سرورق

ڈرگس کیس : دوبارہ جیل جائیں گی ریا چکرورتی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کو  1 سال ہونے جارہا ہے ۔ لیکن پھر بھی اس معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ سشانت کیس میں ڈرگس کا پہلو سامنے آنے کے بعد سے ہی اس میں آئے دن نئے خلاصے ہوتے رہتے ہیں ۔ پچھلے دنوں ، این سی بی…

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل میں کپتان کین ولیمسن کو آؤٹ کرنے پرہوگی توجہ: محمد سراج

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی فاسٹ بولرمحمد سراج نے دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیسٹ کرکٹ کی شروعات کی۔ محمد سراج نے اس ٹیسٹ سیریز میں ہندوستان کے لئے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی بن کر سامنے آئے اور سب کی توجہ اپنی طرف متوجہ کرائی ۔ انہوں نے 3 ٹیسٹ میچوں…

مزید پڑھیں »

سویڈش وزیرخارجہ کا یمن بحران پر اپنے سعودی ہم منصب سے تبادلہ خیال

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سویڈن کی وزیرخارجہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پہنچیں۔جہاں انہوں نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں دوست ملکوں کے وزرا خارجہ نے اس ملاقات کے دوران…

مزید پڑھیں »

ہمارا ہدف اسرائیل میں مخلوط حکومت تشکیل دینا ہے: یائیر لبید

مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کی ’فیوچر‘ پارٹی کے سربراہ یائیر لبید نے کہا ہے کہ اسرائیل میں قائم ہونے والی نئی حکومت مخلوط ہوگی جو تمام ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دے گی۔ایک پریس کانفرنس کے دوران یائیرلبید نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو کے بیان کوخطرناک اور اشتعال…

مزید پڑھیں »

دس سالہ شامی خانہ جنگی میں ہلاکتوں کی تعداد اب نصف ملین

بیروت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرق وسطیٰ کے ملک شام میں دس سال سے جاری خانہ جنگی میں انسانی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اب تقریباً نصف ملین ہو گئی ہے۔یہ خانہ جنگی دو ہزار گیارہ میں بشارالاسد کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کے آغاز کے ساتھ شروع ہوئی تھی۔برطانیہ میں قائم اور شام میں…

مزید پڑھیں »

تل ابیب میں ’صہیونیت کے گڑھ‘ میں امارات کا سفارت خانہ قائم

مقبوضہ بیت المقدس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے صہیونی ریاست میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے قیام پر روشنی ڈالی ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اتوار کے روز اسرائیل کے پرچم کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا پرچم بھی لہرا دیا دیا۔ رپورٹ کے مطابق امارات…

مزید پڑھیں »

کووڈ19:متحدہ عرب امارات نے ہندوستانی پروازوں پرلگائی 30 جون تک روک

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے پوری دنیا کے متعدد ممالک نے کچھ وقت کے لئے ہندوستان جانے والی پروازیں معطل کردی ہیں۔ یہ سیکیورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اسی وجہ سے متحدہ عرب امارات نے ہندوستانی پروازوں پر معطل مدت کی حد…

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل میڈیا سے متعلق آئی ٹی کے نئے قواعد پرٹوئٹرکو عمل کرناہوگا:ہائی کورٹ

ٹوئٹرکی عدالت میں صفائی،ہم نے نوڈل آفیسرکی تقرری کی ہے نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے پیرکو کہا ہے کہ اگر ڈیجیٹل میڈیا سے متعلق نئے انفارمیشن ٹکنالوجی (آئی ٹی) کے قوانین پر پابندی عائد نہیں ہے تو ٹویٹر کو ان کی پابندی کرنی ہوگی۔اس تبصرے کے ساتھ ہی جسٹس ریکھا…

مزید پڑھیں »

نابینا چینی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی، ’ذہن مضبوط تو آپ ہر کام کر سکتے ہیں‘

بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے نابینا کوہ پیما ڑانگ ہانگ نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا ہے جس کے بعد وہ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی کو سر کرنے والے ایشیا کے پہلے اور دنیا کے تیسرے شخص بن گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ 46 سالہ…

مزید پڑھیں »

کورونا بحران میں مودی حکومت کی سنجیدگی پر سوالیہ نشان

روش کمار  میں آپ کو حکومت ِ ہند کی دو وزارتوں کی کہانی بتاتا ہوں۔ ڈاکٹر ہرش وردھن وزیر صحت ہیں اور رمیش پوکھریال نشانک وزیر تعلیم ہیں۔ رمیش پوکھریال کوئی ڈاکٹر نہیں ہیں لیکن علیحدہ طور پر وہ دوا تقسیم کروا رہے ہیں اور اس دوا کو مرکزی وزیر…

مزید پڑھیں »
Back to top button