سرورق

واٹس ایپ (WhatsApp) نے View Once کا نیا فیچر متعارف کرادیا

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے صارفین کیلیے خوشخبری، واٹس ایپ نے ایک اور نیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے۔بین لاقوامی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ نے اینڈ رائیڈ بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے اور متعارف کردہ یہ…

مزید پڑھیں »

مغربی کنارے میں 1980 کے دور کا بوئنگ طیارہ ریستوران میں تبدیل

نابلس :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فضائی سفر کے دوران جہازوں میں مسافروں کو طرح طرح کے پکوان تو فراہم کیے جاتے ہیں البتہ کیا آپ نے کبھی زمین پر کھڑے جہاز میں بیٹھ کر مزیدار کھانوں سے لطف اٹھانے کے بارے میں سوچا ہے؟ مغربی کنارے کے شہر #نابلس سے قریب پہاڑی علاقے میں…

مزید پڑھیں »

چین میں شادی کے بعد طلاق لینا اتنا آسان نہیں

بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں شادی کے بعد طلاق لینا اتنا آسان نہیں اور اب چینی صوبے سچوان میں اسے مزید مشکل بنا دیا گیا ہے۔سچوان میں یائبن پیپلز کورٹ کے مجسٹریٹ نے حال ہی میں #طلاق لینے والے #جوڑوں کےلیے ایک امتحان وضع کیا ہے جس کا پرچہ #بیوی اور #شوہر…

مزید پڑھیں »

بارٹی پہلی بارومبلڈن کی نئی چیمپیئن

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی نمبرایک خاتون کھیلاڑی آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی  (Ashleigh Barty)نے آٹھویں سیڈ یافتہ چیک جمہوریہ کی کیرولینا پلسکووا کو تین سیٹوں کے سخت مقابلے میں 6-3، 6-7، 6-3 سے ہرا کر سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن (Wimbledon) ٹینس چیمپیئن شپ کا ویمنز سنگلز کا خطاب پہلی بار جیت…

مزید پڑھیں »

عزت دیں پیسے کو نہیں محنت کو, محمد مصطفی علی سروری

ایم شاردا کا شوہر گذشتہ کئی برسوں سے آٹو چلا رہا ہے اور گھر کے اخراجات اسی طرح پورے ہورہے تھے لیکن گذشتہ برس جب کورونا کی وباء نے اپنا قہر پھیلایا تو اس کا اثر بہت سارے لوگوں پر پڑا۔ آٹو ڈرائیورس بھی اس سے محفوظ نہیں رہے۔ شاردا…

مزید پڑھیں »

یوپی: لکھیم پور-کھیری میں خاتون کی ساڑی کھینچنے کے معاملے میں فوری کاروائی کرے پولیس:خواتین کمیشن

نئی دہلی،10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں قومی کمیشن برائے خواتین نے ریاستی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلاک چیف کے انتخاب کے لئے نامزدگی کے دوران خاتون کے ساتھ بد سلوکی کے واقعے کے ملزموں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ کمیشن کی جانب سے جاری بیان…

مزید پڑھیں »

’بچے دو ہی اچھے‘ کے فیصلے پر شہزادہ ہیری اور میگھن کو ایوارڈ

لندن، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی شہزادہ ہیری (Prince Harry) اور ان کی اہلیہ #میگھن (Meghan Markle) کو ایک فلاحی ادارے نے اپنے خاندان کو دو #بچوں تک محدود رکھنے کے فیصلے پر ایوارڈ دیا ہے۔برطانوی اخبار ایونننگ سٹینڈرڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاپولیشن میٹرز نامی برطانوی فلاحی ادارے نے کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

اسرا ئیلی پابندیاں توڑ کر 35 ہزارفلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ

مقبوضہ بیت المقدس ، 10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود کل جمعۃالمبارک کو ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔اطلاعات کے مطابق #اسرائیلی #پولیس نے بیت المقدس بالخصوص پرانے #بیت #المقدس میں #فلسطینی #نمازیوں کی نقل وحرکت پر کڑی پابندیاں عاید…

مزید پڑھیں »

فلسطینی اتھارٹی سے مالی مدد لینے کی اسرائیلی شہریت ختم کرنے کا قانون

مقبوضہ بیت المقدس، 10جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عبرانی #میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ (Knesset) میں دائیں بازو کے دوارکان اور #صیہونی مذہبی جماعت کے رہنما اورٹ اسٹرک اور لیکود پارٹی سے آوی ڈچٹر قانون ساز کمیٹی کو ایک بل پیش کریں گے۔ اتوار کے روز ہونے والے اجلاس میں اس بل پر…

مزید پڑھیں »

صدر پوٹن ہیکر حملوں کے خلاف کارروائی کریں: جوبائیڈن

نیویارک ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن  (President Biden)نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن (President Putin) سے مطالبہ کیا ہے کہ روسی سرزمین سے ہونے والے ہیکر حملوں کے خلاف اقدامات کیے جائیں۔ #وائٹ #ہاؤس کے مطابق جو #بائیڈن نے #پوٹن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ اگر…

مزید پڑھیں »
Back to top button