سرورق

اسرائیلی فوج نے جیل سے فرار ہونے والے دو فلسطینی گرفتار کرلئے

غرب اردن ،11ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی فوج اور پولیس نے تقریبا ایک ہفتے کی تلاش کے دوران جیل سے فرار ہونے والے چھ میں سے دو فلسطینی قیدیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔اسرائیلی اخباری میڈیا نے جمعہ کو بتایا کہ فوج نے سرچ آپریشن کے دوران جیل سے فرار ہونے والے چھ…

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کا عمر شریف کا علاج کرانے کا اعلان-عمر شریف کی ویڈیو ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار عمر شریف Umer Sharif کافی عرصے سے علیل ہیں اور ان کے بیٹے نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے درخواست کی ہے کہ ان کے والد کو علاج کے لیے امریکہ جانا ہے جس کے لیے انہیں مدد درکار ہے۔ اردودنیا ایپ انسٹال کے…

مزید پڑھیں »

یو اے ای نے ہندوستان و دیگر ممالک پر سے سفری پابندی ختم کر دی

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزا کے حامل ہندوستان، پاکستان سمیت دیگر ممالک سے ویکسین شدہ افراد پر سفری پابندی ختم کر نے کا اعلان کردیاہے۔متحدہ عرب امارات نے جمعے کو اعلان کیا کہ معطل شدہ ممالک کی فہرست میں سے وہ رہائشی جنہیں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)…

مزید پڑھیں »

پون کلیان کی اگلی فلم میں مندنا؟

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلگوفلموں کے سوپر اسٹار اسٹار پون کلیان کی اگلی فلم بھاویدیو بھگت سنگھ کا اعلان گزشتہ دن ہی ہوا ہے۔ سوپر اسٹار پاون کلیان کی اس فلم کا اعلان کرتے ہوئے فلمساز ہریش شنکر نے پاوراسٹار کا شاندار فرسٹ لک بھی جاری کیا۔ اس میں سوپر اسٹار پاون کلیان…

مزید پڑھیں »

سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے بھائی طالبان کے ہاتھوں قتل

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجشیر میں طالبان مخالف اتحاد میں شامل افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح Rohullah Azizi کے بھائی روح اللہ صالح کو طالبان نے قتل کر دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امراللہ صالح کے بھتیجے عباد اللہ نے کہا ہے کہ ’انہوں نے میرے چچا کو قتل…

مزید پڑھیں »

اگر ’السلام علیکم‘ کہنا غیر قانونی ہے تو میں نہیں کہوں گا: خالد سیفی کا عدالت میں دوٹوک بیان

نئی دہلی، 10 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)’السلام علیکم‘ کے جملے پر دہلی پولیس کے تبصرے کا حوالہ دیتے ہوئے #دہلی #فسادات سازش کیس کے ملزم اور کارکن خالد سیفی نے جمعہ کو کہا کہ اگر یہ غیر قانونی ہے تو یہ کہنا بند کردیں گے۔سیفی کا یہ تبصرہ اس وقت سامنے آیا…

مزید پڑھیں »

آر پی ایس ہیرا کی مزید ویڈیو وائرل ، معصوم بچہ کے ساتھ بھی کی تھی فحش حرکت

جے پور ؍اجمیر ، 10ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان پولیس کی خاکی پر خاک ڈالنے والے آر پی ایس ہیرالال سینی کی ایک اور گھنائونی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ تقریبا ڈھائی منٹ کی اس ویڈیو میں بے شرمی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے 6 سالہ معصوم بچہ کے ساتھ بھی…

مزید پڑھیں »

یوپی کی یوگی سرکار کا فیصلہ : متھرا کا 10 مربع کلومیٹر علاقہ زیارت گاہ قرار ، شراب اور گوشت کی فروخت پر مکمل پابندی

متھرا؍ لکھنؤ ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کی یوگی سرکار نے #متھرا کے حوالے سے بڑا’ فیصلہ ‘کیا ہے۔ حکومت نے متھرا میں کرشن کی جائے پیدائش کے 10 مربع کلومیٹر رقبے کو تیرتھ استھل (زیارت گاہ )قرار دیا ہے۔ زیارت گاہ کے علاقہ میں شراب اور گوشت کی خرید و فروخت نہیں…

مزید پڑھیں »

 مصر: تیرتا ریستوران گاہکوں سمیت دریائے نیل میں پلٹ گیا

 قاہرہ ، 10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں #دریائے #نیل کے کنارے تیرنے والا ایک #ریستوران  اُلَٹ کر #غرق ہونا شروع ہو گیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب متعدد گاہک ریستوران کے اندر رات کا کھانا کھا رہے تھے۔ مصری نیوز ویب سائٹوں کے مطابق مذکورہ ریستوران کا نام Stasia ہے اور…

مزید پڑھیں »

جمعہ کے دن کی فضیلت و اہمیت

مولانا حافظ محمد عبدالقدیر نظامی جمعہ عربی لفظ ہے۔ اجتماع سے مشتق ہے، جمعہ (جمع ہونے کا دن)۔ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد جمع کی جائے گی یا اس وجہ سے کہ حضرت آدم علیہ السلام حضرت حوّا علیہا السلام زمین پر اسی روز ملے تھے (فتح…

مزید پڑھیں »
Back to top button