سرورق

فن لینڈ کی وزیراعظم کا ناشتہ ٹیکس کے پیسوں سے؟ پولیس تحقیقات کرے گی

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فن لینڈ کی پولیس نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کریں گے کہ آیا ملک کی وزیر اعظم کا ناشتہ ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کے پیسے سے غیر قانونی طور پر خریدا جاتا ہے یا نہیں۔ وزیر اعظم سنا مرین کے بارے میں…

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک صارفین کو آخری وارننگ

سان فرانسسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے غیر تصدیق شدہ مواد شیئر کرنے والے صارفین کو آخری وارننگ دے دی۔ فیس بک کی جانب سے صارفین کے لیے ایک تنبیہ پیغام جاری کیا گیا ہے ، جس میں انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ وہ…

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا میں بلجیم کا سفیر بیگم کی حرکت کی پاداش میں برطرف،واقعے کی ویڈیو وائرل

برسلز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلجیم نے جنوبی کوریا میں اپنے سفیر پیٹر لیکوے کو ان کے منصب سے سبک دوش کر دیا ہے۔ وہ تین برس سے سیؤل میں بطور سفیر کام کر رہے تھے۔ اس اقدام کی وجہ مذکورہ سفیر کی اہلیہ کے حوالے سے سامنے آنے والا متنازع واقعہ ہے۔ سفیر کی…

مزید پڑھیں »

30 جون تک بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں ، کرونا کی وجہ سے لگائی پابندی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا وائرس کی وجہ سے 30 جون تک بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں ہوگی ۔واضح ہو کہ سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے نافذ پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ گزشتہ سال سے غیر ملکی پروازوں کی آمد اور ملک سے…

مزید پڑھیں »

ایشیا بحرالکاہل میں واحد امریکی جنگی بحری بیڑے کو مشرق وسطی بھجوائے جانے کا امکان

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن، جمعرات کو متوقع طور پر ایشیا بحرالکاہل میں موجود جنگی جہازوں والے واحد بحری بیڑے کو مشرق وسطی کی طرف لے جانے کی منظوری دے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، یوکوسوکا، جاپان میں موجود یو ایس ایس رونلڈ ریگن نامی اس بحری بیڑے…

مزید پڑھیں »

دن میں آٹھ گھنٹے کام او ر ویک اینڈ کا تصور کب آیا؟-جانیں دلچسپ معلومات

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب بھی نوکری کی بات کی جائے تو ہمارے دماغ میں صبح نو سے شام پانچ بجے کی نوکری کو ایک آئیڈیل تصور کیا جاتا ہے جس میں ہمیں دن کے آٹھ گھنٹے کام کرنا ہوتا ہے۔دن کے آٹھ گھنٹے یعنی ہفتے میں 40 یا 48 گھنٹے کام کرنے کی…

مزید پڑھیں »

اوہائیو کی کرونا ویکسین لاٹری، 10 لاکھ ڈالر ایک خاتون کے نام

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست اوہائیو کے جنوب مغربی علاقے کی ایک خاتون نے کرونا ویکسین لگوانے پر دس لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔ جب کہ اسی پروگرام کے تحت ایک طالب علم کو اسکالرشپ مل گیا ہے جس سے اس کے کالج کی تعلیم کے تمام اخراجات پورے ہو سکیں…

مزید پڑھیں »

ٹی وی شوز کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری ان دنوں اپنی ان تصاویر کی وجہ سے موضوع بحث

ممبئی: (اردودنیا/ایجنسیاں)ٹی وی شوز کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری ان دنوں اپنی ان تصاویر کی وجہ سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے جن میں وہ اسمارٹ اور فٹ دکھائی دے رہی ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق شویتا نے ایک انٹرویو میں وزن کے حوالے سے پوچھے گئے سوال…

مزید پڑھیں »

ٹوئٹرکابیان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت پر اپنی شرائط مسلط کرنے کی کوشش

ملک کا قانون مانناہی ہوگا:مرکزی حکومت کا ٹوئٹر کوکھلافرمان نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئی ٹی اورٹیکنالوجی وزارت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹویٹر کا یہ بیان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت پر اپنی شرائط مسلط کرنے کی کوشش ہے۔ ٹویٹرانہیں اصولوں پر عمل کرنے سے انکار کرتاہے جس…

مزید پڑھیں »

اٹلی: بندرگاہ کے مزدور اسرائیل کے خلاف کھڑے ہوگئے

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اٹلی کی ایک بندرگاہ پر کام کرنے والے ورکرز نے فلسطینیوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ایک بحری جہاز پر اسلحے کی کھیپ لادنے سے دوبارہ انکار کر دیا ہے جو اسرائیل بھیجا جا رہا تھا۔ذرائع کے مطابق شمال مشرقی اٹلی کے ریوینا بندرگاہ میں ٹریڈ یونینوں کے ذریعے…

مزید پڑھیں »
Back to top button