تبلیغی مرکزمیں 2000 افرادپرہنگامہ،کنبھ میلہ پرکجریوال سمیت میڈیاکی خاموشی نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کورونا کی دوسری لہر ملک میں تباہی مچا رہی ہے اور ہری دوار میں لاکھوں افرادجمع ہیں۔ موقع کنبھ کے تیسرے اہم شاہی غسل کا ہے۔ یہ کنبھ بھیڑ ملک بھر میں ایک سپر اسپریڈر بن سکتی ہے۔دینک بھاسکرکے…
مزید پڑھیں »سرورق
ممبئی:(اردودنیا.اِن) کرونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے ریم ڈیسویر انجکشن کی قلت کے بعد اب آکسیجن کی کمی میں بھی اضافہ ہوا ہے، یہ آکسیجن مریضوں کے لئے لازمی ہیں ۔ ممبئی کے نالاسوپارہ میں کرونا کے 7 مریضوں کی آکسیجن کی قلت کے باعث موت کاالزام لگایا جارہا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) ہندوستان میں کرونا وائرس کا بحران ایک بار پھر پاؤں پسارچکا ہے ، جس سے سبھی پریشان ہیں۔ ریاستی حکومتیں اس سلسلے میں سخت احتیاطی اقدام اٹھا رہی ہیں، لیکن پھر بھی کئی مقامات پر کرونا پروٹوکول کو طاق پر رکھا جارہا ہے ۔اسی تناظر میں اتراکھنڈ…
مزید پڑھیں »ریاض:(ایجنسیاں)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عالم اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات اور فرقہ پرستی کو ختم کر کے حکمت اور دانش مندی کا مظاہرہ کریں اور اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔رمضان المبارک کے موقعے پر عالم اسلام کے نام اپنے پیغام میں شاہ…
مزید پڑھیں »تہران:(ایجنسیاں)ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اتوار کو نطنز میں قائم اس کے جوہری پلانٹ پر حملہ کر کے بڑی غلطی کی ہے، جس کا اْسے خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ منگل کو تہران میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے دہشت گردی کا سرپرست قرار دیا ہے۔وہ سوموار کے روز اسرائیل کا دورہ کرنے والے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ہمراہ تل ابیب میں مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے…
مزید پڑھیں »ہر بخار کو اس وقت تک کورونا وائرس تصور کریں جب تک ٹسٹ نہیں ہوجاتا ، علاج کے ذریعہ مریض کی حالت بتدریج بہتر ہورہی ہے حیدرآباد:(محمد مبشر الدین خرم)کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ہر بخار کو جب تک تصدیق نہ ہو کہ یہ کورونا وائرس کے سبب نہیں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کوروناکے نام پرراجدھانی جیسی ٹرینوں میں کھانا بند کیا گیا لیکن کرائے میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔اب وزارت شہری ہوا بازی کی وزارت نے کہا ہے کہ اس ایئر لائن کو پرواز کے دوران کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جس کے سفر کی مدت دوگھنٹے سے بھی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)فرانس سے رافیل لڑاکا طیارے کے معاہدے میں بدعنوانی کا ’’جن‘‘ ایک بار پھر سامنے آگیا ہے، جس کے باعث یہ معاہدہ تنازعات کا شکار ہوگیا ہے ۔ معاہدے میں بدعنوانی کو لے کر فرانسیسی ویب سائٹ ’میڈیا پارٹ‘ کے انکشاف کے بعد سپریم کورٹ میں ایک نئی…
مزید پڑھیں »ریاض:(ایجنسیاں)یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے دارالحکومت صنعا میں ایک کارروائی کے دوران ملک کی مشہور نوجوان ماڈل انتصار الحمادی کو اغوا کرنے کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔یمنی فن کارہ کی دوستوں اور سماجی کارکنوں نے بتایا کہ مسلح حوثی عناصر نے وسطی…
مزید پڑھیں »









