سرورق

مہاراشٹرا: ناسک کے شہری کا دعویٰ، کرونا ویکسین لینے کے بعد جسم مقناطیس بن گیا,سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

ناسک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میڈیااطلاعات کے مطابق مہاراشٹر کے ایک بزرگ شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد اس کے جسم میں مقناطیسی طاقت پیدا ہوگئی ہے۔ اس شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ جب سے اس نے ویکسین کی دوسری خوراک لی ہے ،اس کے بعد…

مزید پڑھیں »

کچھ افراد کو کورونا ویکسین کے مضر اثرات کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے بعد چند افراد کو وقتی طور پر اس کے مضر اثرات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس میں سر درد، تھکن اور بخار کی کیفیت شامل ہے۔ کسی بھی ویکسین سے انسانی جسم میں ردعمل پیدا ہونا ایک عام بات ہے جو…

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹ نے ملکی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج کی نامزدگی کی توثیق کر دی

واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی سینیٹ نے زاہد قریشی کی بطور فیڈرل جج تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وہ امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج ہوں گے۔ اس سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ میں ان کے حق میں 81 جب کہ مخالفت میں 16 ووٹ پڑے۔امریکی سینیٹ میں ججوں کی…

مزید پڑھیں »

چین نے سرخ سیارے پر قومی پرچم کی حامل مریخ کی نئی تصاویر جاری کردیں

بیجنگ،۱۱؍جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کی قومی خلائی انتظامیہ(سی این ایس اے) نے مریخ پر ملک کے پہلے گھومنے والے ڑورونگ سے لی گئی نئی تصاویر جمعہ کے روز جاری کردی ہیں جس میں سرخ سیارے پر قومی پرچم دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر بیجنگ میں ایک تقریب کے دوران جاری کی گئیں…

مزید پڑھیں »

کلبھوشن کو اپیل کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور

اسلام آباد ،۱۱؍جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کی قومی اسمبلی نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مؤثر بنانے کے لیے عالمی عدالت انصاف (نظر ثانی و غور) بل 2020 کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس بل کی سینیٹ سے حتمی منظوری اور صدر مملکت کے اس پر دستخط کے بعد بھارت…

مزید پڑھیں »

دسویں کے بعد کیا کریں اور کہاں جائیں ؟ ناکام ہوگئے تو کیا؟

دسویں کے بعد کیا کریں؟ یہ سب سے عام سوال ہے جو طلبہ کے ذہن میں آتا ہے: کس مضمون کا انتخاب کریں؟ کون سا کورس بہتر ہوگا؟ ڈپلومہ کریں یا آئی ٹی آئی؟ کم مارکس آئے تو کیا کریں؟ اگر آپ بھی ان سوالات سے دوچار ہیں تو ووکیشنل…

مزید پڑھیں »

شادی اپنی پسند کی ہو یا والدین کی؟

شادی ایک ایسا بندھن ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری لگتی ہے۔ شادی کے لیے ہر کوئی خوب سے خوب تر کی تلاش میں ہوتا ہے۔ کوئی اپنی پسند سے شادی کرتا ہے تو کوئی والدین اور گھر والوں کی پسند سے۔ شادیاں تو دونوں ہی اچھی ہوتی ہیں، لیکن…

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام میں مزید 10 روبوٹس کی خدمات حاصل کرلی گئیں

ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد الحرام میں سینیٹائزنگ کے لیے مزید 10 روبوٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔یہ روبوٹس خود کار پروگرام کے تحت مسجد کے مختلف حصوں کو سینیٹائز کر رہے ہیں۔یہ روبوٹ بیٹری سے چارج ہوتے ہیں، ایک روبوٹ انسانی مداخلت کے بغیر 5 سے 8 گھنٹے تک ڈیوٹی انجام دیتا…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کیلئے اجازت دینے کی تیاری

ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی مجلس شوریٰ کے ممبران نے کہا ہے کہ غیر مقیم غیرملکیوں کو سعودی عرب میں غیر منقولہ جائیدادیں خریدنے کی اجازت دینے کی تجویز پر غور کیا جائے۔مجلس شوریٰ کے ممبران نے غیرمنقولہ جائیدادوں کی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ غیر مقیم غیرملکیوں کو غیر منقولہ جائیدادیں خریدنے اور…

مزید پڑھیں »

دوران حمل احتیاط برتیں, ✍️ڈاکٹر شگفتہ انصاری

حمل کے دوران پیٹ کے نچلے حصے میں درد کی وجوہات اگر دورانِ حمل پیٹ کے نچلے حصے میں مسلسل یا وقفے وقفے سے درد ہو تو یہ رحم میں کسی مسئلے کی نشاندہی کر سکتا ہے۔ رحم کی بے قاعدگیاں یا غیر معمولی تبدیلیاں اسقاط حمل کا سبب بن…

مزید پڑھیں »
Back to top button