سرورق

برطانیہ کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کا اسرائیلی بائیکاٹ کا اعلان

لندن ، 22ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت  نے کثریت سے برطانوی منڈیوں میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی لگانے اور فلسطینیوں کو بغیر ویزا کے برطانیہ جانے کا حق دینے کا مطالبہ کیا ہے۔  برٹش لبرل ڈیموکریٹس British Liberal Democrats کے فیصلے میں فلسطین کی ریاست…

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں ’غیر معمولی‘ زلزلہ جو پہلے کبھی نہیں دیکھا- ویڈیو ملاحظہ کریں

سڈنی، 22ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوب مشرقی آسٹریلیا میں بدھ کی صبح ’غیر معمولی‘ زلزلے نے عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا اور میلبورن میں شہریوں میں افرا تفری پھیل گئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے دوسرے بڑے شہر میں اس زلزلے کے جھٹکے سینکڑوں کلومیٹر دور تک محسوس…

مزید پڑھیں »

مظفر نگر تبدیلی مذہب کیس: یوپی اے ٹی ایس نے میرٹھ سے اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کو گرفتار کیا۔تحقیقات کے لیےاے ٹی ایس کی چھ ٹیمیں تشکیل

اس معاملے کی تحقیقات کے لیے اے ٹی ایس کی چھ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ میرٹھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے تبدیلی  مذہب  الزام میں اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کو جو کہ مغربی یوپی کے سب سے بڑے مولویوں میں سے ایک ہیں ۔ نامور اسلامی اسکالر…

مزید پڑھیں »

خواتین مئی 2022 سے این ڈی اے کے داخلہ امتحان میں شرکت کریں گی : مرکزی حکومت

نئی دہلی21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این ڈی اے میں خواتین کے داخلے کے معاملے میں ایک نئی اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔نیشنل ڈیفنس اکیڈمی(این ڈی اے) خواتین کومئی 2022 میں داخلہ امتحان میں شرکت کی اجازت دے گی۔ اس طرح جنوری 2023 میں خواتین اپنے پہلے بیچ کیڈٹس کی تربیت کے لیے تیارہو جائیں…

مزید پڑھیں »

متالی راج ون ڈے رینکنگ میں سرفہرست

دبئی،21؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج Mithali Raj نے منگل کو جاری ہونے والی آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کی خواتین کی ون ڈے رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھا جبکہ نیوزی لینڈ کی ایمی سیتھر ویٹ ٹاپ فائیو میں واپسی کی ہے۔ متالی…

مزید پڑھیں »

امریکہ نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کر رہا ہے

نیویارک، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ  نومبر کے اوائل سے ملک میں آنے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے وہ اپنی کرونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کر دے گا۔18 ماہ قبل کرونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد امریکہ نے بیرونی ملکوں سے آنے والے مسافروں پر بڑی حد تک پابندی لگا…

مزید پڑھیں »

ایرانی جوہری سائنسدان فخری زادہ کا مجرمانہ قتل، موساد نے روبوٹک مشین گن استعمال کی تھی

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کسی ایرانی عہدے دار کو قتل کرنا چاہتا ہے تو یہ ایسی کارروائی ہو گی جو ممکنہ طور پر جنگ کا باعث بنے گی لہٰذا اس کے لیے اسرائیل کو…

مزید پڑھیں »

فحش فلم معاملے میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو راحت، عدالت سے ملی ضمانت

ممبئی، 20 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کی ایک عدالت نے آج اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو #فحش #فلم کیس میں ضمانت دے دی۔ کندرا کے ساتھ ریان تھورپے کو بھی ضمانت مل گئی ہے۔ عدالت نے 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر کندرا کی ضمانت منظور کی ہے۔کندرا نے…

مزید پڑھیں »

سیتا پور جیل میں اعظم خان سے ای ڈی افسران کی پوچھ گچھ

سیتاپور ؍ لکھنؤ ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کئی مبینہ الزامات کے تحت میں #سیتاپور #جیل میں بند ایس پی کے سینئر لیڈرممبر آف پارلیمنٹ #اعظم خان سے پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی پیر کو جیل پہنچی۔ ای ڈی حکام فی الحال جیل کے اندر اعظم خان سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔اعظم کی…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ڈرائیونگ اسکول میں خواتین کو ڈرائیونگ کی تربیت

ریاض،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں مملکت کے جنوبی علاقے حائل خواتین کے ڈرائیونگ اسکول کیاندر لڑکیوں کو ڈرائیونگ کی تربیت دیتے دکھایا گیا ہے۔ سعودی ٹریفک نے تصدیق کی ہے کہ مملکت کے تمام علاقوں میں ڈرائیونگ سکولوں کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button