اگرتلہ، 27 اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش میں حال ہی میں درگا پوجا پنڈال میں توڑ پھوڑ کے خلاف وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی ریلی کے دوران تشدد منظر عام پر آیا ہے۔ معلومات کے مطابق شمالی تریپورہ کے پانیساگر سب ڈویڑن میں ایک مسجد اور کچھ دکانوں میں توڑ پھوڑ…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی،27؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کروز ڈرگس پارٹی کیس کی تحقیقات کرنے والے این سی بی افسر سمیر وانکھیڑے نے آج مہاراشٹرا کے وزیر نواب ملک کے الزامات کا جواب دیا ہے۔ دراصل نواب ملک نے آج نکاح نامہ شیئر کیا جس میں ان کا نام سمیر داؤد وانکھیڑے لکھا گیا تھا۔ نواب…
مزید پڑھیں »لڑکے کا نام سمیر ، اُس کی ولدیت ’ داؤد‘ تھی‘ ممبئی ،27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب سے شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کومبینہ ڈرگس معاملہ میں حراست میں لیا گیا ہے، مہاراشٹرا حکومت کے وزیر نواب ملک سمیر وانکھیڑے پرمسلسل حملہ کر رہے ہیں۔نواب ملک ہر روز وانکھیڑے کیخلاف نئے الزامات…
مزید پڑھیں »نیویارک، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹیکساس میں اپنے چار بیٹوں کو چھوڑنے والی ماں اور ان کے پارٹنر کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن پر شک ہے کہ اس نے ایک لڑکے کو قتل کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق تین بچے ہیوسٹن کے ایک…
مزید پڑھیں »ماسکو،27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی روزانہ تعداد کے مسلسل نئے ریکارڈ بنتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز مزید گیارہ سو سے زائد ہلاکتوں کے ساتھ روس میں اس وبا کے سبب اموات کی مجموعی تعداد دو لاکھ انتیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔روس رقبے کے لحاظ…
مزید پڑھیں »لندن، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نائیجیریا Nigeria کے شمالی علاقے میں ایک مسجد پر صبح سویرے نماز کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے کم از کم 18 نمازیوں کو جاں بحق کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ ملک کی ریاست نائیجر کے علاقے…
مزید پڑھیں »خرطو م، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ فوج اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں متعدد افراد ہلاک اور کم از کم 140 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اس بحران پر تبادلہ خیال کے لیے ہنگامی میٹنگ طلب کی ہے۔سوڈانی فوج کے…
مزید پڑھیں »برلن، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک جرمن عدالت نے ایک نومسلم جرمن خاتون کو ایک ایزدی بچی کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم پر سزائے قید سنا دی ہے۔یہ جرمن خاتون اسلام قبول کرنے کے بعد دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ یا داعش میں شریک ہو گئی تھی۔جنوبی جرمن شہر میونخ کی…
مزید پڑھیں »ٹوکیو، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپانی شہزادی ماکو بلآخر منگل کو کائی کومورو سے شادی کرلی ہے۔ شاہی خاندان سے باہر شادی کی وجہ سے شہزادی ماکو کی شاہی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ سن 2017 میں اس جوڑے نے منگی کا اعلان کیا تھا تاہم تب سے انہیں کئی طرح کے تنازعات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی25اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرین خان سے متعلق کروز شپ ڈرگس کیس میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جس کی بنیاد پر انہیں ضمانت سے انکار کیا جا سکے۔ ضمانت مستردکرنے کی تین بنیادیں ہیں۔ پہلا یہ کہ اگر اسے ضمانت دی گئی تو وہ بھاگ جائے گا ، پھر اگر وہ…
مزید پڑھیں »








