سرورق

نتساریم میں فلسطینیوں کی نعشوں، ہڈیوں کے ڈھانچوں اور وسیع تباہی کے اندوہناک مناظر

غزہ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ کی پٹی کے جنوب سے شمالی حصے میں واپس آنے والے بے گھر فلسطینیوں کو جہاں ایک طرف اپنے علاقوں میں لوٹنے کی خوشی ہے وہاں دوسری طرف یہ لوگ نتساریم راہ داری پر دل دہلا دینے والے مناظر دیکھ کر چونک گئے ہیں۔ یہ راہ داری غزہ…

مزید پڑھیں »

امریکہ: 300 برس قدیم وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں نیلام

نیویارک،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں نیلامی کے لیے پیش ہونے والا 311 برس پرانا وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے۔ لیکن اتنی بھاری قیمت کے باوجود یہ تاریخ کا مہنگا ترین ساز نہیں بن سکا۔وائلن کو امریکہ کے شہر نیویارک کے نیلام گھر ’ساتھبیز‘ میں نیلامی کے لیے…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج غزہ کو تقسیم کرنے والے ’نیٹزاریم کوریڈور‘ سے پسپا ہوگئی

غزہ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے کیے گئے معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج غزہ کو تقسیم کرنے والے ’نیٹزاریم کوریڈور‘ سے مکمل طور پر پسپا ہوگئی، حماس نے اسرائیلی انخلا اس کے جنگی مقاصد کی ایک اور ناکامی قرار دے دیا۔قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل…

مزید پڑھیں »

لیبیا میں دو اجتماعی قبروں سے 50 تارکین وطن افراد کی نعشیں برآمد

طرابلس،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لیبیا کے جنوب مشرقی صحرا میں دو اجتماعی قبروں سے تقریباً 50 نعشیں برآمد کی گئی ہیں۔حکام کے مطابق یہ نعشیں یورپ پہنچنے کے خواہشمند غیر قانونی تارکین وطن افراد کی ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پہلی اجتماعی قبر ملک کے جنوب مشرقی شہر کفرہ کے ایک فارم…

مزید پڑھیں »

مویشی اسمگلنگ کیس : ای ڈی کی کارروائی، 25.86 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

کولکاتہ ،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مغربی بنگال میں مویشیوں کی اسمگلنگ کے معاملہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ای ڈی نے اس کیس سے جڑے کئی لوگوں اور کمپنیوں کیخلاف کروڑوں روپے کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثے ضبط کیے ہیں، جن میں مغربی بنگال کے سابق وزیر انبرتا منڈل…

مزید پڑھیں »

دہلی میٹرو میں سزا یافتہ مجرم آسارام کا پوسٹر چسپاں ہنگامہ

نئی دہلی،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی میٹرو میں حال ہی میں ایک نیا تنازعہ سامنے آیا ،ہے جب ریپ کیس میں سزا یافتہ آسارام کے اشتہارات آویزاں کیے گئے۔ ان اشتہارات میں 14 فروری کو ’پیرنٹس ڈے‘ یعنی یوم والدین کے طور پر منانے کی اپیل کی گئی اور آسارام کی تصویر بھی…

مزید پڑھیں »

پاکستان مخالف پوسٹس پر سعودی میں گرفتار کارکن ضحاک تنویر رہا

نئی دہلی ؍حیدرآباد ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایک سال سے سعودی عرب کی جیل میں قید ہندوستانی کارکن ضحاک تنویر کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ضحاک کو دسمبر 2023 میں سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف مواد پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ جو اب ایک سال بعد جیل سے…

مزید پڑھیں »

دہلی: اسکول بس میں 5 سالہ بچی کے ساتھ ہراسانی کا الزام

نئی دہلی،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کینیا کے ایک شہری پر گزشتہ سال دہلی میں ایک اسکول بس کے اندر نابالغ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا گیا ہے۔ اگست میں جنوبی دہلی کے ایک پرائیویٹ اسکول کی پانچ سالہ طالبہ کو اسکول بس میں 12ویں جماعت کے طالب علم نے مبینہ طور پر…

مزید پڑھیں »

مسلم امریکی رہنماؤں نے ٹرمپ کا غزہ کیلیے منصوبہ مسترد کر دیا

واشنگٹن ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)2024 کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرنے والوں سمیت عرب اور مسلم امریکی رہنماؤں نے امریکی صدر کی اس تجویز پر تنقید کی ہے کہ امریکہ غزہ کا کنٹرول سنبھالے اور فلسطینیوں کو کسی دوسرے ملک میں آباد کردے۔ لیکن کچھ کا کہنا تھا کہ وہ اب…

مزید پڑھیں »

غزہ فلسطینیوں کا ہے، یہ جنگل کے قانون کا نشانہ نہیں بنے گا: چین

بیجنگ،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چین کی وزارت خارجہ نے غزہ کی پٹی کی آبادی کی جبری ہجرت سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر تبصرہ کیا ہے۔ وزارت نے آج جمعرات کے روز جاری بیان میں کہا ہے کہ بیجنگ فلسطینی عوام کے قانونی قومی حقوق کی بھرپور حمایت کرتا…

مزید پڑھیں »
Back to top button