سرورق

نروان میلہ : باغپت میں 65 فٹ اونچا اسٹیج منہدم، 7 افرد کی موت

باغپت،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اترپردیش کے ضلع باغپت میں جین برادری کے ‘نروان میلے’ کے دوران 65 فٹ اونچا اسٹیج گرگیا۔ اس حادثے میں کم سے کم سات عقیدت مندوں کی موت ہو گئی جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جو مختلف اسپتالوں میں…

مزید پڑھیں »

صحافی رانا ایوب کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

نئی دہلی ،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)صحافی رانا ایوب کو دہلی کی عدالت سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے دہلی پولیس کو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ صحافی رانا ایوب پر 2016-2017 میں مبینہ طور پر کچھ توہین آمیز پوسٹس کرنے کا الزام ہے۔ جس میںمبینہ…

مزید پڑھیں »

یو سی سی مسلم ٹارگٹنگ قانون ،ہم ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ تک جائیں گے

مظفر نگر،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں قدیم شاہ اسلامک لائبریری کے 25 سالہ مکمل ہونے پر مظفر نگر پہنچے اتراکھنڈ ریاست کے چیف امام اور جمعیت علماء کے ریاستی نائب صدر مفتی رئیس نے میڈیا سے بات ہوتے ہوئے کہا کہ یو سی سی کو ہم کبھی…

مزید پڑھیں »

الجہاد الاسلامی تنظیم کی طرف سے اربیل یہود کی ویڈیو جاری

غزہ،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فلسطینی تنظیم الجہاد الاسلامی کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اسرائیلی خاتون اربیل یہود کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو اس جانب اشارہ کرتی ہے کہ اربیل زندہ ہے۔اربیل کو دیگر دو یرغمال خواتین کے ساتھ رواں ہفتے آزاد کیا…

مزید پڑھیں »

مصنوعی ذہانت کے چینی ماڈل ’ڈیپ سیک‘ کو سبقت حاصل ہوگئی

لندن،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ڈیپ سیک (DeepSeek) نے مصنوعی ذہانت(AI) کے اپنے تازہ ترین ماڈل جاری کر دیے ہیں جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کے سب سے اہم اے آئی ماڈلز کے مساوی یا اس سے بہتر ہیں مگر لاگت اس…

مزید پڑھیں »

وقف ترمیمی بل: جے پی سی کی منظوری، حکمراں جماعت کی 14 ترامیم منظور، اپوزیشن کی تجاویز مسترد

نئی دہلی،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال، جو پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ ہیں، نے کہا کہ این ڈی اے کے ارکان کی طرف سے پیش کردہ تجاویز کو قبول کر لیا گیا ہے۔وقف ترمیمی ایکٹ پر پیر کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کا اجلاس ہوا۔…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ نافذ، وزیراعلیٰ دھامی کے ہاتھوں پورٹل لانچ

دہرادون،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یونیفارم سول کوڈ یعنی یو سی سی اتراکھنڈ میں لاگو کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج پیر 27 جنوری 2025 کو یو سی سی کے رولز اور پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ ایسے میں اب اتراکھنڈ ریاست میں یکساں سول کوڈ نافذ ہو گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

امرتسرمیں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا مجسمہ توڑنے کے بعد کشیدگی

امرتسر،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوم جمہوریہ کے دن دوپہر کے وقت پولیس اسٹیشن سے 150 قدم کے فاصلے پر واقع بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے کو ایک نوجوان کی طرف سے ہتھوڑے سے مارنے اور وہاں رکھی آئین کی کتاب کو جلانے کا معاملہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔اس واقعہ…

مزید پڑھیں »

غزہ کی پٹی: ہزاروں بے گھر فلسطینی سامان اٹھاکر شمالی علاقوں کی طرف گامزن

غزہ ،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پیر کے دن کا سورج طلوع ہونے کے ساتھ ہی غزہ کی پٹی کے جنوب میں ہزاروں بے گھر فلسطینی ہاتھوں میں اپنا سامان اٹھائے پیدل شمالی علاقوں کی طرف روانہ ہو گئے۔اس موقع پر ساحل کے نزدیک شارع الرشید واپس جانے والے افراد کی طویل قطاروں…

مزید پڑھیں »

دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگنے کی اہم وجوہات

دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگنا ایک عام صور تحال ہے جس سے ہر کوئی متاثر نظر آتا ہے۔ ہماری خوراک اور روز مرہ عادات دانتوں کی صحت پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ درج ذیل بظاہر بے ضرر عادات دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگنے کا باعث بن سکتی ہیں۔ اگر آپ…

مزید پڑھیں »
Back to top button