سرورق

جیل میں بند اعظم خان کی مشکلات میں ہوا اضافہ

،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان، جو ایس پی کے دور حکومت میں 18 سال قبل پاپڑ فیکٹری کو بلڈوز کرنے اور بھتہ مانگنے کے الزام میں سیتا پور جیل میں بند ہیں، کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ عدالت نے پولیس کی حتمی رپورٹ مسترد کرتے…

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کی بڑھتی طاقت اور اختیارات امریکی بیوروکریسی کیلئے درد سر

نیویارک،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کے بڑھتے اختیارات سے امریکی بیوروکریسی پریشانی کا شکار ہے۔ ٹرمپ کے حلف لیتے ہی ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفی شنسی (DOGE) کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے چند دنوں میں امریکی سرکاری اداروں…

مزید پڑھیں »

امریکہ میں غیر قانونی مقیم ہندوستانی تارکین وطن کی ’امریکہ بدری‘ شروع

نیویارک،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کو ملک بدر کرنا شروع کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ابتدا میں 205 غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو ملک بدر کیا جنہیں امریکی فوجی طیارے کے ذریعے امرتسر پہنچایا جائے گا۔ میڈیا کا بتانا ہے…

مزید پڑھیں »

ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کو 1 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کو تیار

واشنگٹن،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ میں جنگ بندی کے محض دو ہفتے کے اندر اندر امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کی ہتھیاروں کی اگلی ضرورتوں کے پیش نظر اسرائیل کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری کے لیے کانگریس سے رجوع کر لیا ہے۔ اس امر کی اطلاع وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ…

مزید پڑھیں »

گرفتاری کا خوف سے نیتن یاہو کے طیارے نے واشنگٹن کیلئے اپنایا خصوصی روٹ

مقبوضہ بیت المقدس،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار معاریف کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے طیارے نے امریکی دار الحکومت واشنگٹن پہنچنے کے لیے خصوصی روٹ اختیار کیا۔اس کی وجہ ان ممالک کی فضائی حدود سے اجتناب تھا جو نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ پر عمل کرنے کا اعلان کر…

مزید پڑھیں »

چین کا جوابی حملہ، امریکہ پر پندرہ فیصد محصولات عائد کردیئے گئے

بیجنگ،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چین کی وزارت خزانہ نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے چین پر دس فیصد محصولات عائد کرنے کے اقدامات کے جواب میں بیجنگ نے بھی امریکی مصنوعات کی ایک رینج پر پندرہ فیصد تک کے نئے ٹیرف عائد کرنے کا…

مزید پڑھیں »

بی جے پی کا تال کٹورا اسٹیڈیم کا نام بدلنے کا وعدہ

نئی دہلی،3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی انتخابات کی مہم کے آخری دن بی جے پی نے بڑا داؤ کھیلا ہے۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ اگر دہلی میں پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو تال کٹورہ اسٹیڈیم کا نام بدل دیا جائے گا۔نئی دہلی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے…

مزید پڑھیں »

معروف سیاستداں بابا صدیقی قتل کیس میں بڑا انکشاف

ممبئی ،3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)معروف سیاستداں بابا صدیقی قتل کیس سے متعلق نیا راز سامنے آگیا۔ بابا صدیقی کے قتل کی منصوبہ بندی کا فائنل راونڈ نوی ممبئی کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوا۔ انمول بشنوئی بھی ویڈیو کال کے ذریعے اس میٹنگ سے جڑے تھے۔ این سی پی لیڈر بابا صدیقی…

مزید پڑھیں »

حکومت یکساں ٹول پالیسی پر کام کر رہی ہے: نتن گڈکری

نئی دہلی ،3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)حکومت قومی شاہراہوں پر مسافروں کو راحت دینے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کے لیے حکومت قومی شاہراہوں پر یکساں ٹول پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ مرکزی وزیر نتن گڈکری نے خود یہ بیان دیا ہے۔ نتن گڈکری نے کہا کہ حکومت قومی شاہراہوں پر…

مزید پڑھیں »

گجرات فسادات متأثرہ احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کا 86 سال کی عمر میں انتقال

احمد آباد،یکم فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)2002 کے گجرات فسادات کی چشم دید اور ان فسادات کے پس پشت بڑی سازش کا الزام عائد کرنے والی ذکیہ جعفری کا 86 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ انھوں نے احمد آباد میں اپنی بیٹی نسرین کے گھر پر آخری سانس لی۔ ذکیہ کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button