سرورق

پیدل چلیں- تندرست وتوانا رہیں

عبید اللہ عابد پیدل چلنے کا عمل آپ کے جسمانی جوڑوں کے لئے کتنا مشکل ہوسکتا ہے؟اپنے جسم سے یہ سوال پوچھیے، وہاں سے جواب آئے گا  ’’ بالکل بھی مشکل نہیں۔‘‘ کیونکہ یہ نہایت آسان عمل ہے۔ پیدل چلنے کے بعد جسم میں توانائی محسوس ہوتی ہے، اپنا آپ…

مزید پڑھیں »

افغانستان سےامریکی فوجیوں کا انخلا مکمل، طالبان کا جشن

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا مکمل ہونے کے بعد #امریکہ کی طویل ترین جنگ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی فوج کے انخلا کے بعد کابل میں طالبان نے جشن مناتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی۔انخلا کی مایوس…

مزید پڑھیں »

شوٹر اونی لیکھرا پیرالمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون

ٹوکیو،30؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کی اونی لیکھرا Avani Lekhara نے پیر کے روز یہاں ٹوکیو پیرالمپک گیمز شوٹنگ ایونٹ میں خواتین کی آر 2 10 ایئر رائفل کلاس ایس ایچ 1 میں طلائی تمغہ جیت کر ہندوستانی کھیلوں میں ایک نئی تاریخ رقم کی۔جے پور سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ شوٹر…

مزید پڑھیں »

3دن میں 5 کلو وزن کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟

نا آپ کے پاس اتنا وقت ہے کہ آپ طویل ڈائٹ پلانز پر عمل کر کے وزن کم کر سکیں اور نہ ہی اتنی ہمت کے سخت ورزش کرکے اپنا یہ مقصد حاصل کر سکیں مگر آپ وزن تو کم کرناچاہتے ہیں نا ؟ اس کا مطلب ہے کہ آپ…

مزید پڑھیں »

اجین میں کچھ لوگوں نے زبردستی ایک مسلم شخص سے جئے شری رام کا نعرہ لگوایا-ویڈیو وائرل

 زبردستی جئے شری رام کے نعرے لگوانے پر 2 افراد گرفتار اجین،29؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے ضلع اجین میں کچھ لوگوں نے زبردستی ایک مسلم شخص سے جئے شری رام کا نعرہ لگوایا ۔ پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ معاملہ اجین سے 70 کلومیٹر دور گاؤں…

مزید پڑھیں »

30 ستمبر تک جاری رہے گی بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 

نئی دہلی،29؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وبا کے بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے تجارتی بین الاقوامی پروازوں کی نقل و حمل پر پابندی کو 30 ستمبر تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی سی اے نے آج ایک سرکلر جاری کرکے اس بارے میں معلومات دی ۔ تاہم سرکلر…

مزید پڑھیں »

’شارٹس‘ پہن کر اذان دینے والے مؤذن خدمات سے معطل

کویت سٹی ، ۲۹؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت میں وزارت اوقاف نے بلاک ون کے علاقے الرحاب میں عبداللہ بن جعفر مسجد کے موذن کو معطل کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کی ہے، موذن پر الزام ہے کہ اس نے شارٹس پہن کر نماز کے لیے اذان دی جس پر اسے قانونی کارروائی…

مزید پڑھیں »

افغانستان میں زیر زمین سونا، تانبا اور لیتھیم بھرا پڑا ہے، یہ خزانہ کس کے ہاتھ آئے گا؟

لندن، ۲۹؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں زمین کے نیچے دفن بے پناہ دولت پر ساری دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ وہاں سونے، تانبے کے ساتھ ساتھ لیتھیم بھی موجود ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ان کی قیمت ایک ٹریلین ڈالر سے زیادہ ہو سکتی ہے، لیکن اب یہ سوال ہو رہے ہیں…

مزید پڑھیں »

فرق ہے  پیدائشی مسلمان اور نو مسلم میں

محمد مصطفی علی سروری تلنگانہ کے ایک ضلع کا واقعہ ہے۔ ہوا یوں کہ ایک مسلمان لڑکی نے اپنے گھر سے بھاگ کر ایک ہندو نوجوان کے ساتھ مندر جاکر وہاں پر شادی رچالی۔ اس واقعہ پر مسلم نوجوانوں میں خوب غم و غصہ کی لہر پھیل گئی ایک دوسرے…

مزید پڑھیں »

وبائی ایکٹ میں گرفتار تبلیغی جماعت کے 12 اراکین الزامات سے بری

عدالت نے ٹھوس ثبوتوں کی کمی کی بنیاد پر تھائی لینڈ کے/9، تمل ناڈو کے 2 اراکین سمیت 12افراد کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دیا نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے ضلع بریلی کی ایک عدالت نے کورونا انفیکشن پھیلانے کے الزام میں تھائی لینڈ کے نو…

مزید پڑھیں »
Back to top button