سرورق

نئے الیکشن کمشنر کا انتخاب وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کریں گے

نئی دہلی ،14فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نئے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کے انتخاب کے لیے وزارت قانون نے 17 فروری 2025 کو تین رکنی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ پی ایم مودی، مرکزی وزیر قانون ارجن میگھوال اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں…

مزید پڑھیں »

انتظامیہ سے اجازت نہ ملنے کے بعد ہائی کورٹ نے دی آرایس ایس کو ریلی کی اجازت

بردوان؍ کولکاتہ ،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کلکتہ ہائی کورٹ نے آر ایس ایس کو مغربی بنگال کے بردوان میں ریلی نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہاں 16 فروری 2025 کو آر ایس ایس کی ریلی ہونے والی ہے، جس کے لیے مغربی بنگال پولیس نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور سکینڈری امتحانات کے…

مزید پڑھیں »

امریکہ نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر پابندی لگادی

واشنگٹن،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار ’’ٹائمز آف اسرائیل‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے فیصلے کی وجہ سے ان پر پابندی عائد کردی ہے۔امریکی وزارت خزانہ…

مزید پڑھیں »

ناقابل یقین: چلی میں وہیل مچھلی نے کشتی سوار کو نگل کر چند سیکنڈ بعد اُگل دیا

نیویارک،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جنوبی چلی میں ایک ہمپ بیک وہیل نے چھوٹی کشتی میں سوار ایک شخص کو نگل لیا اور چند لمحوں بعد اسے بحفاظت منہ سے باہر پھینک دیا۔ یہ حیران کن منظر مکمل طور پر کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا۔ایڈرین سِمانکاس ہفتے کو پیٹاگونیا کے شہر پُنٹا آریناس کے قریب…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اسلام آباد،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ہدایت جاری کی ہے کہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے ایئرپورٹ جاتے ہوئے انسداد پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ضرور ساتھ رکھیں، بصورت دیگر سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ترجمان پی آئی اے…

مزید پڑھیں »

برطانیہ سے غیر قانونی مہاجرین ’ملک بدری‘ کے شکار

لندن ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں غیر قانونی طریقے سے مقیم بیرون ملکی افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی سختی کے بعد ہندوستان سمیت کئی ممالک کے غیر قانونی مہاجرین کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔ لیکن امریکہ واحد ایسا ملک نہیں ہے جہاں سے غیر…

مزید پڑھیں »

پاٹن میں المناک حادثہ : ایک کو بچانے کے کوشش 5 افراد جاں بحق

احمد آباد ،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گجرات کے پاٹن ضلع میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ضلع کے چانسما تحصیل کے وڈاولی گاؤں کے تالاب میں ڈوب جانے سے 5 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ گاؤں کے ایک کنبہ کے کچھ فرد بکری چرانے کے لیے گئے تھے۔ دیر رات گھر واپسی…

مزید پڑھیں »

تروپتی مندر کے لڈو میں ممنوعہ چربی معاملے میں 4 لوگ گرفتار

نئی دہلی،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سی بی آئی کی قیادت والی ایس آئی ٹی نے تروپتی لڈو میں مبینہ ملاوٹ کے سلسلے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں عقیدت مندوں کو پرساد کے طور پر پیش کیے جانے والے تروپتی لڈو میں مبینہ ملاوٹ کا…

مزید پڑھیں »

147 کلومیٹر تک غلط ٹریک پر چلتی رہی ڈبل ڈیکر ٹرین، کوئی حادثہ نہیں ہوا

بھوپال،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سنٹرل ریلوے کے کھنڈوا ریلوے اسٹیشن پر ایک ڈبل ڈیکر ٹرین ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ دراصل ڈبل ٹرین اپنا راستہ کھو کر غلط ٹریک پر چل رہی تھی۔ حیران کن بات یہ تھی کہ 147 کلومیٹر کے فاصلے پر غلط ٹریک پر چلنے والی ٹرین…

مزید پڑھیں »

سورت: ہندو خاتون کی جائیداد مسلمان نے خریدی،مگر کلکٹر پراپرٹی سیل کردی

سورت،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ضلع مجسٹریٹ نے حال ہی میں پرانے شہر کے صلابت پورہ علاقے میں ایک پراپرٹی کو سیل کر دیا ہے۔ اس کے مالک ہندو عورت نے اسے ایک مسلمان عورت کو بیچ دیاتھا۔ ضلع کلکٹر نے اسے ڈسٹربڈ ایریاز ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا۔ تاہم فروخت ابھی تک…

مزید پڑھیں »
Back to top button