سرورق

اسلام کے لیے سر کٹاسکتے ہیں مگر جھکا نہیں سکتے؟-محمد مصطفی علی سروری

ستمبر 2021ء کی 23 تاریخ کو ریاستی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ٹی آر نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ اس ویڈیو میں ایک کم عمر لڑکے کو صبح کے وقت لوگوں کے گھروں پر #اخبارات پہنچاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو بنانے والے صاحب نے جب اس…

مزید پڑھیں »

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد ترقی کا راستہ سب کے لیے کھلا موہن بھاگوت کادعویٰ،

ہندومندروں کے وسائل ہندوئوں کے لیے استعمال ہوں ناگپور16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سربراہ موہن بھاگوت نے ہفتے کے روز ناگپور مہاراشٹر میں کہاہے کہ میں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور موجودہ صورتحال کو دیکھا۔ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد ترقی کا راستہ سب…

مزید پڑھیں »

ہم سیاست کے لیے اقتدار میں نہیں آئے ،عظیم بھارت بنانے کاہدف-امت شاہ نے کہا،ساورکر کی حب الوطنی بے مثال

نئی دہلی 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امت شاہ نے کہاہے کہ اگر آزادی کے امرت مہوتسوکے اس سال 130 کروڑ ہم وطن چھوٹی قراردادیں لیں تو ملک میں بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔یہ بی جے پی کے کارکنوں کے لیے ایک حل کاسال ہے کیونکہ ہماری پارٹی ایک عظیم ہندوستان بنانے کے لیے قائم…

مزید پڑھیں »

معین علی آئی پی ایل ٹرافی جیتنے والے انگلینڈ کے پہلے کھلاڑی

دبئی،16؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چنئی سپر کنگز کے آل راؤنڈر معین علی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹرافی جیتنے والے انگلینڈ کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سی ایس کے نے جمعہ کو دبئی میں کھیلے گئے آئی پی ایل 14 کے فائنل میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو شکست دے…

مزید پڑھیں »

ایم ایس دھونی ٹی 20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ خطاب جیتنے والے دنیا کے پہلے کپتان

نئی دہلی،16؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے آئی پی ایل 2021 کے فائنل میچ میں کے کے آر کو شکست دے کر چوتھی بار خطاب جیت کرایک ایسا عالمی ریکارڈ بنایا جو اس سے پہلے کسی کپتان نے ٹی 20 فارمیٹ میں نہیں کیا تھا۔ آئی پی…

مزید پڑھیں »

چین میں ایپل کی مقبول ترین قرآنی ایپ بند کردی گئی

بیجنگ، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں ایپل فون کی سب سے مقبول قرآنی ایپ حکومت کے دباؤ کے سبب بند کردی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اپیل کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ اس نے حکام کے کہنے پر چین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو…

مزید پڑھیں »

رونالڈو کی ہیٹ ٹرک، ڈنمارک نے ورلڈ کپ میں جگہ بنائی

پیرس، 13 اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ہیٹ ٹرک کر کے اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ فٹ بال کوالیفائر میں آسان جیت دلائی کیونکہ ڈنمارک نے ایک اور جیت کے ساتھ قطر میں اگلے سال ہونے والے ٹورنامنٹ میں جگہ بنالی۔ یورپین کوالیفائرز میں…

مزید پڑھیں »

قابلِ ستائش اقدام : فلسطین حامی مصنف نے اسرائیلی کمپنی کو کتاب کی اشاعت کی اجازت سے انکار کردیا

لندن، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جزیرہ نما یورپی ملک آئرلینڈ کی 30 سالہ ناول نگار سلی رونی (Sally Rooney) نے کہا ہے کہ انہوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی پبلشر کو اپنا ناول شائع کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کے مطابق…

مزید پڑھیں »

باغیچے میں رکھے معمولی مجسمے قدیم مصری نوادرات نکلے

لندن ، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے ایک گھر کے باغیچے میں عرصے سے رکھے دو مجسمے درحقیقت پانچ ہزار سال قدیم مصری نوادرات نکلے جن کی مالیت دو لاکھ اکتالیس ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے۔یہ مصری مجسمے ابوالہول کی طرح تراشے گئے ہیں۔ ابوالہول کا مجسمہ اس وقت قاہرہ کے مشہور میدانِ اہرام…

مزید پڑھیں »

کسانوں کے قتل پر مودی اور شاہ کی مجرمانہ خاموشی

برندا کرت دُنیا بھر میں یہ ایک ایسا پہلا واقعہ ہوگا جس میں مرکزی حکومت میں شامل ایک مملکتی وزیر کے سرکاری قافلے اور وہ بھی وزارت اُمور داخلہ سے تعلق رکھنے والے وزیر جس سے لا اینڈ آرڈر برقرار رکھنے کی توقع کی جاتی ہے اور وہ لا اینڈ…

مزید پڑھیں »
Back to top button