سرورق

عمر اور جنس کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں کورونا کی ابتدائی علامات :تحقیق

لندن،یکم اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک کو کورونا وائرس کی وبا کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ حالانکہ #ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر سست ہوتی دکھائی دے رہی ہے، #امریکہ اور ب#رطانیہ جیسے ممالک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ کورونا بحران…

مزید پڑھیں »

ہم دو،ہمارے دوکویوم دوستی مبارک ہو فرینڈشپ ڈے پرراہل گاندھی نے امبانی ،اڈانی کاویڈیوپوسٹ کیا

نئی دہلی یکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوم دوستی پربہت سے لوگوں نے اپنے دوستوں کونیک خواہشات پیش کیں۔ لیکن ان میں سے ایک مبارکباد بحث کاموضوع بنی ہوئی ہے۔ دراصل یہ مبارک باد کسی نے اپنے دوست کو نہیں دی ہے لیکن #کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت کودی ہے۔ راہل گاندھی…

مزید پڑھیں »

لالویادوکی بیٹی روہنی نے للن سنگھ کو طنز یہ مبارکباد دی،پیٹ میں دانت والی ویڈیوشیئرکی

پٹنہ یکم اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لالوپرساد کی بیٹی ڈاکٹر روہنی آچاریہ نے بھی للن سنگھ کوجے ڈی یو کا قومی صدر بنائے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ روہنی نے للن سنگھ کو چاچا جی کہہ کر مخاطب کیا ہے اور للن سنگھ کی ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے۔ للن سنگھ کی یہ…

مزید پڑھیں »

آکسیجن کی قلت سے مرنے والوں کے ورثاء کو اسپتال فیس کی واپسی ضروری

پہلے ہم نے محسوس کیا کہ ہم صرف نمبرات ہیں، اب ہمارا احساس ہے کہ ہم نمبرات بھی نہیں ہیں یعنی ہم جیسے لوگوں کی تعداد بہت کم ہے۔ روچیکا گپتا نے مجھ سے بات کرتے ہوئے بار بار اسی طرح کے خیالات ظاہر کئے۔ وہ #نیدرلینڈ میں رہتی ہیں۔…

مزید پڑھیں »

 مصر : اخوان رہنما سمیت 24 شہریوں کو سزا ئے موت

قاہرہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے ایک رہنما سمیت 24 شہریوں کو پولیس اہل کاروں کے #قتل کے الزام میں سزائے موت سنا دی۔الجزیرہ کے مطابق عدالت کی جانب سے سزا پانے والوں میں اخوان المسلمون کے مقامی رہنما محمد سویدان بھی شامل ہیں۔شمالی صوبے بحیرہ…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، پانچ بچوں سمیت 9 فلسطینی گرفتار

غرب اردن ،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران پانچ بچوں سمیت کم سے کم نو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق قابض فوج نے جمعہ کے روز القدس اور غرب اردن کے مختلف…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 270 فلسطینی زخمی

غزہ ،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقبوضہ مغربی کنارے میں #غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج پر #اسرائیلی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے سیکڑوں #فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔رپورٹس کے مطابق اسرائیلی #فورسز نے پُرامن احتجاج کرنے والوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور گولیاں بھی چلائیں۔ جس سے 270 فلسطینی…

مزید پڑھیں »

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، پروازوں کا آغاز

دبئی،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عمان #ایئرلائن نے گیارہ اگست 2021 سے جدہ کے لیے عمرہ پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یواے ای میڈیا کے مطابق عمانی ایئرلائن نے ٹوئٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر بتایا کہ عمرے کے لیے گیارہ اگست سے جدہ کے لیے پروازیں بحال کردی جائیں گی۔ویکسین سرٹیفکیٹ پیش…

مزید پڑھیں »

پی وی سندھو نے سیمی فائنل میں بنائی جگہ ، اب میڈل سے صرف ایک قدم دور

ٹوکیو،30؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی #بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی #سندھو (PV Sindhu) نے ٹوکیو اولمپکس کے ویمن سنگلز مقابلے کے کوارٹر فائنل میں جاپان کی اکانے یاماگوچی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں داخل ہوگئیں۔ یہ بہت مقابلہ تھا اور دونوں کھلاڑیوں نے جیتنے کی بھرپور کوشش کی۔ اب وہ میڈل سے ایک…

مزید پڑھیں »

راجستھان : نئے زرعی قوانین کے خلاف مظاہرے کے دوران کسان بے قابو بی جے پی لیڈر کیلاش میگھوال کے پھاڑے کپڑے

جے پور، 30 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے سری گنگانگر میں احتجاج کررہے کسانوں نے بی جے پی ایس سی مورچہ کے ریاستی صدر #کیلاش #میگھوال کی پٹائی کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی لیڈر مہنگائی اور آبپاشی کے پانی کے حوالے سے سری گنگانگر کلکٹریٹ پر احتجاج کر…

مزید پڑھیں »
Back to top button