ممبئی:(اردونیا.اِن) ناگپور کے رہنے والے پیارے خان کورونا وبا کے دور میں امید کی کرن بن کر سامنے آئے ہیں۔ سنترا بیچنے اور آٹو رکشا چلانے تک کا کام کرنے والے پیارے خان اب ایک بڑے ٹرانسپورٹر ہیں۔ مصیبت کی اس گھڑی میں وہ ایک ہفتے میں 85 لاکھ روپے…
مزید پڑھیں »سرورق
جالندھر:(اردودنیا.اِن)پنجاب کے جالندھر میں دلہا کی گرفتاری کا معاملہ سامنے آیا ہے، جب طے شدہ تعداد سے زائد افراد شادی کی تقریب میں شریک ہوگئے ۔ پولیس کا الزام ہے کہ کووڈ کے پروٹوکول کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ اس پروگرام میں 100 سے زیادہ افراد جمع تھے ،…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن)بمبئی ہائی کورٹ کی ناگپور بینچ نے کہا ہے کہ واٹس ایپ گروپ کے آپریٹر کے خلاف گروپ کے کسی اور ممبر کے ذریعہ کی جانے والی قابل اعتراض پوسٹ پر قانونی کارروائی نہیں کی جاسکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے 33 سالہ شخص کے خلاف دائرجنسی زیادتی…
مزید پڑھیں »سڈنی:(اردودنیا.اِن)آسٹریلیا کے بہت سے کرکٹر خوف کے سبب انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑنا چاہتے ہیں۔ انہیں خدشہ ہے کہ ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد وہ اپنے ملک میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ آسٹریلیائی فاسٹ بولر اینڈریو ٹائی نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے راجستھان…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)گذشتہ سال فروری میں شمال مشرقی دہلی میں فسادات سے متعلق ایک کیس میں گرفتار جے این یو کے سابق طالب اوراسٹوڈنٹ لیڈر علم عمر خالدکو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ہے اور انہیں تہاڑ جیل کے احاطے میں تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ عہدیداروں نے یہ اطلاع…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)یوم جمہوریہ پر کسان ٹریکٹر پریڈ کے دوران لال قلعے میں ہونے والے تشدد کے ایک معاملے کے ملزم دیپ سدھو کو دہلی کی ایک عدالت سے راحت ملی ہے۔ لال قلعہ تشدد سے متعلق اے ایس آئی کیس میں پیر کو دیپ سدھو کو ضمانت مل گئی۔ دہلی…
مزید پڑھیں »نیویارک: (ایجنسیاں)افغانستان میں موجود غیرملکی فورسز کے ترتیب وارانخلا اور ان کے زیراستعمال فوجی اڈے افغان مسلح افواج کے حوالے کرنے کے لیے اقدامات کاآغاز ہوچکا ہے۔ یہ بات افغانستان میں غیرملکی افواج کے کمانڈر امریکی آرمی جنرل اسکاٹ ملر نے اتوار کو کابل میں صحافیوں سے گفتگو میں کہی…
مزید پڑھیں »کرونائی وبا میں ایک شادی ایسی بھی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کیرالہ میں ایک جوڑے کی شادی حال ہی میں کیرالہ کے الاپوجھا میڈیا کالج کے کوویڈ وارڈ میں ہوئی۔ کچھ دن قبل دولہا کرونا پازیٹوہونے کے بعد شادی کی تقریب کووڈ وارڈ میں ہوئی۔ دلہن نے زیورات و ملبوسات کے بجائے پی…
مزید پڑھیں »کولمبو: (ایجنسیاں) سری لنکا کی پولیس نے2019 کیایسٹر سنڈے کے حملوں کے سلسلے میں ہفتہ کو ایک اعلیٰ مسلم قانون ساز کو گرفتار کر لیا ہے۔ایسٹر سنڈے کے حملوں میں 279 افراد لقمہ اجل بنے تھے۔ اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق کولمبو میں گرفتاری کا یہ اقدام تحقیقات…
مزید پڑھیں »نیویارک : (ایجنسیاں) امریکہ کی ریاست نیو یارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں پاکستانی نڑاد طالبہ نافعہ اکرام پر نامعلوم شخص نے تیزاب سے حملہ کیا تھا۔ پولیس اس حملہ آور کی تلاش میں ہے جب کہ اس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو انعام دینے کا…
مزید پڑھیں »







