ممبئی: (اردودنیا.اِن)اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے پیرکوتصدیق کی ہے کہ انہیں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے اور فی الحال وہ اپنے گھر میں الگ رہائش پذیر ہیں۔ شیخ نے یہ معلومات انسٹاگرام پردی ہیں۔شیخ نے بتایا کہ انفکشن ہونے کے بعد ، وہ صحت اور حفاظت…
مزید پڑھیں »سرورق
ریاض : (ایجنسیاں)مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں واقع دو کْولنگ اسٹیشنوں کو دنیا میں سب سے بڑی کولنگ تنصیب کے طور پر درج کر لیا گیا ہے۔ ان میں پہلا ’اجیاد اسٹیشن‘ ہے۔ یہ 35300 ریفریجریشن ٹن پیدا کرتا ہے جس میں سے تقریبا 24500 ریفریجریشن ٹن استعمال ہو…
مزید پڑھیں »غزہ:(ایجنسیاں)فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوںمیں قید فلسطینیوں کے نطفے کی مصنوعی منتقلی سے سے حال ہی میں ایک اور بچی پیدا ہوئی ہے جسے ’سارہ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح نطفے کی مصنوعی منتقلی سے پیدا…
مزید پڑھیں »ممبئی: (اردودنیا.اِن)حکومت کی لاکھ کوشش کے باوجود مہاراشٹرا میں کرونا وائرس انفیکشن رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ، خاص طور پر ممبئی میں ، صورتحال روز بروز سنگین ہوتی جارہی ہے۔ اس صورتحال میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اتوار کو کووڈ ٹاسک فورس کے ممبروں کے ساتھ…
مزید پڑھیں »وشاکھا پٹنم: (اردودنیا.اِن)پولیس کا ذکر آتے ہی زیادہ تر بالخصوص متوسط اور غریب طبقہ کےعوام کےذہنوں میں ظالم اورجابر کی شبیہ ابھرتی ہے کہ ان کی مارپیٹ اور گالی گلوچ سے دشمن بھی محفوظ رہے ۔نہیں ہر پولیس والا ایسا ہرگز نہیں ہوتا کئی مواقعوں پر پولیس نے اپنی کارکردگی…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ:(اردودنیا.اِن)پنجاب کے بی جے پی کے ایک ایم ایل اے کوضلع مکتسر کے مالوٹ میں کسانوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر پیٹا اور ان کی قمیص پھاڑ دی۔ یہ معلومات پولیس نے دی ہیں۔ پچھلے کئی مہینوں سے بی جے پی قائدین کو کسانوں کی مخالفت کا…
مزید پڑھیں »احمد آباد: (اردودنیا.اِن)بی جے پی کے زیراقتدار گجرات میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی نئی لہر آئی ہے ۔مہاراشٹر میں بی جے پی اسے حکومت کی ناکامی بتاتی ہے ۔آئی ایم-احمد آباد نے ایک بیان میں کہاہے کہ 12 مارچ تک ، آئی آئی ایم احمد آباد کیمپس تقریباََ کوویڈ…
مزید پڑھیں »مقبوضہ: (ایجنسیاں)مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں عقربا کے شمال میں واقع ’خربہ یانون‘ نامی گائوں کو صہیونی حکام نے کھلی جیل میں تبدیل کررکھا ہے۔ نہ صرف قابض اسرائیلی فوج بلکہ یہودی آباد کاروں کی طرف سے بھی خربہ یانون کی فلسطینی آبادی پر مظالم…
مزید پڑھیں »نیویارک:(ایجنسیاں)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 12 کروڑ72 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 27 لاکھ 89 ہزار628 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ25 لاکھ 66 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ19لاکھ 26…
مزید پڑھیں »انقرہ:(ایجنسیاں)میانمار کے مختلف شہروں میں عوام نے ملکی سکیورٹی دستوں کے ہاتھوں ایک روز قبل 114 افراد کی ہلاکت کا سوگ منایا۔ مظاہرین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ فوج کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے۔ نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق ہفتہ ستائیس مارچ کو جب میانمار کی…
مزید پڑھیں »



