سرورق

ثانیہ میکل کلیولینڈ چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں

کلیولینڈ،23؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی ثانیہ مرزا (Sania Mirza) اور ان کی امریکی جوڑی دار کرسٹینا میکل (Christina McHale) نے سیدھے سیٹ میں جیت درج کرنے کے بعد کلیولینڈ #ٹینس #چمپئن شپ (Cleveland Championships) کے کوارٹر #فائنل میں جگہ بنالی۔ #ثانیہ اور #میکیل کی جوڑی نے اتوار کی رات ویمنز ڈبلز پری کوارٹر…

مزید پڑھیں »

جی سیون اجلاس کے ذریعے طالبان پر نئی پابندیوں کا برطانوی منصوبہ

لندن ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ جی سیون اجلاس میں افغانستان پر قابض طالبان جنگجوؤں پر نئی عالمی پابندیوں کے نفاذ کا منصوبہ پیش کرنے والا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ منگل کے روز جی سیون اجلاس میں برطانیہ یہ منصوبہ پیش کرے گا۔ اس…

مزید پڑھیں »

کابل سے بھارت پہنچنے کے بعد افغان رکن پارلیمنٹ جذباتی ، کہا – 20 سال میں جو کچھ بھی وہاں بنایا گیا،لمحوں میں ضائع ہوگیا

نئی دہلی ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کی ’فتح‘کے بعد وہاں پھنسے بھارتی شہریوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔ آج ایئر فورس کا ایک طیارہ 168 افراد کو لے کر غازی آباد کے ہندن ایئر بیس پہنچا۔ اس طیارے میں آنے والوں میں افغانستان کے سکھ رکن پارلیمنٹ #نریندر #سنگھ…

مزید پڑھیں »

میں نے مسجد اقصیٰ اپنی آنکھوں سے جلتے دیکھی : الشیخ صبری

مقبوضہ بیت المقدس ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ میں غاصب صہیونیوں کی طرف سے 52 سال قبل لگائی گئی #آگ اور دہشت گرد #صہیونی مائیکل روہان کی سازش کو باون سال ہوگئے ہیں۔ #مسجد #اقصیٰ کے امام اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری اس وقت نوجوان تھے، جب انہوں نے…

مزید پڑھیں »

میں احمد شاہ مسعود کا بیٹا ہوں۔ اپنے والد کے نقش قدم پر چلونگا اور طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔احمدمسعود

’احمد شاہ مسعود کا بیٹا ہوں، سرنڈر کا لفظ میری لغت میں نہیں‘ یہ آغاز ہے. مزاحمت ابھی شروع ہوئی ہے دوشنبہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان تقریباً کابل سمیت ملک کے تمام حصوں پر قبضہ کرچکے ہیں اور اس وقت ملا #عبدالغنی برادر سمیت ان کی اعلیٰ قیادت #افغان دارالحکومت میں…

مزید پڑھیں »

سیاہ حلقوں کو دور کرنے کے گھریلو نسخے

مرد ہو یا عورت ہر انسان خوبصورت نظر آنا چاہتا ہے اور تروتازہ شاداب چہروں کو ہی خوبصورت قرار جاتا ہے،اگر جِلد صاف شفاف نکھری ہو مگر آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے موجود ہوں تو ایسے میں ساری شخصیت پر منفی اثر پڑتا ہے، سیاہ حلقوں کا علاج چند مفید…

مزید پڑھیں »

وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو کھانا کھانے کے بعد یہ کام کرنے سے گریز کریں

سڈنی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا جسمانی میٹا بولزم (جسم میں ہونے والے کیمیائی تعاملات کا مجموعہ) سست پڑنے لگتا ہے۔میٹا بولزم سست پڑنے سے توانائی کا استعمال بھی سست پڑجاتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے چربی جمع ہونے لگتی ہے، جس سے نجات پانا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ایسی صورت میں…

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ باؤنڈری لگانے کا ریکارڈ کرس گیل کے نام

نئی دہلی،21؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آئی پی ایل 2021 یعنی انڈین پریمیئر لیگ کے 29 میچز ہندوستان میں منعقد کیے گئے ہیں، اب اس لیگ کے بقیہ 31 میچز متحدہ عرب امارات میں منعقد کیے جائیں گے۔ 4 مئی کو ہندوستان میں کورونا وبا کی خوفناک صورتحال کے پیش نظر اس لیگ…

مزید پڑھیں »

 طالبان کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنا اس کے اقدامات پر منحصر ہے: روس

دبئی ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی وزارتِ خارجہ کی #ترجمان (ماریا زاخارووا) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنا ان کے عملی اقدامات اور مخصوص افعال پرمنحصر ہے۔انہوں نے ایک مقامی ریڈیو اسٹیشن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے…

مزید پڑھیں »

طالبان ’مال غنیمت‘ میں حاصل ہونے والے امریکی جہازوں کا کیا کریں گے؟

نیویارک ، 21اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی جانب سے #افغان افواج کو فراہم کیے جانے والے اسلحے کا ایک بڑا حصہ #طالبان کے ہاتھوں میں آگیا ہے جنہوں نے ملک کے بیشتر حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔ اب یہ سوال اٹھتا ہے کہ تحریک طالبان اس ’ مال غنیمت‘ کا کیا کرے…

مزید پڑھیں »
Back to top button