سرورق

کووڈ۔ 19 اور تباہ ہوتا دیہی ہندوستان

دو مختلف ریاستوں کے دو مواضعات سے تعلق رکھنے والے پردھانوں نے دیہی ہندوستان میں جو خاموش المیہ ہے، اسے سمجھنے کیلئے ایک ہی سمت کی جانب اشارہ کیا، حالانکہ ان دونوں پردھانوں کا تعلق جنوبی ہند کی ریاست ٹاملناڈو اور دوسرے کا تعلق شمالی ہند کی ریاست اترپردیش سے…

مزید پڑھیں »

کئی ممالک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کا متحدہ عرب امارات میں داخلہ بند

دبئی20جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے لائبیریا ، سیرالیون اور نیمبیا سے آنے والی قومی اورغیرملکی پروازوں پر سوار مسافروں کے سوموار سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ دبئی نے جنوبی افریقہ ، نائیجیریا اور بھارت سے تعلق رکھنے والے مسافروں کوآئندہ بدھ سے امارت میں آنے…

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ٹی سی فائنل: آئی سی سی کے ہر بڑے مقابلے کے فائنل میں کھیلنے والے وراٹ کوہلی دنیا کے پہلے کھلاڑی

نئی دہلی ،19؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اپنے کرکٹ کیریئر میں مسلسل نئے ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ جونہی وہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں داخل ہوئے انہوں نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ وراٹ کوہلی اب آئی سی سی کے ہر…

مزید پڑھیں »

عظیم ہندستانی فلائنگ سکھ ملکھا سنگھ کا کورونا کی وجہ سے انتقال

چندی گڑھ، 19جون : (اردودنیا/ایجنسیاں)’فلائنگ سکھ‘ کے نا م سے مشہور ہندستانی رنر ملکھا سنگھ کا جمعہ کی رات جان لیوا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ وہ 91برس کے تھے۔ ان کے کنبہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ ان کے کنبہ میں تین بیٹیاں ڈاکٹر مونا سنگھ،…

مزید پڑھیں »

اسمارٹ واچ نے قاتل شوہر کا جرم فاش کر دیا

ایتھنز:(اردودنیا/ایجنسیاں)یونان کی پولیس نے بتایا ہے کہ دارالحکومت ایتھنز میں 11 مئی کو قتل ہونے والی خاتون کے شوہر نے اعتراف کر لیا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو خود قتل کیا۔ اس سے قبل خاتون کے شوہر نے پولیس کے سامنے دعوی کیا تھا کہ 3 چوروں نے…

مزید پڑھیں »

دس بچوں کو جنم دینے کا فراڈ کرنے والی افریقی خاتون گرفتار

نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے ہاں ایک ہی وقت میں دس بچوں کی پیدائش نے عالمی میڈیا کی توجہ اس واقعے کی طرف موڑ دی تھی مگر اس حوالے سے تازہ پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ جنوبی افریقی خاتون37 سالہ Gosiame Sithole اپنے خاندان…

مزید پڑھیں »

پس زنداں رہا ہوئے آصف اقبال نے کہا : ہمت ابھی ختم نہیں ہوئی ، انصاف کیلئے ہماری جنگ جاری رہے گی

نئی دہلی، 18جون : (اردودنیا/ایجنسیاں) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء آصف اقبال جن پر دہلی فسادات کے معاملہ میں یو اے پی اے کے تحت الزام لگائے گئے تھے، گزشتہ دنوں عدالت ِ عالیہ کے حکم پر رہا ہوئے اور اسی طرح ’’پنجڑا توڑ‘کے دیگر کارکن طلباء دیوانگنا کلیتااور نتاشا…

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ کے اخبار ایپل ڈیلی کے دفتر پر پولیس کا دھاوا

لندن،18جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) ہانگ کانگ میں پولیس نے جمعرات کو جمہوریت نواز اخبار ایپل ڈیلی کے دفتر پر چھاپا مارا اور چیف ایڈیٹر سمیت پانچ عہدے داروں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے یہ کارروائی پچھلے سال چین کی جانب سے نیم خود مختار شہر پر قومی سیکیورٹی قانون نافذ کر نے…

مزید پڑھیں »

کویت : یکم اگست سے کرونا ویکسین لگوانے والے غیرشہریوں کو داخلے کی اجازت

کویت سٹی ، 18جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) کویت نے یکم اگست سے صرف ان غیرشہریوں (تارکینِ وطن) کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے کووِڈ-19 کی کسی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگا رکھی ہوں گی۔کویتی حکومت نے اس کے ساتھ یہ شرط بھی عاید کی ہے کہ…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کے حملے میں 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید

راملہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا کے مقام پر اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر ایک پندرہ سالہ فلسطینی بچے احمد زاھی بنی شمسہ کو شہید کردیا۔احمد کو جبل صبیح کے مقام پر اسرائیلی فوج  نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ جبل صبیح کے مقام پر…

مزید پڑھیں »
Back to top button