سرورق

مہاراشٹرا : 16 کروڑ کا انجکشن لگانے کے باوجود 13 ماہ کی بچی ویدیکا سورابھا شنڈے جانبر نہ ہوسکی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کی 13 ماہ کی بچی ویدیکا سورابھا شنڈے جو کہ ایک شاذ و نادر ہی لاحق ہونے والی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث جاں بلب کیفیت میں مبتلا تھی۔ اتوار کو #پونا کے دینا ناتھ منگیشکر #اسپتال میں انتقال کرگئی۔ واضح رہے کہ اس کی بیماری کی نوعیت…

مزید پڑھیں »

جوہر یونیورسٹی اراضی تنازعہ: اعظم خان کو ملی ایک اور بری خبر،  جلد ٹوٹ سکتا ہے جوہر یونیورسٹی کا گیٹ

لکھنئو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ #اعظم خان کے لیے جیسے بری خبریں اب عام بات ہو گئی ہیں۔ ایک طرف وہ جیل اور اسپتال کی زندگی گزار رہے ہیں، اور دوسری طرف #جوہر #یونیورسٹی کے تعلق سے بھی ان کے لیے اچھی خبریں سامنے نہیں آ رہی ہیں۔ تازہ ترین…

مزید پڑھیں »

گوپی صاحب نے مبارکباد دی، سائنا نے نہیں سیمی فائنل ہارنے کے بعد مایوس تھی، کوچ نے حوصلہ دیا:سندھو

ٹوکیو،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسٹار انڈین شٹلر پی وی سندھو نے پیر کو کہا کہ چیف قومی کوچ پلیلا گوپی چند نے ٹوکیو اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے بعد انہیں مبارکباد کا پیغام بھیجا، جبکہ انہیں سینئر #کھلاڑی #سائنا #نہوال کی طرف سے مبارکباد نہیں ملی۔دفاعی عالمی #چیمپئن سندھو اتوار کو دوسری…

مزید پڑھیں »

 کیا ہے پرنٹنگ ٹیکنالوجی ؟  کیسے بنائیں ا س میں کرئیر ؟ پرنٹنگ ٹیکنالوجی میں  معلومات اور روزگار

 مرکزی اور ریاستی حکومت  کے پبلشنگ ہائوس میں کام کر سکتے ہیں۔مرکزی اور ریاستی حکومت کے پرنٹنگ پریس میں کام کر سکتے ہیں۔پرنٹنگ مشین کے مینو فیکچرنگ میں کام کر سکتے ہیں۔ ایڈورٹائزنگ ایجنسی میں، انک اور پرنٹنگ مٹیریل میں مینوفیکچرنگ کا کام کرسکتے ہیں۔ ایڈور ٹائزنگ،ریڈیو، ٹی ۔وی، اخبار…

مزید پڑھیں »

لائف اسٹائل ڈزآرڈر سے لاحق بیماریا ں اور چیلنجز

دور حاضر میں مغربی طرز معاشرت کی نقالی اور خورد نوش میں #چائینز فوڈ کے علاوہ #فاسٹ فوڈ کے بڑھتے ہوئے استعمال نے بظاہر #ہینڈسم اور صحتمند دکھائی دینے والے انسان کو اندر سے یکسر کھوکھلا بناکر رکھ دیا ہے۔انہیں عادتوں کی وجہ سے ہمارا جسم پیچیدہ اور سنگین امراض…

مزید پڑھیں »

شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ لیک

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا #کپور کا واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں بالی ووڈ #اداکارہ شردھا کپور ممبئی میں اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اسی دوران اُن کی واٹس ایپ چیٹ سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا ۔میڈیا رپورٹس…

مزید پڑھیں »

یوم دوستی پر نصیر الدین شاہ نے اوم پوری کو یادکیا۔اوم پوری نے نصیر الدین شاہ کی جان بچائی تھی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ اور آنجہانی اداکار اوم پوری کے درمیان نہایت ہی گہری اور راز و نیاز پر مبنی دوستی رہی ہے۔ لیکن یہ بات بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہوگی کہ ایک بار اوم پوری نے نصیر الدین شاہ جان اس وقت بچائی…

مزید پڑھیں »

جاسوسی سافٹ ویر :60 خواتین بھی نشانہ

سُکنیا شانتا (Sukanya Shantha)  پیگاسس جاسوسی سافٹ ویئر کے ذریعہ عالمی سطح پر 50 ہزار سے زائد اہم شخصیتوں کی جاسوسی کی گئی یا ان کے نام نگرانی کئے جانے والے نمبرات میں شامل کئے گئے۔ ہندوستان میں بھی بے شمار مرد و خواتین کے موبائیل فونس کی اس جاسوسی…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کو آبادی پر کنٹرول کی نہیں روزگار کی ضرورت۔دیپانکر باسو

دیپانکر باسو (Deepankar Basu) حالیہ ہفتوں کے دوران ایسا لگتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) قیادت کو #ہندوستان میں #آبادی کے سنگین مسئلہ نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ آسام کی تقلید کرتے ہوئے ریاست اترپردیش نے بھی آبادی پر قابو پانے کیلئے ایک بِل متعارف…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹرا میں زیکا وائرس کے پہلے معاملے کی تصدیق

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں پونے ضلع کے پرندر علاقہ کی ایک خاتون کو زیکا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آنے کے بعد ریاست میں اس انفیکشن کا پہلا معاملہ درج کیا گیا۔ریاستی محکمہ صہت نے اتوار کو ایک بیان جاری کرکے کہاکہ پچاس سالہ خاتون وائرس کے انفیکشن سے ٹھیک ہوچکی ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button