غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ دو ہفتوں سے فلسطین کے مشرقی بیت المقدس میں واقع الشیخ جراح کالونی عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ الشیخ جراح کی وجہ سے فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان آئے روز خونی جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ عرب ممالک کی طرف سے اسرائیلی فوج کی کارروائیوں اور الشیخ…
مزید پڑھیں »سرورق
ریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے پیر کے روزبتایا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین کی حکومت کی طرف سے کرونا وائرس (کووڈ – 19) کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے کی جانے والی عظیم کوششوں کے ضمن میں صحت کے مجازاداروں کی طرف سے دی گئی ہدایات…
مزید پڑھیں »الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ختم قرآن کے موقع پر مسجد حرام کے در و دیوار نمازیوں اور عمرہ زائرین کی "آمین” سے گونج اٹھے۔ اس دوران میں آنکھیں اشک بار نظر آئیں اور جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔نماز کی امامت مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کی۔ اس مبارک رات…
مزید پڑھیں »ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی خبر رساں اداروں کے مطابق وسطی روس کے علاقے قازان کے ایک سکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔اسکول پر مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والے 11 افراد میں 09…
مزید پڑھیں »غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غزہ کی حکمراں اسلامی تحریکِ مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ محصور زدہ فلسطینی علاقے سے مختلف گروپوں نے سوموار کی نصف شب تک اسرائیل کی جانب ایک سو سے زیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔قبل ازیں اسرائیلی فوج نے غزہ سے 45 راکٹ داغے جانے کی تصدیق کی ہے اور…
مزید پڑھیں »راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس (یروشلیم) میں مسجد اقصیٰ سے شروع ہونے والا تشدد کا سلسلہ اب غزہ کی پٹی تک پھیل گیا ہے۔ غزہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے یروشلیم اور اسرائیل کے جنوبی علاقے کی جانب راکٹ فائر کیے ہیں۔اس کے ردعمل میں اسرائیلی فوج نے غزہ پر فضائی حملہ…
مزید پڑھیں »پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سڑی گلی لاشیں بہار کے ضلع بکسر میں دریائے گنگا کے کنارے آج صبح بہتی ہوئی کناروں پر آگئیں جو خوفناک منظر پیش کررہی تھیں۔ اس سے ہندوستان میں کوویڈ بحران کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے ۔ ابھی تک درجنوں نعشیں بہار کے اُترپردیش کی سرحد سے متصل چاؤسا…
مزید پڑھیں »20 دن میں 19 پروفیسران کی موت کے بعد سیمپل تفتیش کیلئے بھیجا گیا علی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گزشتہ20 دنوں میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے 19 پروفیسران کی موت کی وجہ سے یونیورسٹی انتظامیہ سکتے میں ہے ۔ اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اب اس خدشے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت کی ناکامی کے دوران دہلی کے رکاب گنج گرودوارہ نے قابل ستائش قدم اٹھایا ہے۔ گرودوارے میں آکسیجن والے 400بیڈ پر مشتمل ایک کوویڈ کیئر سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ یہ آج سے شروع ہوچکا ہے۔ اس کوویڈ کیئر سنٹر کا انتظام دہلی گرودوارہ منتظمہ کمیٹی کی جانب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی تشدد کی ملزمہ پنجرا توڑکی رکن نتاشا ناروال کو عبوری ضمانت مل گئی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے نتاشا ناروال کو والد کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے عبوری ضمانت دے دی ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے نتاشا ناروال کو 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر…
مزید پڑھیں »






