سرورق

25 ویں شب کے موقع پر شیخ السدیس کی رقت آمیز دعا نے سما باندھ دیا

الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ رات سعودی عرب میں رمضان مبارک کی 25 ویں شب کے موقع پر حرم مکی میں قیام اللیل (تہجد کی نماز) کی امامت کے دوران میں مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس پر دعاء قنوت پڑھتے ہوئے رقت طاری ہو گئی۔ شیخ السدیس مسجد حرام اور…

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میدان جنگ میں تبدیل، تصادم میں 175 زخمی

 راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کےدرمیان تصادم کے نتیجے میں 6 اسرائیلی پولیس اہلکار اور 175 فلسطینی زخمی ہوگئے۔جمعہ کے روز اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کےدرمیان تصادم اس وقت شروع ہوا جب اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ کے احاطے…

مزید پڑھیں »

کرناٹک میں 14 دنوں کیلئے لگایاگیا مکمل لاک ڈاؤن

وزیراعلیٰ نے کہا 10 بجے کے بعد کسی کو نہیں ملے گی اجازت بنگلور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے۔ ادھر کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا نے آج لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ کووڈ 19 کے کیسز بڑھتے جارہے ہیں، کورونا…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی شرائط سے منسلک اپنا فیصلہ واپس لیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی متنازع رازداری پالیسی سے متعلق اپ ڈیٹس کو قبول کرنے کیلئے دی گئی 15 مئی کی ڈیڈ لائن کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور کہا ہے کہ شرائط قبول نہ ہونے کے باوجود بھی اکاؤنٹ کو ختم نہیں کیا جائے گا۔قابل ذکر…

مزید پڑھیں »

آپ کا اسمارٹ فون چوری ہوگیا ؟ گھر بیٹھے تمام ڈیٹا ایسے کریں حذف

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسمارٹ فون آج ہماری زندگی کا ایک لازمی جزو ہے۔ اسمارٹ فون چوری ہونے یا گمشدگی کے اکثر واقعات بھی پیش آتے رہتے ہیں ۔ اس صورتحال میں آپ کے ڈیٹا کے تئیں خطرہ بھی رہتا ہے۔ اگر آپ کا فون غلط ہاتھوں میں چلاجاتا ہے، تو پھر…

مزید پڑھیں »

انڈر ورلڈ ڈان چھوٹا راجن زندہ ہے ، ایمس نے موت کی رپورٹ کی تردید کی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی وجہ سے انڈرورلڈ ڈان چھوٹا راجن کی موت کی اطلاع غلط ثابت ہوئی ہے۔ ایمس کے ایک عہدیدار نے ان کے زندہ رہنے کی تصدیق کی ہے ، جب کہ چھوٹا راجن کی موت کی اطلاع آئی تھی ۔ چھوٹا راجن کو کرونا پازیٹو ہونے کے…

مزید پڑھیں »

وراٹ کوہلی اوراہلیہ انوشکا شرما نے کورونا کے خلاف لڑائی میں دوکروڑروپے کا عطیہ دیا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اوران کی اہلیہ اداکارہ انوشکاشرما نے کوروناوباکے خلاف جنگ میں دوکروڑروپے کا عطیہ دیا ہے۔دونوں نے جمعہ کو سوشل میڈیا پرایک ویڈیو پیغام میں سماجی خدمت کی تنظیم کیٹو کے ساتھ جڑنے اورہندوستان کی کورونا کے خلاف لڑائی میں مددکرنے کے لئےرقم جمع…

مزید پڑھیں »

کولمبیا: مظاہروں کا سلسلہ جاری، مہلوکین کی تعداد 26 ہوگئی

بوگاٹو؍لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولمبیا میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 26 افراد ہلاک اور درجنوں خبر کے مطابق مظاہروں کے دوران اب تک 26 افراد ہلاک اور درجنوں مظاہرین زخمی ہو چکے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ مخالف نواز مظاہرین نے پولیس سٹیشن پر دھاوا…

مزید پڑھیں »

کرناٹک۔ ایک فرقہ وارانہ رنگ دیتے ہوئے بی جے پی کے تیجسوی سوریا نے کویڈ وار روم کے مسلم عملے کو بنایا نشانہ

بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب سے کویڈ19وباء پھیلی ہے‘ مذکورہ مہلک وائیرس کے خلاف لڑائی کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ اسی طرح کی کوشش بھارتیہ جنتا پارٹی کے بنگلورو ساوتھ سے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریا‘ رکن اسمبلی ستیش ریڈی اور روی سبرامنییا کو بورا ہٹ بنگلورومہانگر پالیکا(بی بی…

مزید پڑھیں »

بل گیٹس کی بیٹی والدین طویل رفاقت کے بعد علاحدگی کے فیصلہ پر رد عمل

دبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی اور مشہور ارب پتی کاروباری شخصیت بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی 27 سالہ عائلی رفاقت کے اختتام کے بعد ان کی سب سے بڑی بیٹی جینیفر گیٹس نے اپنے والدین کی طلاق پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے وہ والدین کی علاحدگی کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button