سرورق

برطانیہ اورنیوزلینڈکے بعدامریکہ نے بھی بھارت کے سفرپرمشاورت جاری کی

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن)امریکہ نے اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بھارت میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کی وجہ سے وہاں جانے سے گریز کریں۔سی ڈی سی نے ایک ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ امریکہ اپنے شہریوں کو صحت کے خطرات سے متعلق سائنس پر مبنی ٹریول ہیلتھ نوٹس…

مزید پڑھیں »

آندھرا پردیش حکومت کا فیصلہ:پہلی سے نویں جماعت کے اسکول آج سے بند

مقررہ وقت پر ہوں گے 10 ویں اور12رہویں جماعت کے امتحانات نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کورونا کیسزمیں اضافے کے پیش نظر 20 اپریل سے ریاست بھر میں ہاسٹل اور کوچنگ سنٹرز سمیت 1 سے 9 ویں جماعت کے تمام اسکولوں کو بند…

مزید پڑھیں »

کانگریس لیڈر راہول گاندھی کورونامثبت، حال ہی میں بنگال میں کی تھی انتخابی ریلی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا معاملات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ عام آدمی سے لے کر خاص تک اس کی زدمیں آرہے ہیں۔ کانگریس کے سابق صدر راہو گاندھی بھی کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ راہل نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ ایک معمولی علامت کی جانچ کے بعد پتہ چلا کہ وہ کرونا…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں یکم مئی تک رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک لاگورہے گانائٹ کرفیو

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ میں مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مقدمات پر قابو پانے کے لئے انتظامیہ نے آج رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک نائٹ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تلنگانہ میں یکم مئی تک نائٹ کرفیو جاری رہے گا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یکم مئی…

مزید پڑھیں »

حسد کائنات کا پہلا گناہ

جس طرح انسان کے جسم کو بیماری لاحق ہوتی ہے، بالکل اسی طرح انسان کی روح بھی بیمار ہوتی ہے،انہی بیماریوں میں سے ایک مہلک بیماری "حسد ہے‘‘۔حسد کی تعریف یہ ہے کہ” کسی کے اندر کوئی (دینی یا دنیاوی) ترقی کو دیکھ کر، اس ترقی کو ختم کرنے کی…

مزید پڑھیں »

کرونا کا ’برازیلی اسٹرین‘ بن گیا ہے بچوں کیلئے جانی دشمن

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کرونا کی دوسری لہر کے دوران کچھ نئے اسٹرین سامنے آئے ہیں ،جس نے ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کی فکر بڑھا دی ہے ۔ ان نئے اسٹرین میں ’برازیلی اسٹرین‘ بھی شامل ہے، جس کو لے کر ایک خوف کا عالم ہے۔ دراصل یہ برازیلی اسٹرین بچوں کے…

مزید پڑھیں »

شاہی عیدگاہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، مسلمانوں کو معاہدے میں دینے کا چیلنج

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)شاہی عیدگاہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں معاہدے کے ذریعہ مسلمانوں کو عیدہ گاہ والی زمین دینے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہندوؤں کو دھوکہ دے کر ، کرشنا جنم بھومی…

مزید پڑھیں »

منموہن سنگھ کوروناسے متاثر، ایمس میں داخل کرایا گیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کودہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے ٹراما سنٹر میں کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا۔ کورونا کی جانچ کے بعد وہ مثبت پائے گئے جس کے بعد انہیں ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے این…

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد کے ورلڈ ریکارڈ کے 47 برس مکمل

دبئی:(ایجنسیاں) پاکستان کے سابق لیجنڈری #کرکٹر جاوید میانداد کو کم عمری میں ٹرپل سینچری بنانے کا منفرد اعزاز اپنے نام کیے 47 برس بیت گئے۔جاوید میانداد کے 47 برس قبل آج ہی کے دن بنائے گئے اس ورلڈ ریکارڈ کی یاد آج #پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تازہ…

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں ماسک کا لزوم ختم ، اسکولس کی بازکشادگی

ٹیکہ اندازی کی موثر مہم کامیاب ، یروشلم:(ایجنسیاں)ایک طرف جہاں دنیا کے چند اہم ممالک بشمول امریکہ و ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور جاری ہے اور اس کی روک تھام کیلئے ٹیکہ اندازی ، احتیاطی اقدامات ، لاک ڈاؤن اور نائٹ کرفیو جیسے حربے آزمائے جارہے ہیں ۔ وہیں…

مزید پڑھیں »
Back to top button