سرورق

20 برس بعد رہا ہونے والا فلسطینی قیدی گھر کی چھت سے گرکر جاں بحق

العیساویہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مشرقی القدس کے قصبے العیساویہ میں رہائی پانے والے ایک فلسطینی قیدی اپنے گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔فلسطینی نیوز اینڈ انفارمیشن ایجنسی (وفا) نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایڈیٹر نائل سلامہ عبید مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے العیساویہ…

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر دہلی کی حیثیت سے ریکھا گپتا کی حلف برداری

نئی دہلی  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)27 سال کے طویل انتظار کے بعد آج دہلی میں ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت بن گئی ہے۔ شالیمار باغ سے پہلی بار ایم ایل اے بننے والی ریکھا گپتا نے جمعرات کو دہلی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ سشما سوراج، شیلا…

مزید پڑھیں »

بیرون ملک سے MBBS کرنے NEET پاس کرنا لازمی، سپریم کورٹ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے میڈیکل کونسل آف انڈیا کے ضابطہ کو برقرار رکھتے ہوئے بیرون ملک سے ایم بی بی ایس کرنے کیلئے نیٹ یو جی (NEET UG) امتحان پاس کرنے کو لازمی قرار دیا ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے 2018 میں لایا گیا یہ ضابطہ یقینی…

مزید پڑھیں »

حاملہ خاتون کا گھر سے کام کا مطالبہ کرنے پر نوکری سے نکالنے کے بعد کمپنی پر 1 کروڑ روپے کاجرمانہ

لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گھر سے کام کا مطالبہ مسترد کرنا ایک برطانوی کمپنی کو مہنگا ثابت ہوا۔ دراصل، کمپنی نے حاملہ خاتون کے اس مطالبے کو ٹھکرا دیا تھا، جس کے بعد اسے خاتون کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ دینا پڑا۔ برمنگھم میں رومن پراپرٹی گروپ لمیٹڈ کے لیے کام کرنے…

مزید پڑھیں »

شادی کی بارات کے دوران فائرنگ 5 سالہ معصوم جاں بحق، ملزم مفرور

چمبل/مورینا :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شادی بیاہ کی تقریبات میں فائرنگ کے واقعات تھمنے کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ تازہ معاملہ مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع کا ہے جہاں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے پانچ سالہ معصوم گپو کی دردناک موت ہو گئی۔ یہ واقعہ جورا علاقے میں واقع شیو ہرے…

مزید پڑھیں »

عاشق کو باندھ کر نابالغ لڑکی سے اجتماعی زیادتی ،4 گرفتار

بھاگلپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بہار کے بھاگلپور میں 4 درندوں نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اس کے بوائے فرینڈ کے سامنے اجتماعی عصمت دری کی۔ یہ واقعہ بھاگلپور کے کہلگاؤں اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ کہلگاؤں کے ایس ڈی پی او شیوانند کے مطابق متاثرہ کی عمر 17 سال ہے اور وہ…

مزید پڑھیں »

آن لائین محبت مہنگی ثابت، خاتون 4 کروڑ سے زائد ہار کر بے گھر ہوگئی، ایک نہیں دو بار دھوکہ دہی کا شکار

سڈنی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسٹریلیا سے ایک تازہ واقعہ سامنے آیا،سائبر مجرم کس طرح لوگوں کے جذبات سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور انہیں دھوکہ دیتے ہیں۔ جہاں ایک خاتون نے آن لائین سچی محبت تلاش کرنے کی کوشش میں 7,80,000 آسٹریلوی ڈالر (یعنی 4.3 کروڑ روپے سے زائد) کھوئے۔ درحقیقت یہ خاتون اپنی…

مزید پڑھیں »

گوگل پے استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر،ان ادائیگیوں پر چارجز ادا کرنا ہوگا۔

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اگر آپ بھی اپنے گھر کا بجلی کا بل ادا کرنے کے لیے گوگل پے کا استعمال کرتے ہیں تو اب آپ کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے۔ UPI سے بل کی ادائیگی تک مختلف خدمات پیش کرنے والی ایپس نے اب صارفین پر بوجھ بڑھانا شروع کردیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

سرسید احمد خان کی بائیوپک ٹیلی کاسٹ کرنے سے دوردرشن کا انکار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بانی سر سید احمد خان کی بائیوپک کو بین الاقوامی سطح پر OTT پلیٹ فارم پر ریلیز کیا گیا ہے، لیکن دوردرشن چینل نے اسے پرسار بھارتی کے OTT پر نشر کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ فلم ‘سر…

مزید پڑھیں »

سنگھار,ہونٹوں کے بال خواتین کیلئے وبال

مونچھ مرد کی شان ہوتی ہیں مگر خواتین کے چہرے پر نکل آنے والے بال ان کی شان اور خوبصورتی گھٹانے کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر خواتین ہر تھوڑے دن بعد اپر لپس کے بال صاف کروانے بیوٹی پارلر کے چکر کاٹ رہی ہوتی ہیں۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button