سرورق

کیا اب امبانی اور اڈانی میں ہوگا مقابلہ ؟

اینڈی مکرجی آج کل ہندوستان دو سرفہرست ارب پتیوں مکیش امبانی اور گوتم اڈانی کے چرچے ہیں۔ دونوں کی دولت اور اثاثوں میں مسلسل اضافہ درج کیا جارہا ہے۔ جہاں تک مکیش امبانی کا سوال ہے، وہ ساری دنیا میں پٹرو کیمیکلس زار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں…

مزید پڑھیں »

طلاق کے بعد ساتھ نظرآئے عامر خان اور کرن راؤ، بولے ہماری خوشی کی دعا کیجئے

ممبئی،4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عامر خان اور کرن راؤ نے ہفتے کو طلاق لینے کا اعلان کیا تھا۔ دونوں نے مشترکہ بیان میں کہا تھا کہ وہ نیا باب شروع کرنے کے لئے تیار ہیں۔ طلاق کے ایک دن بعد ہی ان دونوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، جس میں عامر…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش کے ضلع دھارمیں لڑکیوں کو وحشیانہ سزا دینے کی ویڈیو وائرل

اندور، 04 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے ضلع دھار کے ٹانڈا تھانہ علاقے میں لڑکی کے ساتھ وحشیانہ طریقے سے کئی نوجوانوں کے ذریعہ عوامی مقام پر مار پیٹ اور جارحانہ انداز میں سزا دینے کی ایک #ویڈیو #سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس شرمناک معاملے نے طول پکڑلیا ہے۔اندور…

مزید پڑھیں »

عامر خان اور کرن راؤ کو اپنی طلاق کا جشن منانا چاہیے: رام گوپال ورما

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف فلمساز رام گوپال نے کہا ہے کہ بالی ووڈ اداکار عامر خان اور کرن راؤ کو اپنی طلاق کا جشن منانا چاہیے۔اس ضمن میں فلمساز رام گوپال روما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر خان اور اُن کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے لیے خصوصی پیغام…

مزید پڑھیں »

فلسطینی صدر محمود عباس کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج-ویڈیو

غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی کنارے میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں افراد نے فلسطینی صدر #محمود #عباس کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین محمود عباس کے مستعفی ہونے کے لیے نعرے بلند کر رہے تھے۔ رملہ میں اِن مظاہروں کا آغاز #فلسطینی #حکومت کے معروف ناقد نثار بنات کی ہلاکت کے بعد ہوا ہے۔…

مزید پڑھیں »

ٹوکیو میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ سے کئی عمارتیں تباہ، 19 افراد لاپتہ۔ویڈیو

اوساکا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے مغرب میں ایک پہاڑی علاقے میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی عمارتیں دب گئیں جس کے نتیجے میں کم سے کم انیس افراد لاپتہ ہیں۔اس واقعے کی ایک فوٹیج #سوشل #میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہونے والی تباہی…

مزید پڑھیں »

فلپائن فوج کے طیارے کو لینڈنگ کے وقت حادثہ 45 ہلاک، 40 زخمی

منیلا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلپائن کے جنوبی حصے میں ایک فوجی طیارہ اترتے وقت گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں کم سے کم 45 ہلاک اور 40 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ طیارے میں کل 92 افراد سوار تھے۔ #فوج کے سربراہ نے جنرل سیریلیتو سوبیجانا نے ایک غیر ملکی خبر…

مزید پڑھیں »

کچھ بھی ہوجائے، آرٹیکل 370 واپس آنے والا نہیں ،برکھا دت (Barkha Dutt)

برکھا دت (Barkha Dutt) حالیہ عرصہ کے دوران وزیراعظم نریندر مودی (Prime Minister Narendra Modi) کی ایک تصویر منظر عام پر آئی اور میڈیا نے اس تصویر کو بہت زیادہ اہمیت دی۔ اُس تصویر کی اہمیت اس لئے بھی زیادہ بڑھ گئی کیونکہ اس میں وزیراعظم، جموں و کشمیر کی…

مزید پڑھیں »

دربھنگہ دھماکہ معاملے میں گرفتار 2ملزمین کو پٹنہ لایا گیا، کل شاملی سے ہوئی تھی گرفتاری

پٹنہ، 3 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این آئی اے نے دربھنگہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے (Darbhanga blast case)کے سلسلے میں جمعہ کے روز #دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔ آج #این آئی اے کی ٹیم ان ملزمان کے ساتھ پٹنہ پہنچی ہے۔ انہیں یہاں #پٹنہ کی این…

مزید پڑھیں »

آئی آف فائر‘ (“eye of fire”) میکسیکو کے سمندر میں آگ کیسے لگ گئی؟ ویڈیو

نیویارک 3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خلیج #میکسیکو کے سمندر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، اور لوگ پانی میں سے لپکتے شعلوں کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ جبکہ کچھ لوگوں نے اس کی ویڈیوز بنا لیں جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جزیرہ نما یوکاٹن میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button