نئی دہلی، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انصار خان نامی شخص کو دہلی #فسادات کے الزام میں ملوث کرنے کیلئے اس کے پڑوسی نے غازی آباد میں اس کے گھر کی چھت پر 5 پائپ بم رکھے تھے۔اس معاملے کے…
مزید پڑھیں »سرورق
مہاراشٹرا ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے ضلع ایوت محل میں ایک درد ناک حادثے میں ایک شخص خود کے بنائے #ہیلی کاپٹر کی ٹیسٹنگ کے دوران اس کے روٹر بلیڈ سے ٹکرا کر ہلاک ہو گیا۔ یہ حادثہ بدھ کو پیش آیا۔ 29 سالہ اسماعیل شیخ ابراہیم ضلع ایوت محل کے علاقے…
مزید پڑھیں »واشنگٹن ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر اعلی عہدیدار افغان رہنماوں سے متحد ہونے اور ایک واضح لائحہ عمل طے کرنے کے لیے مسلسل اپیل کر رہے ہیں بصورت دیگر جنگجو چند ماہ کے اندر کابل پر قبضہ کرسکتے ہیں۔کسی قابل ذکر مزاحمت کے بغیر مزید کئی صوبائی دارالحکومتوں پر…
مزید پڑھیں »بشریٰ عمر آج کل کے زمانے میں #ملبوسات کے لیے کپڑے کی گوناں گوں اقسام اور ورائٹی اس قدرہے کہ انسان ششدہ رہ جائے اور اس وجہ سے موزوں کپڑے کا انتخاب ایک مشکل مسئلہ بن گیا ہے #کپڑوں کی #خریداری کے وقت سب سے اہم بات جو ذہن میں…
مزید پڑھیں »برصغیر میں جہیز کی روایت: ایک تلخ حقیقت برصغیر پاک و ہند میں جہیز لینے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ کسی لڑکی کی شادی پر لڑکے والے جہیز کا مطالبہ کرتے ہیں اور اسے شادی کا لازمی جزو سمجھ لیا گیا ہے۔ گھر، گاڑی، نقد رقم اور قیمتی سامان…
مزید پڑھیں »نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی گلوکار رابرٹ #سلویسٹر کیلی (Robert Sylvester Kelly) گزشتہ دو سال سے جیل میں ہیں اور تاحال انہیں باضابطہ طور پر سزا نہیں سنائی گئی اور نہ ہی انہوں نے خود پر لگے والے الزامات کو تسلیم کیا ہے۔ان پر کم از کم دو کیسز میں عدالت میں فرد جرم…
مزید پڑھیں »کوالالمپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ سِتی سارہ رئیس الدین (Malaysian-singer-siti-sarah-raissuddin)بچے کی پیدائش کے ایک روز بعد عالمی وبا کورونا وائرس کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئیں۔مقامی اخبار نیو اسٹریٹس ٹائمز کے مطابق 37 سالہ ملائیشیا کی گلوکارہ کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش ہوئی۔سِتی سارہ رئیس الدین…
مزید پڑھیں »دبئی ،11؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انٹرنیشنل #کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے #بنگلہ دیشی ٹیم کے آل راؤنڈر #شکیب الحسن کو ایک ہی دن میں دو بڑی خوشخبری دی ہے ۔ شکیب الحسن جن پر کرکٹ #فکسرز کے بارے میں معلومات نہ دینے پر پابندی عائد کی گئی ہے، ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ…
مزید پڑھیں »لندن،11؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عرب اور اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے صہیونی ریاست، امریکہ اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان #خفیہ معاہدے کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ریاستہائے متحدہ #امریکہ، #فلسطینی اتھارٹی اور #اسرائیل کے درمیان سہ فریقی معاہدہ طے پایا ہے جس کی تفصیلات منظر عام پرآنے لگی ہیں۔ذرائع نے شناخت ظاہر…
مزید پڑھیں »نیویارک ،11؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جدید سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برش پر ضرورت سے زیادہ ٹوتھ پیسٹ لگانا صرف دانتوں کے لئے ہی نہیں بلکہ انسانی صحت کے لئے بھی انتہائی خطرناک ہے۔زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ برش پر جتنا زیادہ ٹوتھ پیسٹ ہوتا ہے یہ دانتوں کی…
مزید پڑھیں »









