سرورق

افغانستان میں جنگ میں دو لاکھ 41 ہزار اموات 22 کھرب 60 ارب ڈالرز کے اخراجات ہوئے

نیویارک:(ایجنسیاں)افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کے بارے میں جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 20 برس کے دوران جنگ میں دو لاکھ 41 ہزار افراد ہلاک ہوئے جن میں امریکی بھی شامل ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ اموات براہِ راست اس جنگ کی…

مزید پڑھیں »

تحقیق میں دعویٰ: کرونا کے صحت یاب مریضوں کو ویکسین کی صرف ایک خوراک کی ضرورت ہے

نیویارک:(ایجنسیاں)کروناوائرس کی ویکسین کے اثرات کے ضمن میں حال ہی میں مختلف تحقیقی مطالعات سامنے آئے ہیں۔ان کے نتائج کے مطابق کووِڈ-19 کے مرض کا شکار افراد میں صحت یاب ہونے کے بعد قوتِ مدافعت بہتر ہوجاتی ہے اور انھیں ایم آر این اے ویکسینوں کی صرف ایک خوراک لگانے…

مزید پڑھیں »

دہلی پولیس کرائم برانچ نے دیپ سدھو کو ایک بار پھرکیا گرفتار ، آج ہی ملی تھی ضمانت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے لال قلعے میں ہونے والے تشدد کے الزام میں ہفتہ 26 جنوری کو پنجابی اداکار دیپ سدھو کو گرفتار کرلیا ہے۔ دیپ سدھو کو آج صبح تیس ہزارہ کورٹ نے ضمانت دے دی تھی ۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

انتخابات میں کرونا ریلی: اگلے 8دن میں مودی کی 6 ، امت شاہ کی 10 اور ممتا کی 17 ریلیاں

بنگال میں 52 دن میں کرونا کے 2663فیصد کیسز میں ہوا خطرناک اضافہ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کرونا ملک میں بے قابو ہوچکا ہے۔ روزانہ 2 لاکھ سے زیادہ انفکشن کا شکار ہو رہے ہیں، عوام خوفزدہ ہے۔ حکومت لوگوں کو سماجی فاصلہ اختیار کرنے اور ماسک پہننے کا مشورہ دے رہی ہیں…

مزید پڑھیں »

والد کیلئے روزہ ر رکھا اور ضمانت ملنے پر کہا کہ ’’مجھے عیدی مل گئی‘‘:لالو پرساد کی دختر روہنی آچاریہ

رانچی :(اردودنیا.اِن)راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو کے چاہنے والوں اور ان کی آزادی کے لیے دعاء کر نے والوں میں آج جشن کا ماحول دیکھا گیا۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے چارہ اسکام سے متعلق دمکا معاملہ میں بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد کی ضمانت منظور…

مزید پڑھیں »

’ویکسین ایکسپورٹر‘ انڈیا کو ’ویکسین امپورٹر‘ بنا دیا،پرینکا گاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ویکسین کی قلت کے سبب اسے درآمد کرنے کے فیصلہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہندوستان جو ویکسین دوسرے ممالک کو برآمد کرتا تھا اسے آج ویکسین درآمد کرنے والا ملک بنا دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ کورونا…

مزید پڑھیں »

اصلیت اگر نہیں تو دھوکا ہی سہی

اصلیت اگر نہیں تو دھوکا ہی سہی  رنجیت رامچندرن کے والد ٹیلر ہیں اور رنجیت کی ماں مانریگا کی مزدور ہیں۔ رنجیت کے والد کی تین اولادیں ہیں اور رنجیت ا ن میں سب سے بڑا ہے۔ ان لوگوں کا جو گھر ہے دنیا اس کو جھونپڑی کہتی ہے کیونکہ…

مزید پڑھیں »

انتخابات ، تہوار ، ڈبل میوٹینٹ ایمس کے ڈائریکٹر نے ملک میں بڑھتے کروناکیسزکی بتائی وجہ

عوامی نرمی نے وائرس کوپھیلنے کاموقع دیا  نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کی دوسری لہر میں ایک ہی دن میں 2-2 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں۔ یہ وہ صورتحال ہے جب ملک میں جنوری سے کورونا ویکسینیشن مہم چل رہی ہے۔یہاں تک کہ ویکسین کے بعد بھی انفیکشن…

مزید پڑھیں »

امریکی صدر اور جاپانی وزیر اعظم کی وائٹ ہاوس میں ملاقات

واشنگٹن:(ایجنسیاں)جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہیدے سوگا نے وائٹ ہاوس میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات میں جمہورت کو عالمی خوشحالی کی بنیاد قرار دیا۔ یہ ملاقات صدر بائیڈن کی وائٹ ہاوس پہنچنے کے بعد کسی غیر ملکی رہنما کے ساتھ پہلی براہ راست ملاقات تھی۔دونوں رہنماوں نے…

مزید پڑھیں »

موصل: تاریخی النوری مسجد کی تعمیر نو کا کام مصری انجینئر کریں گے

قاہرہ:(ایجنسیاں)عراق کے شہر موصل میں تاریخی النوری جامع مسجد کی تعمیر نو کے لیے منعقد ہونے والا بین الاقوامی مقابلہ مصر کے سول انجینئروں نے جیت لیا۔ اس مسجد کو داعش تنظیم کے ہاتھوں بربادی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ داعش تنظیم کے مقتول بانی اور سربراہ ابو بکر البغدادی…

مزید پڑھیں »
Back to top button