سرورق

پنج شیر: لڑائی میں شدت،حالات خانہ جنگی کی طرف جا سکتے ہیں

کابل ؍نیویارک، ۵؍ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کی وادی پنج شیر میں طالبان اور مخالف اتحاد کی فورسز کے درمیان لڑائی میں شدت آئی ہے اور دونوں گروپ ایک دوسرے پر برتری کے دعوے کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان اقتدار کو…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی مسلمانوں پر تشدد عالمی برادری کا توجہ دینا ضروری

پروفیسر اپوروانند مدھیہ پردیش کے اندور اور راجستھان کے اجمیر میں حالیہ عرصہ کے دوران جو واقعات پیش آئے ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آخر دنیا کو کیوں فوری طور پر اقلیتوں بالخصوص ہندوستانی مسلمانوں کی حالت ِزار پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ پہلے اندور کے واقعہ…

مزید پڑھیں »

جب تک زندہ ہوں طالبان درہ پنج شیر پر قبضہ نہیں کرسکتے: احمد مسعود

کابل، ۴؍ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موصولہ رپورٹ کے مطابق احمد مسعود نے کہا ہے کہ جب تک وہ زندہ ہیں درہ پنج شیر پر طالبان کا قبضہ نہیں ہو گا۔طالبان ذرائع نے درہ پنج شیر پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم اس کی کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ طالبان ذرائع کا…

مزید پڑھیں »

میکسیکو کی خاتون باکسر میچ کے دوران چوٹ لگنے کی وجہ سے چل بسیں

مانٹریال،03؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میکسیکو کی خاتون باکسر زینت زکریا س جپاٹا Jeanette-Zacarias-Zapata یہاں ایک مقابلے کے دوران زخمی ہونے کے پانچ دن بعد انتقال کر گئیں۔ باکسنگ ایونٹ کا اہتمام کرنے والی تنظیم گروپ یوون مچل نے کہا کہ 18 سالہ جپاٹا ہفتہ کی رات آئی جی اے اسٹیڈیم میں میری…

مزید پڑھیں »

بداحتیاطی،بیشتر بیماریوں کا سبب-ہر سال ذیابیطس کے لاکھوں مریض پاوں کٹوا بیٹھتے ہیں

ڈاکٹرنازش اصلاحی کہتے ہیں پرہیز علاج سے بہتر ہے، لیکن افسوس اس کہاوت کی حقیقت کا ادراک ہمیں بیشتر اوقات اس وقت ہوتا ہے، جب پانی سر سے گزر جائے۔ ہمیں زندگی میں بے شمار بیماریوں سے واسطہ پڑتا ہے اور اکثر ہی ایسا ہوتا ہے کہ بہت سی بیماریاں…

مزید پڑھیں »

بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا کا انتقال

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ‘بگ باس 13’ کے فاتح سدھارتھ شکلا کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔  40 سال کی عمر میں سدھارتھ نے دنیا کو الوداع کہہ دیا۔ سدھارتھ شکلا کی بہت زیادہ فین فالوئنگ تھی۔کوپر ہسپتال کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اداکار سدھارتھ شکلا جمعرات کو انتقال…

مزید پڑھیں »

کیرالا کے مصطفی پی سی 100 ملین ڈالر کی کمپنی کے مالک ، سخت محنت کے بعد کامیابی ، مایوس افراد کیلئے مثال

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرل سے تعلق رکھنے والے مصطفی پی سی نے 100 ملین ڈالر کی کمپنی کے ذریعہ مثال قائم کرتے ہوئے یہ ثابت کردیا ہے کہ 100ملین ڈالر کی کمپنی قائم کرنے کیلئے ضروری نہیں کہ تجارتی خاندان سے ہی تعلق رہے اور موروثی جائیداداور اثاثوں کے ذریعہ ہی 100 ملین…

مزید پڑھیں »

گائے کو قومی جانور قراردیا جائے اور گائے کا تحفظ ہندؤں کا بنیادی حق ہو:الہ آباد ہائی کورٹ

نئی دہلی/یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) الہ آباد ہائی کورٹ نے گئو کشی کے ایک معاملے میں داخل ضمانت کی عرضی پر سماعت کے دوران سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کو یہ تجویز دی کہ گائے کو قومی جانور قرار دیا جائے اور اس کے تحفظ کو ہندؤں کا…

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت نے عدالت سے جاوید اختر کے ہتک عزتی مقدمہ ختم کرنے کی اپیل کی

ممبئی یکم ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر سے متعلق ہتک عزتی کیس کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کنگنا نے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے اور اندھیری کورٹ کیس کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے قبل کنگنارناوت…

مزید پڑھیں »

دیسی طبی نسخے

پستانوں کا لٹک جانا پو ست انار ( ناسپال) ایک سیر، مازوآدھا پاؤ دونوں کو نیم کوب کر کے چار گناپانی میں جوش دیں جب ایک سیر پانی باقی رہے تو تلوں کا تیل ایک سیرڈال کر پکائیں جب ایک سیر پانی جل کر صرف تیل باقی رہے جائے تواس…

مزید پڑھیں »
Back to top button