روم، 29ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی میں مسلم لاء کی ایک 20 سالہ طالبہ روم کی سٹی کونسل کے سب سے کم عمر امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑ رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق مریم علی کا خاندان بنیادی طور پر مصر سے آیا ہے لیکن ان کی پیدائش اور پرورش اٹلی کے دارالحکومت روم…
مزید پڑھیں »سرورق
بیجنگ، 29ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے ژوہائی ایئر شو میں اپنی بڑھتی ہوئی جدید فضائی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے اور اس میں نگرانی کے ڈرون طیارے بھی شامل ہیں۔ دنیا کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے میدان میں چین مغربی ممالک کا متبادل ثابت ہو سکتا ہے۔ چین کے جنوبی ساحلی شہر…
مزید پڑھیں »ڈھاکہ ، 29ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی مدد سے بنگلہ دیش کے ایک 82 سالہ شخص کی اپنی 100 سالہ ماں سے تقریباً 70 برس بعد ملاقات ہوئی ہے۔خبرکے مطابق عبدالقدوس منسی نامی اس شخص کو 10 برس کی عمر میں اپنے چچا کے ساتھ رہنے بھیج دیا گیا…
مزید پڑھیں »نیویارک ، 29ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واٹس ایپ WhatsApp نے اپنے صارفین کو مزید نئی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام شروع کردیا ہے۔واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جن کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمپنی کی جانب سے آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کرائے…
مزید پڑھیں »واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے حصص میں اضافے کے بعد اس کے سربراہ ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔امریکی جریدے فوربز کے مطابق ایلون مسک کی کے کاروباری اثاثوں کی مالیت 200 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ انہوں نے ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کو…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 28 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی حکومت نے آئی اے ایس افسر افتخارالدین IAS Officer_Mohammad Iftikharuddin کی وائرل ویڈیو کی تحقیقات کیلئے ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے، جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے سرکاری بنگلے میں مذہبی گفتگو کی۔ افتخار الدین 1985 بیچ کے آئی اے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ (دہلی ہائی کورٹ)نے فروری 2020 میں دہلی میں ہونے والے فسادات کے بارے میں کہا کہ دہلی فسادات منصوبہ بند طریقے سے کیے گئے تھے ۔فسادات کسی واقعے کے رد عمل کی وجہ سے نہیں تھے۔این ڈی ٹی وی کے مطابق عدالت نے مشاہدہ کیاہے کہ…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی بے مثال اور جادوئی آواز کے ذریعہ 20 سے بھی زائد زبانوں میں پچاس ہزار سے بھی زیادہ نغموں کو اپنی آواز دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے والی موسیقی کی مہارانی لتا منگیشکر Lata Mangeshkar آج بھی مداحوں کے…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان کی فلم "لال سنگھ چڈھا Laal Singh Chaddha” سال 2022 میں "ویلنٹائن ڈے” کے موقع پر ریلیز ہوگی۔سنیما گھروں اور ملٹی پلیکس کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے کے مہاراشٹر حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے عامر خان پروڈکشن اور وائے…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی ایک ایسا موضوع ہے جس کے بارے میں لوگ بہت زیادہ باتیں کررہے ہیں۔ در حقیقت یہ 2020 میں ہونی والی تھی لیکن وبائی امراض کورونا نے منصوبوں کو تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔ اب خبر ایک بار پھر گردش کر رہی ہے…
مزید پڑھیں »









