سرورق

اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے سبب لوک سبھا کی کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی

نئی دہلی ، 27 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیگاسس #جاسوسی کیس ، مہنگائی اور کسانوں کے معاملات پر #اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی آج پورے دن متاثر رہی اور نو التواء کے بعد بالآخر کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی کردی گئی کم…

مزید پڑھیں »

غزہ پرجنگ مسلط کرنے کے نتیجے میں اسرائیلی معیشت کو3 ارب شیکل کا نقصان

مقبوضہ بیت المقدس،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عبرانی ٹی وی چینل 20 کے صحافی نوعم امیر نے بتایا کہ بجٹ کے بارے میں وزارت دفاع و خزانہ کے مابین ہونے والے مباحثے کے مطابق میں پتہ چلا ہے کہ #غزہ کی پٹی کے علاقے پر وسط مئی کے دوران مسلط کی گئی جنگ کے دوران…

مزید پڑھیں »

افغان فوجی پاکستان میں داخل نہیں ہوئے:افغانستان-پاکستانی فوج نے اپنے دعوے کے ثبوت میں ویڈیو جاری کیا

کابل،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کی فوج نے پیر کے روز کہا تھا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے قریب سرحدی علاقے میں #طالبان کے حملوں سے بچنے کے لیے درجنوں افغان فوجیوں نے پاکستان میں #پناہ طلب کی۔ تاہم افغان #فوج کے ایک ترجمان نے پاکستان کے اس دعوے کی تردید…

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے امیر حایک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر تعینات کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس،27جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیرخارجہ یایئرلبید (Israeli Foreign Minister Yair Lapid)نے سینئر سفارت کار امیر حائک (Amir Hayek) کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر تعینات کیا ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان گذشتہ برس ستمبر میں دوسری کا اعلان کیا گیا تھا۔ متحدہ عرب امارات نے چو اس سے قبل…

مزید پڑھیں »

بلجیم: 19 سالہ لڑکی طیارے میں دنیا کے گرد تنہا چکر لگانے کیلئے کوشاں

نیویارک،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپ میں ایک 19 سالہ طالبہ ایک چھوٹے طیارے کی سولو #فلائٹ کے ذریعے دنیا بھر کا چکر لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ زارا ردرفرڈ Zara Rutherford یہ #کارنامہ سر انجام دینے والی دنیا کی کم عمر ترین فرد ہونے کا ریکارڈ قائم کرنا چاہتی ہے۔ زارا کے پاس #برطانیہ…

مزید پڑھیں »

استعفیٰ دیتے وقت یدیورپا کی آنکھوں میں آگئے آنسو کہا سائیکل پر سوار ہوکر ریاست میں بی جے پی کوکیا مضبوط

بنگلورو،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کئی دن سے جاری سیاسی قیاس آرائیوں کے درمیان بی ایس #یدیورپا نے #کرناٹک کے #وزیر اعلی کے عہدے سے آج استعفیٰ دے دیا۔ یہ چوتھا موقع ہے جب بی ایس یدیورپا نے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ یدیورپا اب تک چار بار وزیراعلیٰ بن چکے ہیں…

مزید پڑھیں »

انگلینڈ:لائبریری سے لی گئی کتاب 63 سال بعد واپس کردی گئی

لندن،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ کی ایک #لائبریری سے بطور امانت پڑھنے کے لیے لی گئی کتاب کو 63 سال بعد لائبریری کو واپس کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جب یہ #کتاب واپس کی گئی تو اس پر ایک تحریر لکھی تھی کہ‘دیری، کبھی نہ دینے سے بہتر ہے۔اس کتاب کی ایک تصویر نیو…

مزید پڑھیں »

شہزادی ڈیانا کی 30 سالہ بھتیجی کی 62 سالہ ارب پتی سے شادی

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پرنسز آف ویلز، شہزادی ڈیانا کی بھتیجی اور ارل اسپینسر کی بیٹی، لیڈی کِٹی اسپینسر  (Lady #Kitty Spencer) نے 62 سالہ ارب پتی مائیکل لیوس (Michael #Lewis) سے شادی کرلی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ، 30 سالہ لیڈی کِٹی اسپینسر نے ہفتے کے روز ایک شاندار تقریب میں…

مزید پڑھیں »

میریکام آسان جیت کے ساتھ اولمپکس کے پری کوارٹر میں داخل

ٹوکیو،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)6 بار کی عالمی #چمپیئن ایم سی میریکام (51 کلوگرام) اتوار کے روز یہاں ابتدائی #راؤنڈ میں ڈومینیکا ریپبلک کی میگویلیانا ہرنینڈیز گارسیا کو شکست دے کر اولمپک کھیلوں کے پری کوارٹر فائنل میں داخل ہوگئیں۔2012 کے اولمپک کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی میری کوم نے 15 سال…

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن کے خلاف پرتشدد مظاہرے

ملبورن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلوی شہروں #سڈنی اور #ملبورن میں کورونا لاک ڈاؤن میں سختی اور توسیع کے بعد شہری سڑکوں پر نکل آئے اور اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پودوں کے گملوں کے علاوہ شیشے بوتلیں بھی پھینکی…

مزید پڑھیں »
Back to top button