سرورق

گودی میڈیا گاندھی جی کو بھی دہشت گرد قرار دے دیتا

روش کمار جب کئی برسوں سے گودی میڈیا اپوزیشن کو روکنے میں مصروف ہے تب پھر یوپی انتظامیہ اپوزیشن کو روکنے کی خاطر اتنی محنت کرتا رہا اور جس پولیس اور لا اینڈ آرڈر کو کام کرنے کے نام پر اپوزیشن کو روکا گیا، اس کا کچھ ریکارڈ شروع میں…

مزید پڑھیں »

آسام میں پولیس کی درندگی

رام پنیانی  حال ہی میں آسام کے ضلع درانگ میں واقع پساجھار میں احتجاجی مظاہرین پر پولیس فائرنگ ان تمام کیلئے ایک انتباہ ہے جو انسانیت اور اخوت میں یقین رکھتے ہیں۔ وہاں سے جو تصاویر اور ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آئے، خاص طور پر ایک فوٹوگرافر کی انسانیت…

مزید پڑھیں »

ماضی میں جو بائیڈن کو بچانے والا مترجم افغانستان سے نکلنے میں کامیاب

نیویارک، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں ایک افغان مترجم امریکہ کی مدد سے ملک سے باہر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ مذکورہ ترجمان امان خلیلی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اپیل کرتے ہوئے انہیں یاد دلایا تھا کہ امان اس امدادی ٹیم کا حصہ تھا، جس نے بائیڈن کو لے جانے…

مزید پڑھیں »

15 سو سالہ قدیم دنیا کی سب سے بڑی شراب کی فیکٹری دریافت

مقبوضہ بیت المقدس ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں 1500 سال پرانی شراب کی ایک بڑی فیکٹری دریافت ہوئی ہے اور یہ بازنطینی دور سے اب تک دریافت ہونے والی سب سے بڑی شراب فیکٹری ہے۔اسرائیل کی نوادرات اتھارٹی کے مطابق یونے میں دریافت کی گئی فیکٹری ہر سال 20 لاکھ لیٹر تک…

مزید پڑھیں »

شادی کے بعد لوگوں کی زندگی کیسے بدل جاتی ہے؟

 ہوسکتا ہے کہ اس کے خراٹے آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردیں یا ناپسندیدہ عادات دیوانگی کی سرحد تک پہنچا دیں مگر آپ کا شریک حیات روزمرہ کی بنیاد پر آپ کی زندگی بچانے کا باعث بھی ہوتا ہے۔ایک نئی تحقیق کے مطابق درمیانی عمر کے شادی شدہ افراد…

مزید پڑھیں »

بالی وڈ اداکارائیں جو اب پروڈیوسر کی شکل میں بھی نظر آئیں گی

پرینکا چوپڑا، دپیکا پڈوکون اور انوشکا شرما   ممبئی : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندی فلم انڈسٹری پہلے کے مقابلے میں بہت بدل چکی ہے۔ جس طرح ناظرین کی مانگ بدل رہی ہے اسی طرح فلم بنانے کا عمل بھی بدل رہا ہے۔مردوں کی اکثریت والی ہندی فلم انڈسٹری اب فلموں میں صنفی مساوات کی…

مزید پڑھیں »

پھلوں اور سبزیوں سے بچوں کا دماغ مضبوط ہوتا ہے، تحقیق

برطانیہ میں تقریباً 9000 بچوں پر کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ زیادہ مقدار میں پھل اور سبزیاں کھانے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔آن لائن ریسرچ جرنل ’’بی ایم جے نیوٹریشن پریوینشن اینڈ ہیلتھ‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق، ان بچوں…

مزید پڑھیں »

چارمینار کے 430 سال مکمل ہوگئے

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا بھر میں مشہور شہر حیدرآباد کی تاریخی عمارت چارمینار کی تعمیر ہوئے 430 سال مکمل ہوگئے۔ کہا جاتا ہے کہ 9 اکٹوبر 1591 ء کو چارمینار کی تعمیر ہوئی تھی جو اس وقت نئے شہر حیدرآباد میں تعمیر ہونے والی پہلی عمارت تھی جسے سلطان قلی قطب شاہ…

مزید پڑھیں »

ناریل کے فوائد و نقصانات

ناریل کا پانی جسم میں نمی کے لیے ایک بہترین ذریعے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ معدے کے لیے ہلکا ہوتا ہےاور اس میں بہت سے اہم غذائی اجزا اور  معدنیات پائے جاتے ہیں۔ہمارے مدافعتی نظام کو بہتر طریقے سے چلانے کے لیے متوازن غذا انتہائی ضروری ہے…

مزید پڑھیں »

لاما اور اونٹ کی اینٹی باڈیز سے کورونا وائرس ختم کیا جاسکتا ہے، تحقیق

 برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ لاما اور اونٹ میں بننے والی مختصر اینٹی باڈیز یعنی ’نینو باڈیز‘ سے انسانوں میں کورونا وائرس کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ لاما اور اونٹ کا تعلق جانوروں کے ایک ہی خاندان سے ہے اور ماہرین نے جو ’نینو باڈی‘ دریافت…

مزید پڑھیں »
Back to top button