سرورق

حکومت کاحلف نامہ عدالت پہونچنے سے پہلے میڈیاکوکیسے مل گیا؟سپریم کورٹ کاسخت سوال

سرکار نے کہا،ریاستوں سے گڑبڑی ہوئی ہوگی،عدالت ناراض،سماعت جمعرات تک ملتوی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیر کو سپریم کورٹ میں انتخابات ، کمبھ اور آکسیجن کی فراہمی جیسے 21 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے ان بیانات پر حکومتی بیان حلفی میڈیا تک پہنچنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں…

مزید پڑھیں »

ناموں کاہوگادوبارہ ویرفکیشن ،وزیر اعلی بننے کے بعد آسام میں این آر سی پرہیمنت بسوا شرماکااعلان

سرحدی اضلاع میں 20 فیصد اور دیگر علاقوں میں 10 فیصد ناموں کاہوگادوبارہ ویرفکیشن گوہاٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے نئے وزیر اعلی ہیمنت بِسواشرما نے پیر کو کہا کہ ان کی حکومت کا ہدف اگلے پانچ سالوں میں ریاست کو ملک کی اعلی 5 ریاستوں میں شامل کرناہے۔ وزیر اعلی کے عہدے کا…

مزید پڑھیں »

اندرون اور بیرون ملک 71 روٹس پر پروازیں چلانے کے لیے تیار ہیں: سعودی ایئرلائنز

الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی الخطوط السعودیہ نے باور کرایا ہے کہ رواں ماہ 17 مئی سے تمام ممالک کے لیے سفر کھول دیا جائے گا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ہوابازی کے سیکٹر میں کام کرنے والا ایک ادارہ ہے ، فیصلوں کا اختیار اس کے پاس…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش: نہیں ملی ایمبولینس ،35کیلومیٹر چارپائی پر بیٹی کی لاش لے کرپیدل اسپتال پہنچاباپ

بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے سنگرولی ضلع میں دل کوجھنجھوڑدینے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ اس تصویر میں ایک باپ اپنی بیٹی کی لاش چارپائی پر لے کر 35 کلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور ہوا۔ گڈ گورننس کی حکومت میں ترقی کے دعوؤں کے درمیان سسٹم کی لاچاری کی اس شرمناک تصویر…

مزید پڑھیں »

لندن کے ٹاور برج پر افطار کے وقت اذان مغرب کی گونج

لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے شہر لندن کا ٹاور برج اس وقت اذان کی آواز سے گونج اٹھا جب رمضان کے آخری جمعہ کا سورج غروب ہونے پر ایک برطانوی مسلمان نے اذان دی ۔ نیوزمطابق 35 سالہ قاضی شفیق الرحمان نے بین المذاہب ورچوئل افطار کے موقع پر اذان مسجد الحرام…

مزید پڑھیں »

بیت المقدس میں دوبارہ کشیدگی، جھڑپوں میں مزید 53 افراد زخمی

راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب دوبارہ جھڑپیں شروع ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں مزی 53 افراد زخمی ہوئے ہیں۔بیت المقدس میں ایک مقامی طبی کارکن نے بتایا کہ القدس میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تازہ…

مزید پڑھیں »

ناپاک سیاسی مفادات کیلئے مذہب کا استعمال

رام پنیانی ہمارا ملک ہندوستان فی الوقت ایک بدترین اور نازک دور سے گزر رہا ہے کیونکہ کووڈ۔19 مرحلہ 2 اپنے نقطہ عروج پر پہنچ چکا ہے اور ملک میں متاثرین و مرنے والوں کی تعداد میں بھیانک انداز میں اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی و ریاستی حکومتیں کورونا پر قابو…

مزید پڑھیں »

مودی جی … ! براہ ِ کرم اب جھولا لے کر چلے جایئے

اروندھتی رائے آج ہندوستان میں حکومت کی ضرورت ہے اور شدید ضرورت ہے لیکن ہمیں جس طرح کی حکومت اور حکمرانی کی ضرورت ہے، وہ ہمارے ملک میں نہیں، ہم بدقسمتی سے ایک اہل اور عوامی مسائل کو بڑی سنجیدگی اور خوش اسلوبی سے حل کرنے والی حکومت سے محروم…

مزید پڑھیں »

وائرس، نسل پرستانہ حملے: ایشیائی امریکی ہیلتھ ورکروں کو دوہری جنگ کا سامنا، رپورٹ

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں صحت کے شعبے میں خدمات انجام دینے والے ایشیائی ورکروں کو نہ صرف کرونا وائرس کے خلاف جنگ کا سامنا ہے بلکہ بعض مقامات پر نسل پرستی پر مبنی رویوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ایسو سی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق، نیویارک میں میڈیکل…

مزید پڑھیں »

کابل میں اسکول کے نزدیک دھماکہ؛40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ا سکول میں ہونے والے یکے بعد دیگرے دھماکوں سے کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے وزارت داخلہ کے ایک سینیئر افسر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں…

مزید پڑھیں »
Back to top button