سرورق

10ریاستوں میں کورونا کا قہر سب سے زیادہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 131968 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 780 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس میں سے 10 ریاستوں سے 83فیصد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی طرح 10 ریاستوں میں 93فیصد کورونا سے اموات…

مزید پڑھیں »

ماؤ نوازوں کی طرف سے حکومت کیلئے چیلنج: یرغمال بنائے گئے کوبرا کمانڈو راکیشور سنگھ کی رہائی، اور اس میں پوشیدہ اہم ’پیغامات‘

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ماؤنوازوں نے جمعرات کے روز سی آر پی ایف کے یرغمال بنائے گئے اہلکار راکیشور سنگھ کو رہا کردیا ہے ، انہیں چھتیس گڑھ کے بیجا پور میں 3 اپریل کو تصادم کے بعد اسے یرغمال بنایا گیا تھا۔ اس دن نکسلی حملے میں 23 فوجی شہید ہوئے تھے۔…

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کرونا کی برطانوی قسم سب سے زیادہ عام ہوگئی: سی ڈی سی

نیویارک:(ایجنسیاں)امریکہ میں وبائی امراض کو کنٹرول کرنے والے ادارے ‘سی ڈی سی’ نے کہا ہے کہ امریکی ریاستوں میں اس وقت کرونا وائرس کی وہ قسم سب سے زیادہ عام ہے، جو برطانیہ میں دریافت ہوئی تھی۔وائٹ ہاؤس میں کرونا وائرس کی رسپانس ٹیم کی بریفنگ کے دوران سی ڈی…

مزید پڑھیں »

ایرانی تخریبی سرگرمیوں پر بات چیت کیلئے موساد چیف کا دورہ امریکہ

دبئی:(ایجنسیاں)ایرانی جوہری معاہدے پر امریکا کی واپسی کے بارے میں اسرائیلی انتباہات جاری ہیں۔ اسی تناظر میں اسرائیلی انٹیلی جنس سروس ’موساد‘ کے سربراہ یوسی کوہن آنے والے دنوں میں ایک سرکاری وفد کے ساتھ امریکا پہنچیں گے۔ یوسی کوہن ایرانی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی حکام کو شواہد پیش…

مزید پڑھیں »

رمضان پرمٹ کے بغیر عمرہ پر روانہ ہونے والوں کو دس ہزار ریال جرمانہ کی سزا

الریاض:(ایجنسیاں)وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ عمرے کے لیے اجازت نامے کے بغیر حرم شریف جانے والے پر دس ہزار ریال جرمانہ ہو گا۔ دوسری جانب وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ سدایا کے تعاون سے اعتمرنا اور توکلنا ایپس کے نئے ایڈیشن جاری کردیئے گئے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

صدر رجب طیب اردوان ڈی -8 بلاک مسلم ممالک میں اسلامی ‘میگا بینک’ بنا نے پر زور

انقرہ:(ویب ڈیسک)صدر رجب طیب اردوان کا ماننا ہے کہ اسلامی مالیاتی اداروں کی راہداری کی ضروریات اور اس وقت مسلم جغرافیے کی بڑھتی ہوئی بنیادی ڈھانچے کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ایک آن لائن پلیٹ فارم پر مبنی اسلامی میگا بینک کے خیال کو حقیقت میں تبدیل…

مزید پڑھیں »

فلوریڈا میں کار کے نیچے 10 فٹ لمبا مگر مچھ ,دیکھئے دلچسپ ویڈیو

فلوریڈا/تمبافلا:(ویب ڈیسک) گھر سے نکل کر اپنی گاڑی تک جانا اور بیٹھ جانا ایک معمول کاعمل ہےلیکن اگر آپ کی گاڑی کے نیچے سے کوئی خوفناک شے یا جانور نکل آئے تو یقیناً یہ ایک غیرمعمولی اور خطرناک واقعہ بن سکتا ہے۔ ریاست فلوریڈا میں ایسا ہی کچھ ایک امریکی…

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کی

ملبورن:(ایجنسیاں)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے جمعرات کو 11 اپریل سے ہندوستان آنے والے تمام مسافروں کے داخلے پرعارضی طور پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسوں کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے شہریوں کو بھی اس ملک میں داخل ہونے پر…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجدکیس :آثارقدیمہ کی 5 افراد پر مشتمل ٹیم جائزہ لے گی،عدالت کا فیصلہ،

مسلم فریقوں نے ہائی کورٹ جانے کااعلان کیا وارانسی :(اردودنیا.اِن)بابری مسجدکے بعداب دوسری عبادت گاہیں نشانے پرہیں۔گیان واپی مسجدپرتنازعہ کھڑاکردیاگیاہے۔جب کہ آزادی کے بعدجس عبادت گاہ کی جوحیثیت رہی ہے،اسے برقراررکھنے کی شق موجودہے۔لیکن فرقہ پرستوں کوہردن نیابکھیڑاکھڑاکرناہے۔بابری مسجدپرجوکچھ فیصلہ آیا،اس پرایسالگاکہ اب پراناتنازعہ حل ہوگیاہے،لیکن جن لوگوں کوشوشے چھوڑکرنئے…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ:کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر عام آدمی پر جرمانہ ،انتخابی ریلیوں پر کیوں نہیں؟

دہلی ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پوچھا, نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں اور روزانہ ایک نیا ریکارڈ قائم ہورہا ہے ۔ اسی کے ساتھ انتخابی جلسوں کے دوران کورونا کی روک تھام کے لئے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور مرکزی حکومت کی طرف سے دی…

مزید پڑھیں »
Back to top button