سرورق

ویکسین کی جلد منظوری کے لیے حکومت ہند سے بات چیت جاری:فائزر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)عالمی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیئرمین اور سی ای او ، البرٹ بوریلا نےکہاہے کہ کمپنی بھارتی حکومت سے بات چیت کررہی ہے کہ وہ جلد ہی بھارت میں اپنی فائزر-بائیوچ ویکسین دستیاب کرائے۔بدقسمتی سے ہماری ویکسین ہندوستان میں رجسٹرڈنہیں ہے حالانکہ ہم نے مہینے پہلے ہی درخواست…

مزید پڑھیں »

جرمن فلسفی نے متحدہ عرب امارت کا شیخ زائد ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کردیا

برلن: (ایجنسیاں) دور حاضر کے بڑے فلاسفروں میں شامل جرمن دانشور ڑْرگن ہابر ماس نے متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی مبینہ پامالیوں کے سبب شیخ زائد بک ایوارڈ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔جرمنی کے معروف فلسفی اور ماہر عمرانیات ژرگن ہابر ماس نے اتوار کے روز…

مزید پڑھیں »

 اسرائیلی فوجیوں نے نہتی فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا

بیت لحم:(ایجنسیاں)اسرائیلی فوجیوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک 60 سالہ فلسطینی خاتون رحاب محمد موسیٰ خلف زعول کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم…

مزید پڑھیں »

جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ،تعداد56لاکھ ہوگئی

برلن: (ایجنسیاں)حالیہ برسوں میں جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد 5.3 سے بڑھ کر 5.6 ملین ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیڈرل آفس برائے ہجرت کے تحقیقاتی مرکز )بامف( نے جرمن معاشرے میں مسلمانوں کے سرایت کرنے کے محرکات کے بارے میں تازہ ترین مطالعاتی رپورٹ شائع کی۔ اس نئے…

مزید پڑھیں »

’’عالمی گرو‘‘ ہندوستان ’’شمشان گھاٹ ‘‘بنا کیوں ؟

رویش کمار ہندوستان کو ’’عالمی گرو‘‘ بتاکر جنہوں نے معصوم عوام کو دھوکہ دیا ہے، ان لوگوں نے عوام کے ساتھ انتہائی سنگدلی و بے رحمی کا مظاہرہ کیا، لیکن اب حال اس قدر برا ہوگیا ہے کہ عالمی گرو ہندوستان آج ’’مانیکارنیکا گھاٹ‘‘ میں تبدیل ہوگیا ہے۔ آکسیجن نہ…

مزید پڑھیں »

بنگال میں ’دیدی کا کھیل ‘ کامیاب،بی جے پی کاکوئی داوکام نہ آیا  کیرالہ میں ایل ڈی ایف اور آسام میں بی جے پی کی واپسی تمل ناڈومیں اقتدارکی تبدیلی،پڈوچیری میں این ڈی اے کی سبقت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی گنتی ہوئی ۔ٹی ایم سی نے مغربی بنگال میں 215کا ہندسہ عبورکرلیا ہے جب کہ پوری طاقت جھونک دینے والی اوردوسوسیٹوں کادعویٰ کرنے والی بی جے پی سترکے قریب ہے۔مغربی بنگال میں بی جے پی نے مرکزی وزراء تک کوالیکشن لڑنے کے لیے…

مزید پڑھیں »

کرونا وبا کی دردناک کہانی: والدین کو کھونے والے یتیموں کی زندگی کی راہ کیا ہوگی ؟

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) ایک 14 سالہ بچہ اپنے والدین کی لاش کے پاس اپنے گھر میں گھنٹوں بیٹھا رہا۔ بچے کے والدین کرونا وبا کی نذر ہوگئے ، شمالی دہلی میں واقع اپنے گھر میں رہنے والے اس بچے کو کسی رشتے دار کے گھر جانے میں ہمت کرنی پڑی۔…

مزید پڑھیں »

کیا واٹس ایپ کے میسجز خود کار طریقے سے ڈیلیٹ ہو سکتے ہیں؟

دبئی : (ایجنسیاں) واٹس ایپ پر عارضی پیغامات کو بار بار ڈیلیٹ کرنے کے لیے صارفین کو اب پریشان نہیں ہونا پڑے گا۔ اس لیے کہ واٹس ایپ میں خود کار طریقے سے میسجز ڈیلیٹ کرنے کا فیچر اب موجود ہے۔ امریکی میگزین انٹرپرینیور کے مطابق ایک بار جب یہ…

مزید پڑھیں »

بھارت میں بہت کم ٹیکہ لگایاگیا، صرف دوفی صدٹیکہ کاری ہوئی، فتح کاجشن جلدمنالیاگیا،امریکہ کے اعلیٰ طبی مشیر انتھونی فائوچی

اعلیٰ امریکی طبی مشیرکا مشورہ ،بھارت میں چند ہفتوں کے مکمل لاک ڈاؤن کی ضرورت

مزید پڑھیں »

ادار پونا والانے ’بااثرلوگوں‘ پردھمکی کاالزام لگایا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دنیاکی سب سے بڑی ویکسین بنانے والی کمپنی سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے سربراہ ادارپونا والا کاکہنا ہے کہ فون کال بدترین چیز ہے۔ سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ادارپونا والا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں COVID-19…

مزید پڑھیں »
Back to top button