سرورق

پاکستانی خاتون رائل نیوی میں کیپٹن بننے والی پہلی مسلمان بن گئیں

لندن، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاک نژاد خاتون د ردانہ انصاری (Durdana Ansari) نے رائل نیوی کی کیپٹن بن کر دنیا کی پہلی مسلمان اور پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان نژاد دردانہ انصاری #مسلم #دنیا کی پہلی خاتون ہیں جن کو ملکہ برطانیہ نے #رائل #نیوی (British Royal Navy) میں…

مزید پڑھیں »

سابق صدر کی گرفتاری جنوبی افریقہ میں بلووں اور لوٹ مار کے واقعات ،72 کی ہلاکت کی اطلاع

لندن، 14جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کے جیل جانے پر شروع ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کے مطابق بلووں اور لوٹ مار کے واقعات میں 72 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔مشتعل ہجوم نے منگل کو پولیس کے ساتھ جھڑپیں کیں اور جنوبی آفریقہ کے مختلف شہروں…

مزید پڑھیں »

ترک فوج کابل ایئرپورٹ پر تعینات ہوئی تو’جہاد‘ ہوگا: طالبان

کابل؍اسلام آباد 14جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان نے کہا ہے کہ اگر ترکی نے اپنی فورسز کو کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے تحفظ کے لیے تعینات کیا تو انہیں حملہ آور اور قابض سمجھا جائے گا اور ان کے خلاف جہاد کیا جائے گا۔طالبان کی جانب سے جاری ہونے والے…

مزید پڑھیں »

چین میں 24 برس تک اغوا شدہ بیٹے کی تلاش کرنے والے باپ کو بچھڑا ہوا بیٹا مل گیا

بیجنگ،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیٹے کی تلاش میں گوو گنگ تینگ نے اپنی ساری جمع پونجی خرچ کر ڈالی اور جب پیسے ختم ہو گئے تو انھیں #بھیک مانگتے اور پلوں کے نیچے سوتے دیکھا گیا۔ایک #چینی شخص کو 24 سال کی تلاش کے بعد اپنا بچپن میں اغوا کیے جانے والا #بیٹا دوبارہ…

مزید پڑھیں »

قربانی واجب ہونے کی شرائط اور نصاب✍️محمدشاہ نواز عثمانی

تین طبقے پائے جاتے ہیں، پہلا طبقہ جن کے پاس زکوٰۃ کا نصاب موجود ہوتا ہے،حکم ان کے ذمّے زکوٰۃ بھی فرض ہے، اور اگر صدقۃ الفطر اور قربانی کے ایام میں یہ نصاب موجود ہو تو ان کے ذمّے صدقۃ الفطر اور قربانی بھی واجب ہیں، دوسرا طبقہ، جن…

مزید پڑھیں »

لڑکیوں کی پرورش کے بہترین اصول

عامرظفرقاسمی بیٹی اللہ تعالیٰ کی رحمت ہوتی ہے، بیٹی کسی گھرانے کی ناموس ہوتی ہے، عزت ہوتی ہے، اس کے دامن پر دھبہ پورے #خاندان کی #رسوائی کا باعث ہوتا ہے، اللہ تعالی نے #بیٹی کو #حیاء کے #زیور سے آراستہ کیا ہے، اسی لئے پاکدامن #لڑکی کی دعاء اللہ…

مزید پڑھیں »

مہر کب اور کتنی؟ فیصلہ عورت کا

آزاد عباس چوگلے میاں بیوی کا رشتہ اس ارض مقدس پر پہلا باوقار و مقدس رشتہ ہے جو باہمی اعتقاد اور اعتماد پر مبنی ہے ۔ اس رشتہ کی بنیاد نکاح ہے مگر نکاح (marriage) سے زوجہ کی عصمت حلال نہیں ہوتی بلکہ ایک مخصوص قسم کا تحفہ اپنی معاشی…

مزید پڑھیں »

عراق میں کرونا مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی سے 46 ہلاک

الناصریہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق کے جنوبی شہر الناصریہ(Nassiriya)میں واقع امام حسین اسپتال میں سوموار کی شب آتش زدگی کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی ہے جب کہ 70 مریض جھلس کر زخمی ہوئے ہیں۔ #عراق کے سرکاری خبررساں ادارے (آئی این اے) نے بتایا ہے کہ جنوبی صوبہ ذی قار کےدارالحکومت…

مزید پڑھیں »

مصر میں رخصتی سے چند لمحے قبل دلہن کا انتقال،گھر میں صف ماتم

قاہرہ،12؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی کے گھر میں اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب رخصتی سے چند گھنٹے پہلے دلہن اچانک موت کی آغوش میں چلی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق #مصر میں جو خاندان کچھ دیر قبل شادی کی مبارک بادیں وصول کررہا تھا اب وہاں لوگ بیٹی کی تعزیت کیلئے…

مزید پڑھیں »

فرانس میں اسلام پر تنقیدی ویڈیو بنانے والی لڑکی کو آن لائن ہراساں کرنے کے الزام میں 11 افراد کو سزا

پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس کی ایک عدالت نے ایک کم عمر لڑکی کو اسلام پر تنقیدی پوسٹس ڈالنے کے بعد آن لائن ہراساں کرنے والے گیارہ افراد کو سائبر بلینگ کے جرم کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔اپنی طرز کا یہ واحد مقدمہ تھا جس کے لیے فرانس نے سائبر بلینگ کے کیس سے نمٹنے…

مزید پڑھیں »
Back to top button