سرورق

روسی ساختہ کرونا ویکسین اسپوتنک پنجم کی قیمت محض750روپے ہوگی

اسپوتنک پنجم کی ایک خوراک کی زیادہ سے زیادہ قیمت 10ڈالر یعنی تقریباً 750 ہندوستانی روپے ہوگی۔

مزید پڑھیں »

ناسک آکسیجن لیک سانحہ: 30 منٹ نہیں،بلکہ 2 گھنٹہ تک معطل رہی آکسیجن کی سپلائی،22 افراد فوت

مریض آنکھوں کے سامنے فوت ہوتے رہے ، متأثرین کے اہل خانہ کا الزام ناسک :(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے آکسیجن بحران کے درمیان بری طرح کرونا سے متاثرہ ریاست مہاراشٹرا سے ایک انتہائی تکلیف دہ خبر موصول ہوئی ہے ۔ مہاراشٹر کے ناسک میں ڈاکٹر…

مزید پڑھیں »

ہندوستان سے برطانیہ جانے پرلگی روک ایئر انڈیا نے24 سے 30 اپریل تک کیلئے منسوخ کی پروازیں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کی وبا کے خدشات کے درمیان برطانیہ نے حال ہی میں مسافروں کی آمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ اب ایئر انڈیا نے 24 سے 30 اپریل تک برطانیہ جانے والی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔ ایئر انڈیا نے یہ اطلاع دی ہے۔ایئر انڈیا نے بتایاکہ جن…

مزید پڑھیں »

ون ڈے کے بعد ٹی ۔20رینکنگ میں بھی بابراعظم وراٹ کوہلی سے آگے

دبئی:(اردودنیا.اِن)بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا مسلسل تقابل ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی سے کیا جاتا ہے۔ کوہلی نے گزشتہ کچھ وقت میں سنچری نہیں بنائی ہے اور بابر مسلسل رنز بنا رہے ہیں۔ ون ڈے میں نمبر ون درجہ بندی حاصل کرنے کے بعد…

مزید پڑھیں »

جارج فلوئیڈ کی ہلاکت: سفید فام امریکی پولیس آفیسر ڈیرک شوون مجرم قرار

نیویارک: (ایجنسیاں)امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس کے ایک سابق پولیس آفیسر ڈیرک شوون کو بارہ رکنی جیوری نے جارج فلوئیڈ کے قتل کا مجرم قرار دیا ہے۔ جیوری نے سابق پولیس آفیسر کو قتل سمیت تینوں الزامات میں قصور وار قرار دیا ہے۔ مقدمہ کی سماعت تین…

مزید پڑھیں »

مختصر خلاصہ (تراویح) تفسیر قرآن (پارہ11 تا 20)

گیارھواں پارہ​ اس پارے میں دو حصے ہیں:​۱۔ سورۂ توبہ کا بقیہ حصہ ۲۔ سورۂ یونس مکمل (۱) سورۂ توبہ کے بقیہ حصے میں تین باتیں یہ ہیں:​ ۱۔ منافقین کی مذمت ۲۔ مومنین کی نو صفات ۳۔ غزوۂ تبوک میں شرکت نہ کرنے والے تین مخلص صحابہ ۱۔ منافقین…

مزید پڑھیں »

کورونا سے فوت ہونے والوں کی آخری رسومات تجارت میں تبدیل،کارپوریٹ ایجنسی کا پیاکیج

اپنوں کی دوری پر کارپوریٹ ایجنسی کا پیاکیج ، 30 تا 35 ہزار میں آخری رسومات کی انجام دہی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) ریاست میں کورونا کی دوسری لہر تشویشناک صورتحال اختیار کررہی ہے ۔ پازیٹیو کیس اور اموات روزانہ ایک نیا ریکارڈ قائم کررہے ہیں ۔ جس سے عوام میں خوف و…

مزید پڑھیں »

اینٹی بائیوٹک دواؤں سے جگر متاثر ہوسکتا ہے، ماہر ڈاکٹروں کا انتباہ

تلنگانہ: (اردودنیا.اِن) کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں بے تحاشا اضافہ کے باعث عوام کو دواخانوں میں بستروں کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بستروں کی کمی اور خانگی دواخانوں میں مہنگے علاج کے باعث کئی افراد نے گھر پر خود علاج کرنے کو ترجیح…

مزید پڑھیں »

ممبئی: پوائنٹ مین میور شیلکی نے تیز رفتار ٹرین کے مقابل دوڑ کر بچائی معصوم کی جان-ویڈیو ہوا وائرل

ممبئی:(اردودنیا.اِن) ریلوے ممبئی ڈویژن میں ایک پوائنٹ مین ، میور شیلکی نے اس بچے کی جان بچائی جو وانگانی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر چلتے ہوئے اپنا توازن کھو بیٹھا اور ریلوے پٹریوں پر گر گیا ، جب کہ ایک ٹرین اس کی سمت جارہی تھی۔حوصلہ‘ ہمت اور حاضر…

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی پر ایک بار پھر ناراضگی جیتائی، مندر تعمیر ہورہا ہے ، بستر طلب کرتے ہوئے شرمندہ نہ ہوں،سوارا بھاسکر

 ممبئی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کرونا وائرس کے تباہی کے درمیان ، اسپتالوں میں بستر کے مسائل اور آکسیجن کی کمی کی بہت سی اطلاعات ہیں۔ ایسی صورتحال میں بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے وزیر اعظم نریندر مودی پر طعنہ زنی کی ہے۔ سوارا نے اپنے انسٹاگرام کہانی پر وزیر اعظم مودی…

مزید پڑھیں »
Back to top button