نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس وبا کے درمیان 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہو ئے ہیں جن کی گنتی 2 مئی کو ہونی ہے۔ کرونا کے بحران کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے بدھ کے روزکہاہے کہ امیدواروں کو گنتی کے مراکز کے…
مزید پڑھیں »سرورق
ر یاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مملکت کا آئین ہمیشہ کے لیے قرآن ہے۔ قرآن کریم سے اجتہاد اور فکری رہ نمائی کا حصول جاری رکھیںگے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب شخصی اور سماجی شعبوں میں قرآن پاک…
مزید پڑھیں »نئی دلی:(اردودنیا.اِن) مکیش انبانی کی کمپنی جیو پلیٹ فارمس نے ’ ٹائم میگزین کی 100 سب سے اثر دار کمپنیوں کی لسٹ میں جگہ بنائی ہے۔ لسٹ میں جیو پلیٹ فارمس کا نام بھارت میں ڈیجیٹل انقلاب لانے کیلئے شامل کیا گیا ہے۔ ٹائم میگزین نے کہا’’ گذشتہ کچھ…
مزید پڑھیں »سانس لینے میں تکلیف کی شکایت،رمس ہاسپٹل منتقل کرنے کے دوران دم توڑ دیا تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)کورونا سے متاثر غریب خاتون سانس لینے میں تکلیف ہونے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاج کے لیے اس کے پاس پیسے نہیں ہے ۔ منگل سوتر فروخت کر کے جان بچانے کا سوشیل میڈیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) کل تک مودی سرکار ’آپدا‘ میں’اوسر‘ تلاش کرکے ’ٹیکہ اتسو‘ منارہی تھی ، لیکن کرونا کی ستم خیزی نے اس نام نہاد’اتسو‘ پر پانی پھیرکرمودی سرکار کی وبا کے تئیں تیاریوں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔مودی سرکار کو ملک کی کئی ہائی کورٹ کے ساتھ اب سپریم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)پورے ہندوستان کو اس وقت صدی کے بدترین عذاب کورونائی وبا کا سامنا ہے، روزانہ ہزاروں افراد مر رہے ہیں۔ صورتحال اتنی سنگین ہے کہ دوسرے ممالک بھی انفکشن سے بچاؤ کے لئے ہندوستان آنے اور جانے سے روک رہے ہیں ۔ادھر منگل کے روز آسٹریلیا نے بغیر کسی…
مزید پڑھیں »ملبورن: (ایجنسیاں) ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں انڈیا میں کورونا وائرس کے تین لاکھ 23 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نئے کیسز کی یہ تعداد دنیا بھر کے تین لاکھ 52 ہزار کیسز سے کچھ ہی کم ہے۔ انڈیا کے ہسپتالوں کو بستروں کے ساتھ آکسیجن کی…
مزید پڑھیں »تہران: (ایجنسیاں) ایران میں ایک انقلابی عدالت نے برطانوی ایرانی امدادی کارکن نازنین زغری ریٹکلف کوایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔وہ اس سے پہلے پانچ سال کی قید بھگت چکی ہیں۔عدالت نے اپنے فیصلہ میں نازنین زغری پر قید کی مدت مکمل ہونے کے بعد ایک سال تک ملک…
مزید پڑھیں »تین گھنٹوں تک کسی نے مدد نہیں کی ، نوجوان کی دو مرتبہ ٹسٹ دپورٹ نگٹیو برآمد ہوئی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) بخار کی شدت سے متاثر ایک شخص ہاسپٹل کے احاطے میں ماں اور بیوی کے آنکھوں کے سامنے دم توڑ دیا اور اس کا کورونا ٹسٹ نگٹیو برآمد ہوا ۔ یہ…
مزید پڑھیں »انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ ، مقامی عوام اور سرکاری مشنری نے کوئی مدد نہیں کی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک اور واقعہ پیش آیا ۔ کورونا کے خوف سے کوئی بھی مدد نہ کرنے پر ایک شخص نے اپنی شریک حیات کی نعش کو کندھے پر…
مزید پڑھیں »







