نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک میں بے قابو کورونا انفیکشن کی رفتار کو دیکھتے ہوئے ، محکمہ ثقافت و سیاحت نے مرکزی طور پر محفوظ تاریخی ورثہ اور مقامات کوبند کرنے کا حکم دیا ہے جن کی نگرانی آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا کرتی ہے۔ مرکزی وزارت سیاحت و ثقافت کا…
مزید پڑھیں »سرورق
لندن: (ایجنسیاں)کوروناوائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی قسم بی 117 سے متاثر ہونے والے افراد میں بیماری کی شدت دیگر اقسام کے مقابلے میں زیادہ سنگین نہیں ہوتی۔ طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع شدہ انفیکشیز ڈیزیز تحقیق میں اسپتالوں میں زیر علاج رہنے والے کووڈ 19 کے مریضوں…
مزید پڑھیں »دبئی،: (ایجنسیاں)کینیڈا نے 90 ہزار غیرملکی طلبہ اور ورکرز کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا میں بعض ہندوستانی طلبہ کو بھی سہولت ملنے کا امکان ہے۔امیگریشن وزیر کا کہنا ہے کورونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے والوں کو مستقل رہائش دی جائے گی۔ مستقل رہائش کا…
مزید پڑھیں »جدہ:(ایجنسیاں) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کےحرم مکی میں صفائی کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے مسجد حرام کی قالینوں اور صحن مطاف کو صاف کرنے کی ذمہ داری انجام دی جاتی ہے۔ اس ادارے کے رضا کار نماز مغرب کے بعد صرف پانچ منٹ میں مطاف کو…
مزید پڑھیں »متھرا:(اردودنیا.اِن) شری کرشن جنم بھومی تنازعہ میں آج ایک نیا موڑ آگیا جب ایک درخواست گزار نے عدالت میں اس زمین کی سائنسی تحقیقات کے لئے درخواست دائر کی جس پر شاہی مسجد عیدگاہ تعمیر کی گئی ہے۔ اس مقدمے کی اگلی سماعت اب 10 مئی کو ہوگی۔ سری کرشن…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن)ممبئی کے اسٹیشنوں پر مہاجر مزدوروں کے بڑے ہجوم کے دیکھتے ہوئے ریلوے نے عوام سے پرسکون رہنے کی اپیل کی ہے۔ سنٹرل ریلوے کے سی پی آر او شیواجی ستار نے بتایا ہے کہ ٹرین سروس رکنے والی نہیں ہے ، لہٰذا لوگوں کو گھبرانا نہیں چاہئے۔ نہ صرف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کیسز ہر روز ایک نیا ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ہردن گزشتہ دن سے زیادہ کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 184372 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 1027 افرادہلاک ہوئے ہیں۔ یہ اب تک کی نمایاں تعداد ہے۔ ملک کی 16 ریاستوں میں…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کیسزمیں اضافے کے پیش نظر سپریم کورٹ نے عدالتی احاطے میں داخلے کے لئے ایک نئی ہدایات جاری کی ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق اگر عدالت کے احاطے میں داخل ہونے والے کسی بھی شخص کے اندر کورونا کی علامات ہیں تو آر ٹی ۔پی سی…
مزید پڑھیں »دبئی:(ایجنسیاں) ایران میں نطنز کی جوہری تنصیب کے اندر ہونے والے دھماکے سے متعلق حقائق سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایک انٹیلی جنس اہل کار نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو بتایا ہے کہ ایک دھماکا خیز آلہ خفیہ طور سے نطنز کی تنصیب کے اندر…
مزید پڑھیں »برلن : (ایجنسیاں)جرمن وفاقی استغاثہ کا کہنا ہے کہ مبینہ اس گروپ نے جرمنی کے حکومتی اور سماجی نظام کو تباہ کرنے اور نقصان پہنچانے کی کوشش کی تھی۔بارہ جرمن شہریوں کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع ہوئی۔ ان افراد پر سماجی بد امنی کو ہوا دینے اور حکومت کو…
مزید پڑھیں »







