سرورق

 38 بیویاں ‘ 89 بچے رکھنے والا شخص فوت

میزوروم کا زیونا چانا دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا سربراہ تھا ایزوال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میزورم کا 76 سالہ شخص زیونا چانا کی آج اتوار کو ایک خانگی دواخانہ میں موت واقع ہوگئی ۔ سمجھا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا سربراہ تھا ۔ اس کی 38…

مزید پڑھیں »

اسپوتنک وی ویکسین 15 جون سے اندراپرستھ اپولو اسپتال میں دستیاب ہوگی

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)روس کی کورونا ویکسین اسپوتنک 15 جون سے دہلی کے اندراپرستھ اپولو اسپتال دہلی میں دستیاب ہوگی۔ ابھی تک دہلی میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) کے کوویشیلڈ اور بھارت بائیوٹیک کی کوویکسین دی جارہی ہیں۔مرکزی حکومت نے نجی اسپتالوں کے لیے کورونا ویکسین کی زیادہ…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب:20 ممالک کے باشندوں کے ویزہ میں مفت توسیع کی سہولت

دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے وزارت داخلہ اور خزانہ کے تعاون سے ایک الیکٹرانک سروس کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے مملکت کے باہر سے آنے والے سیاحوں اور زائرین کے ویزوں کی مدت میں آن لائن توسیع کی جاسکے گی۔ تاہم یہ سہولت ان ویزہ حاملین کو…

مزید پڑھیں »

جرمنی کا یکم جولائی سے بیشتر ممالک کیلئے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان

برلن:(اردودنیا/ایجنسیاں) خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا ہے کہ جرمنی یکم جولائی سے زیادہ تر ممالک کے لیے کورونا کی عالمی وبا سے متعلق عائد اپنی سفری پابندیاں اٹھا لے گا۔جرمن وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایسے ممالک جہاں…

مزید پڑھیں »

ریلی میں بغیر ماسک شرکت پر برازیل کے صدر کو جرمانہ

برازیل:(اردودنیا/ایجنسیاں) ماسک کے بغیر موٹر سائیکل کی ایک ریلی اور اس کی اختتامی تقریب میں شرکت پر برازیل کے صدر جیئر بولسونارو پر 90 یورو جرمانہ عائد کیا گیا۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل کے صدر جیئر بولسونارو اپنے بیٹے ایڈوآرڈو اور ایک وزیر تارسیسیو گومیز کے ساتھ موٹر…

مزید پڑھیں »

اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست ہائی کورٹ سے مسترد

لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈراور ممبر پارلیامنٹ اعظم خان کی لگاتار مشکلات بڑھ رہی ہیں۔واضح ہو کہ اتر پردیش جل نگم کی تقرریوں کے دھاندلی معاملہ میں سابق کابینہ کے وزیر اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست کو ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے خارج کر دیا۔…

مزید پڑھیں »

پٹرول کی سنچری کے بعداب ڈیزل کی راجستھان میں سنچری

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میں مظاہروں کے درمیان تیل کمپنیوں نے آج ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ آج پٹرول میں 27 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل میں 23 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ اس تبدیلی کے بعد دہلی میں پٹرول 96.12 روپے فی…

مزید پڑھیں »

اولمپک انعام یافتہ قتل کے ملزم سوشیل کمار کی عدالتی تحویل میں توسیع

دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے چھترسال اسٹیڈیم میں ساگر پہلوان کے قتل کے معاملے میں گرفتاراولمپک انعام یافتہ سوشیل کمار کی عدالتی تحویل میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا ہے۔ جمعہ کو ملزم پہلوان سوشیل کمار کی عدالتی تحویل ختم ہونے کے بعد اسے تہاڑ جیل انتظامیہ نے روہنی عدالت میں پیش کیا۔…

مزید پڑھیں »

ہندوؤں کے خلاف ’نفرت انگیز‘ تقریر کرنے پر دلت آئی پی ایس افیسر کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قانونی حقوق ابزرویٹری(ایل آر او)نے سینئر دلت ائی پی ایس افیسر پی وی سنیل کمار کے خلاف ان کے مبینہ طبقات کے متعلق علیحدگی پسند نظریہ کو فروغ دینے اور ہندوؤں او رراشٹرایہ سیویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر ایک مقدمہ درج کرایاہے۔آندھر ا…

مزید پڑھیں »

امریکہ : ہندوستانی ٹیکہ’کوویکسین ‘کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری سے انکار

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی فوڈ اینڈ ڈرگس ریگولیٹری (ایف ڈی اے) نے حیدرآباد واقع بھارت بایوٹیک کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے اس کی ’کوویکسین‘ کو امریکہ میں ایمرجنسی استعمال کے لیے منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ایف ڈی اے نے ہندوستان کی پہلی سودیشی کورونا ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button