سرورق

فیس بک کی چھ گھنٹے سروس معطلی اندرونی غلطی یا تخریبی عمل؟

نیویارک ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک Facebook نے اپنی سروس کی تقریباً چھ گھنٹوں کی بندش کا الزام کنفیگریشن میں غلط تبدیلی پر لگایا ہے، جس کی وجہ سے کمپنی کے ساڑھے تین ارب صارفین واٹس ایپ WhatsApp ، انسٹاگرام Instagram اور میسنجر استعمال کرنے سے محروم ہو گئے تھے۔ بلوم برگ…

مزید پڑھیں »

فیس بک Facebook سروس میں تعطل سے زکربرگ کی ذاتی دولت میں 7 ارب ڈالر کی کمی

نیویارک، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلومبرگ ایجنسی کے مطابق فیس بک  Facebook کے ’سی ای او‘ مارک زکربرگ  MARK Zuckerberg کی ذاتی دولت چند گھنٹوں میں تقریبا سات ارب امریکی ڈالر کم ہو گئی۔فیس بک کے حصص میں عالمی سطح پر تعطل کے بعد پانچ فیصد کمی واقع ہوئی جس کا فی الحال کمپنی…

مزید پڑھیں »

لا پتہ اسرائیلی ہواباز کا انجام معلوم کرنے کیلئے موساد کا مشن

دبئی ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے ’موساد‘ کے ایجنٹوں نے اسرائیل کے لا پتہ ہواباز رون اراد (Israeli Pilot RON ARAD)  کا پتہ چلانے کے لیے گذشتہ ماہ ایک وسیع اور جرات مندانہ آپریشن کیا۔ رون اراد طویل عرصے سے لا…

مزید پڑھیں »

میڈیسن کا نوبل پرائز: ڈیوڈ جولیئس اور اردم پاتاپوتیان کے نام

نیویارک ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شعبہ میڈیسن یا فزیالوجی کا امسالہ نوبل پرائز دو امریکی سائنسدانوں ڈیوڈ جولیئس David Julius اور اردم پاتاپوتیان Ardam Patapotian کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دونوں نے انسانی بدن کے ٹیمپریچر کی مناسبت سے اہم سائنسی دریافتوں کو عام کیا تھا۔نوبل پرائز کمیٹی کے سیکرٹری…

مزید پڑھیں »

صحت مند جِلد کیلئے ضروری وٹامنز

آپ کی جلد کو اپنا بنیادی کام کرنے کے لیے غذائی اجزاء کے صحیح توازن کی ضرورت ہوتی ہے۔ہر انسان چاہتا ہے کہ اُس کی جِلد صحت مند ہو اور اس دور میں جِلد کی دیکھ بھال سے محبت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، پیشہ ورانہ مدد سے لے…

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان کے بیٹے کو7 اکتوبر تک این سی بی کی تحویل میں بھیجاگیا

ممبئی 4اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ آرین اب 7 اکتوبر تک این سی بی کی تحویل میں رہے گا۔ این سی بی نے آرین کی تحویل میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا جس کی سماعت پیر کو فورٹ کورٹ میں ہوئی۔ آرین…

مزید پڑھیں »

لکھیم پور تشدد کیس:مرکزی وزیر کے بیٹے اور 14 دیگر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج-مرنے والوں کے لواحقین کو 45 لاکھ دیئے جائیں گے۔

تشدد میں 4 کسان سمیت 8 افراد ہلاک نئی دہلی ،04 ؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی پولیس نے لکھیم پور تشدد کیس میں مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا سمیت 14 کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ یوپی پولیس نے یہ معاملہ دفعہ 302 ، 120B اور دیگر دفعات…

مزید پڑھیں »

یومیہ 70 ہزار افراد عمرہ کر رہے ہیں،کورونا کا کوئی کیس نہیں ہوا:سعودی وزارت حج

ریاض، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان ہشام سعید نے حرم مکی شریف میں گنجائش کو بڑھانے سے متعلق منصوبوں اور طریقوں کا جائزہ لیا۔ اتوار کے روز ایک پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ کورونا کی وبا کے آغاز کے بعد محفوظ عمرہ ماڈل کے نافذ کیے…

مزید پڑھیں »

نبی اکرم ﷺ کا گستاخانہ خاکہ بنانے والاملعون کارٹونسٹ کار حادثہ میں جل کر خاکستر

لندن ، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نبی اطہر صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخانہ خاکہ بنانے والا سوئیڈن سے تعلق رکھنے والا کارٹونسٹ لارس ولکس ایک کار حادثے میں جہنم رسید ہو گیا ہے۔ ولکس 2007 میں بنائے گئے گستاخانہ خاکوں کے بعد سے پولیس کی سیکورٹی میں تھا، لیکن اس کا وقت موعود…

مزید پڑھیں »

گھنشام نائک عرف نٹو کاکا تارک مہتا کا اولٹا چشمہ کے اداکار انتقال کر گئے

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تارک مہتا کا اولٹا چشمہ کا گھنشام نائک عرف نٹو کاکا کینسر کے باعث 3 اکتوبر کو انتقال کرگئے۔ وہ 77 برس کے تھے۔ اداکار کینسر کا علاج کروا رہے تھے۔ انہیں اسی سال اپریل میں اس مرض کی تشخیص ہوئی جب انھوں نے اپنی گردن پر کچھ دھبے…

مزید پڑھیں »
Back to top button