نیویارک ، 23اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے اندرونی علاقوں میں سفری مہم کے دوران لاپتہ ہونے والی نوجوان بلاگر کے والدین تفتیشی اداروں سے یہ سوال کر رہے ہیں کہ ان کی ہلاکت کی وجوہات کے بارے میں بتایا جائے۔جمعے کے روز لانڈری خاندان کے وکیل سٹیو برٹولینو نے امریکی نیوز چینل…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے طالب علم شرجیل امام کی مبینہ طور پر 2019 میں اشتعال انگیز تقریرکے الزام میں ضمانت سے انکارکیاہے۔عدالت نے شرجیل کی ضمانت کی درخواست کو سوامی وویکانند کے اس اقتباس کا حوالہ دیتے ہوئے مسترد کردیا…
مزید پڑھیں »پٹنہ ، 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بردوان اور بودھ گیا دھماکے سے وابستہ 9 مبینہ دہشت گردوں کو پٹنہ کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے خصوصی عدالت) میں پیش کیا گیا۔ این آئی اے کی طرف سے ان دہشت گردوں کا ایک ماہ کا ریمانڈ ملا ہے۔ بردوان دھماکے اور مہابودھی مندر…
مزید پڑھیں »ممبئی22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے جمعہ کو یہاں منشیات میں گرفتار اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے ساتھ مبینہ واٹس ایپ چیٹ کے سلسلے میں اپنا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سامنے پیش ہوئیں۔ یہ مسلسل دوسرا دن ہے…
مزید پڑھیں »استنبول ، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی نے اپنی سرزمین پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا کر اس کے 15 جاسوس بھی گرفتار کر لیے ہیں۔ یہ کامیاب آپریشن ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی)نے کیا ہے جس کے ذریعہ تقریباً 200 منظم نیٹ ورکس بے نقاب کیے…
مزید پڑھیں »ریاض، 22اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے ایک الیکٹرانک چپ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔اس میں شہریوں کا ڈیٹا شامل ہوگا اور اسے ان کے پاسپورٹ سے منسلک کیا جائے گا۔اس اقدام کا مقصد مملکت میں مختلف خدمات کومربوط اورڈیجیٹل بنانے کے عمل میں سہولت پیدا کرنا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے…
مزید پڑھیں »ملزم موہن نائک پر کے سی او سی اے کی دفعہ بحال نئی دہلی،21؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے آنجہانی صحافی گوری لنکیش قتل کیس میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس قتل کیس کے ایک ملزم کے خلاف کرناٹک کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ…
مزید پڑھیں »غزہ، 21اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حماس نے برادر ملک ملائیشیا کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق ٹھوس اور جرأت مندانہ موقف اپنانے کا خیر مقدم کیا ہے۔حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت اور پوری فلسطینی قوم ملائیشیا کے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس، 21اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے آثار قدیمہ کے ادارے نےبتایا کہ ایک غوطہ خور کو بحیرہ روم میں تیراکی کے دوران ایک بڑی تلوار ملی ہے جس کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ وہ تقریباً 900 سال پرانی ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب صلیبی جنگیں لڑی…
مزید پڑھیں »قاہرہ، 21اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک صحافی کی لائیو رپورٹنگ اچانک ہی ایک فلمی سین میں تبدیل ہو گئی، جب موٹر سائیکل پر سوار ایک چور نے موبائل چھین لیا۔ خبر کے مطابق مصری اخبار یوم السابع سے وابستہ ایک صحافی دارالحکومت قاہرہ میں آنے والے زلزلے کی…
مزید پڑھیں »









