دبئی،18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش کے سینئر آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف بڑا ریکارڈ بنایا۔ انہوں نے میچ میں 4 اوورز میں صرف 17 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی۔ اس دوران انہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ…
مزید پڑھیں »سرورق
تروونت پورم ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ ریونیو منسٹر کے راجن نے پیر کو کہا کہ ریاست میں 10 ڈیموں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے ،نیز شدید بارشوں کی وجہ سے آبی سطح میں اضافے کے بعد کاکی ڈیم کے دو دروازے بھی کھول دیئے گئے ہیں۔ سبری مالا اور…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 18اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی کی ٹیم منی لانڈرنگ کیس میں بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سے آخری 4 بار پوچھ گچھ کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، لیکن جیکلین ای ڈی کی تفتیش میں شامل نہیں ہوسکی ۔ اس سے پہلے جیکلین 25 ستمبر ، 15…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے فروری 2020 کے فسادات کے ملزموں کو غیر ضروری تشدد کرنے پر پولیس پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ پولیس کمشنر اور دیگر سینئر افسران نے بار بار ان معاملات میں ذاتی مداخلت نہ کرنے کی دی…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ میں اپنی بااثر اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی سے اوم پوری نے تقریباً تین دہائیوں سے فلمی مداحوں کو اپنا ، دیوانہ بنایا ,لیکن کچھ ہی لوگوں کومعلوم ہے کہ وہ اداکار نہیں بلکہ ریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے۔ ہریانہ کے انبالہ میں 18 اکتوبر 1950 کو…
مزید پڑھیں »لندن، 18اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں دروز کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک سابق ممبر قانون ساز اسمبلی کی مبینہ طور پر اسرائیلی اسنائپر کے فائر سے ہلاکت ایک ایسے مرحلے کاآغاز ہو سکتی ہے جسے اسرائیل ہمسایہ ملک میں ایرانی قبضے کے خلاف اپنی جنگ کہتا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس Bill Gates کی بیٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔واضح رہے کہ بل گیٹز کی صاحبزادی جینیفر گیٹس نے سنیچر کی دوپہر اپنے مسلمان دوست نائیل ناصر سے شادی کی۔ یہ تقریب نیو یارک میں…
مزید پڑھیں »مصر میں ڈاکٹروں نے کئی ماہ قبل موبائل فون نگل لینے والے مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکال دیا ہے۔اخبار الیوم نے مقامی رپورٹرز کے حوالے سے بتایا کہ مصر کے اسوان یونیورسٹی ہسپتال میں جمعہ کی رات پیٹ کے شدید درد میں مبتلا ایک مریض کو داخل کیا…
مزید پڑھیں »دبئی، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی میں ایک پرانے بحری جہاز ’کوئین ایلزبتھ ٹو‘ پر دنیا کا سب سے بڑا تیرنے والا نائٹ کلب کھولا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایک ہزار افراد کی گنجائش والے لگژری فلوٹ وینیو پر اوپننگ پارٹی منعقد کی گئی۔ اردودنیا ایپ انسٹال کے لیے کلک کریں امید…
مزید پڑھیں »تہران، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران میں قید برطانوی شہری نازنین زغاری کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق نازنین کو اپریل میں دوسری بار ایک سال قید کی سزا دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق نازنین زغاری پر ایک سال کے لیے ملک چھوڑنے کی پابندی بھی لگائی گئی…
مزید پڑھیں »









