سرورق

امریکہ افغانستان سے اپنی فورسز کی واپسی کو کس طرح دیکھ رہا ہے؟

نیویارک ، 10جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ افغانستان سے اپنے آخری فوجی دستے نکال رہا ہے اور صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ کا افغانستان میں فوجی مشن 31 اگست کو اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا، جس کے ساتھ ہی امریکہ کی تاریخ کی سب سے طویل جنگ بھی ختم ہو جائے…

مزید پڑھیں »

فائزر – بائیو این ٹیک کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی منظوری کی خواہشمند

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کووڈ انیس کے خلاف اولین ویکسین تیار کرنے والی دوا ساز کمپنیاں فائزر اور بائیو این ٹیک اب کورونا ویکسین کی تیسری خوراک کی منظوری کے لیے درخواست دینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اس حوالے سے یہ کمپنیاں آئندہ چند ہفتوں میں امریکی، یورپی اور ادویات کے دیگر ریگولیٹری اداروں…

مزید پڑھیں »

رغد صدام نے اپنے نام منسوب ’دستاویز‘ مسترد کر دی

اردن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عراق کے مصلوب صدر #صدام حسین کی جلا وطن صاحب زادی رغد صدام حسین (Raghad Saddam Hussein) نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک دستاویز سے کسی قسم کی لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس دستاویز جسے مبینہ طور پر رغد #صدام…

مزید پڑھیں »

 اماراتی خاتون نورا المطروشی عرب دنیا کی پہلی خاتون ہوں گی جو خلا میں جائیں گی

ابوظہبی، 9 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عرب خواتین کے بارے میں #دنیا کے مفروضے تار تار کرتے ہوئے #اماراتی #خاتون نورا المطروشی (UAE Astronaut Nora Al Matrooshi) عرب دنیا کی پہلی خاتون ہیں جو خلا میں جائیں گی اور اس کے لئے انہوں نے #خلابازی کی ٹریننگ بھی حاصل کرنا شروع کردی…

مزید پڑھیں »

ایران سے متصل سرحدی گزرگاہ پر قبضے کا افغان طالبان کا دعوی

دوشنبہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان اور ایران کے مابین سب سے بڑی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کرلیا ہے۔#طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے #فرانسیسی خبررساں ادرے اے ایف پی کو بتایا کہ اسلام قلعہ کی بندرگاہ ان کے مکمل کنٹرول میں ہے…

مزید پڑھیں »

تواب ویکسین کی کمی نہیں ہوگی،دونوں وزرائے صحت کی تبدیلی پر راہل گاندھی کاطنز

نئی دہلی8جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کے روز ڈاکٹر ہرش وردھن کودونوں مرکزی وزرائے صحت کو عہدے سے ہٹانے اور یہ ذمہ داری منسکھ مانڈویہ کو سونپنے پرطنزکیاہے۔انہوں نے کہاہے کہ اس کا مطلب ہے کہ اب ملک میں ویکسین کی کمی نہیں ہوگی۔ انہوں نے ہیش…

مزید پڑھیں »

افغان خواتین ہتھیار لے کر سڑکوں پر نکل آئیں طالبان کو کیا چیلنج

کابل،08؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے وسطی صوبے غور میں سیکڑوں مقامی خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شریک خواتین نے بندوقیں تھام رکھی تھیں اور وہ افغان #طالبان کے خلاف نعرے لگا رہی تھیں۔غور صوبے میں خواتین ڈائریکٹریٹ کی سربراہ حلیمہ پرستش جو خود مظاہرے میں شامل تھیں انہوں نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

حج کی تیاریاں، مطاف میں داخلہ عارضی بند، نمازیں معمول کے مطابق ہوں گی

مکہ مکرمہ،08؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سربراہ شاہ عبد العزیز کمپلیکس عبد الحمید مالکی نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی 9 ذی الحجہ کوتبدیل کیا جائے گا۔ یوم وقوف #عرفہ کے موقع پہ پرانے غلاف کی جگہ نیا غلاف چڑھایا جائے گا۔ ان دنوں روایتی…

مزید پڑھیں »

اگر دلیپ کمار اور میرا بیٹا ہوتا تو وہ شاید شاہ رخ خان کی طرح نظر آتے۔دلیپ کمار شاہ رخ کو بیٹے کی طرح سمجھتے تھے

ممبئی ، 07 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ کے #شہنشاہ جذبات #دلیپ کمار #کنگ خان #شاہ رخ #خان کو اپنا بیٹا سمجھتے تھے دلیپ کمار کا آج صبح انتقال ہوگیا دلیپ کمار اور سائرہ بانو کے بچے نہیں ہیں، لیکن دونوں ہی شاہ رخ خان کو اپنا بیٹا مانتے ہیں۔ دلیپ…

مزید پڑھیں »

یوم عرفہ کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کیا جائے گا: سعودی عرب

الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غلاف کعبہ کی تیاری کے ذمہ دار شاہ عبدالعزیز کمپلیکس، نمائش اور میوزم کے سیکرٹری عبدالحمید المالکی نے بتایا کہ خانہ کعبہ کا غلاف رواں سال معمول کے مطابق 9 ذی الحجہ کو #عرفہ کے روز تبدیل کیا جائے گا۔ نو ذی الحجہ کو پرانا غلاف تبدیل کرکے اس کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button