ممبئی :(اردودنیا.اِن)ممبئی کے مغربی مالاڈ کے مالوانی علاقے میں بدھ کی دیررات ایک چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے 11 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔برہان ممبنی میونسپل کارپوریشن کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ رات مالانی گیٹ نمبرآٹھ پر اس وقت پیش آیا جب ایک رہائشی عمارت کی دوسری…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار پبلک سروس کمیشن کے نتائج میں مسلم امیدواروں کی نمایاں کامیابی سرخیوں میں ہے۔89 مسلم امیدواروں نے اس سال کامیابی حاصل کی ہے،ان میں ایک ہیں رضیہ سلطانہ ۔گوپال گنج کی رضیہ سلطان بہار کی پہلی مسلم خاتون امیدوار بنی ہیں جسے ڈی ایس پی کےلئے منتخب کیا…
مزید پڑھیں »کولکتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ اور بنگلہ اداکارہ نے آج اپنی دوسالہ ازدواجی زندگی کے خاتمہ دھماکہ خیز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چوں کہ ان کی شادی ترکی بزنس مین نکھل جین کے ترکی کے قانون کے مطابق بین مذاہب تھی اور ہندوستان میں یہ شادی اسپیشل میرج ایکٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق مرکزی وزیر اور کانگریس لیڈر جتن پرساداجو کبھی راہل گاندھی کے بہت قریبی سمجھے جاتے تھے، انہوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ انہوں نے بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ آئندہ سال یوپی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے…
مزید پڑھیں »غازی آباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک کے دارالحکومت دہلی سے متصل یوپی کے غازی آباد میں کرونا وائرس کے بعد بلیک ،وائٹ اور ییلوفنگس کے بعد نئے وائرس کی وجہ سے ہلچل مچ گئی ہے۔ وہیں ڈاکٹر کا دعویٰ ہے کہ غازی آباد کے ایک مریض میں ملک میں پہلا ہرپس سمپلیکس…
مزید پڑھیں »لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بو سنیا میں نہتے مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث سابق بوسنیائی سرب کمانڈر راتکو ملادچ کی جانب سے عمر قید کی سزا کے خلاف کی گئی اپیلی مسترد کرتے ہوئے مجرم کو تا حیات جیل میں رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔خیال رہے کہ اقوامِ متحدہ کی ایک عدالت…
مزید پڑھیں »برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف ایک بین الاقوامی آپریشن میں سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ٹروجن شیلڈ نامی اس آپریشن میں انٹرنیٹ کے ذریعے ہونے والے رابطوں تک رسائی سے مدد لی گئی۔امریکی تفتیشی ایجنسی ایف بی آئی کی طرف سے انٹرنیٹ رابطوں کے لیے تیار کیے…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف ممبئی میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد فلم ٹائیگر۔ 3 کی شوٹنگ شروع کردیں گی۔کٹرینہ کیف جلد ہی ’سوریہ ونشی‘ اور ’فون بھوت‘ میں نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ ان کے ایک اور بڑے پروجیکٹ کی شوٹنگ بھی جلد ہی شروع ہونے والی…
مزید پڑھیں »پریٹوریا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا دعویٰ ہے کہ اسی حمل میں اس نے 10 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اگر ڈاکٹروں کے ذریعہ یہ دعویٰ سچ ثابت ہوا تو ، یہ اب تک کے سب سے بڑے پیدائش کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔موجودہ ریکارڈ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگر آپ کے پاس 5 روپئے کی قدیم نوٹ ہیں تو ویب سائیٹ پر جاکر اس کی قیمت کی جانچ کیجئے ۔ اگر آپ کے پاس 5 روپئے کی پرانی یا قدیم نوٹ ہے تو بغیر کچھ کئے آپ 30 ہزار روپئے کماسکتے ہیں ۔ یہ عجیب بات ہے…
مزید پڑھیں »








