پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو ایک شخص نے تھپڑ مار دیا۔ پیرس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدر کو علاقہ ڈروم کے دورے کے دوران ایک شخص نے تھپڑ مارا۔ ادھر میڈیا نے بتایا ہے کہ فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے کے واقعے میں دو افراد کو حراست میں…
مزید پڑھیں »سرورق
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آن لائن شاپنگ کی بڑی کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس آئندہ ماہ اپنی کمپنی بلو اوریجنز کے راکٹ پر خلا میں روانہ ہوں گے اور یوں وہ دنیا کی پہلی ایسی شخصیت بن جائیں گے جو اپنے راکٹ پر خلائی سفر پر روانہ ہوں گے۔ ایمیزون کے 57 سالہ…
مزید پڑھیں »دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلپائن میں رات دیر گئے ایک خاندان کی کھانے کی خواہش اس وقت افسوسناک واقعے میں تبدیل ہوگئی جب انہیں جوسی فرائیڈ چکن آرڈر کرنے پر ایک تلا ہوا تولیہ موصول ہوا۔فرائیڈ چکن کی جگہ آرڈر میں ایک تلا ہوا تولیہ موصول ہونا یوں تو ناقابلِ یقین ہے لیکن یہ…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور ومعروف اداکار اور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار میں شمال مغربی ممبئی کے کھار علاقہ میں واقع ہندوجااسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کے پرستاروں میں کافی بے چینی پائی جاتی ہےاور ان کی اہلیہ وقتاً فوقتاً ٹوئیٹ کرتی رہتی ہیں اور آج شام ایک تازہ تصویر جاری…
مزید پڑھیں »ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے مغرب میں جدہ شہر میں دنیا کا سب سے بڑا گنبد تیار کیا گیا ہے۔ ’جدہ سپر ڈوم‘ کے نام سے یہ گنبد کسی ستون کے بغیر تیار کیا گیا ہے جوپوری دنیا میں نوعیت کا سب سیبڑا ڈوم ہے۔شاہ عبداللہ اسپورٹس سٹی کے مغرب میں مدینہ…
مزید پڑھیں »برلن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک جرمن محقق کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق چین سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں اور دیگر نسلی اقلیتوں کی آبادی منظم طریقے سے کم کر رہا ہے۔ آئندہ بیس برسوں میں مسلمانوں کی آبادی ایک تہائی کم ہو جانے کا خدشہ ہے۔چین نے ایک طرف تواپنی آبادی میں اضافے کے…
مزید پڑھیں »کیلیفورنیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی شاہی خاندان سے الگ ہو جانے والے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس جوڑے کے ہاں 6 مئی 2018 کو پہلے بیٹ آرچی کی پیدائش ہوئی تھی۔جوڑے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میگھن مارکل نے 4 جون…
مزید پڑھیں »ایلوپیتھ کیخلاف گمراہ کن بیان بازی پر آئی ایم اے کا فیصلہ پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نام نہاد یوگ گرو رام دیو کے ایلوپیتھ کے خلاف بیان بازی کے بعد شروع ہونے والی آیور ویدک بمقابلہ ایلوپیتھ نامی جنگ بہار میں بھی زور پکڑ رہی ہے۔ نام نہاد یوگ گرو رام دیو کے خلاف…
مزید پڑھیں »نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)وسطی امریکی ملک ال سلواڈور کی عدالت نے سابق خاتونِ اول کو غیر قانونی طریقے سے اثاثے جمع کرنے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ اس جرم پر انہیں دس برس کی سزائے قید سنائی گئی ہے۔انا لیخیا ڈی ساکا یکم جون سن 2004 سے لے کر یکم جون سن…
مزید پڑھیں »دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے داعش کے رکن یاگو ریڈک کی برطانوی بیوی اور داعشی دلہن کی عرفیت سے مشہور شمیمہ بیگم نے دہشت گرد تنظیم میں اپنی شمولیت کے حوالے سے مزید انکشافات کیے ہیں۔ یہ انکشافات ایک دستاویزی فلم میں سامنے آئے جس کا نام’واپسی : داعش کے…
مزید پڑھیں »









