ممبئی: (اردودنیا.اِن)فلپ کارٹ نے آج اپنے پلیٹ فارم پروائس سرچ کی سہولت کے آغاز کا اعلان کیا۔ اب صارفین اپنی آواز کے ذریعہ 80 سے زائد اقسام میں 150 ملین سے زائد مصنوعات تلاش کرسکیں گے۔ فی الحال یہ سہولت ہندی اور انگریزی زبانوں میں دستیاب ہے۔ وائس سرچ کے…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں منگل کو جنوبی افریقہ کو نو وکٹوں سے شکست دی۔ جھولن گوسوامی (42 رن دے کر 4وکٹ) کی قیادت میں گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی سے ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو 157 رنز پر آل آوٹ…
مزید پڑھیں »لندن:(ایجنسیاں) برطانیہ کے پرنس ہیری اور ڈچز آف سسیکس میگھن نے ایک امریکی چینل کو اپنے ایک تاریخی انٹرویو میں جو بیانات دیئے، وہ برطانوی شاہی خاندان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتے ہیں۔برطانیہ کے پرنس ہیری اور ڈچز آف سسیکس میگھن نے ایک امریکی چینل…
مزید پڑھیں »ریاض:(ایجنسیاں) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلِ سعود نے کرونا وبا کی وجہ سے حج وعمرہ سیکٹر کے متاثرہ افراد اور اداروں کے لیے مراعات اور سہولیات پرمبنی متعدد نئے اقدامات کی منظوری دی ہے۔ ان اقدامات میں متعدد شعبوں میں حجاج اور معتمرین کو سروسز فراہم کرنے…
مزید پڑھیں »اردودنیا.اِن:ایجنسیاں) امریکہ میں بیماریوں پر قابو پانے اور ان سے پیشگی بچاو کے ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) نے کرونا وائرس سے متعلق نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کے تحت ایسے امریکی جنہوں نے ویکسین کی خوراک مکمل کر لی ہے، وہ بغیر…
مزید پڑھیں »لندن:(ایجنسیاں) وڈیو میٹنگ پلیٹ فارم سے متعلق مشہور کمپنی زووم کے چیف ایگزیکٹو ایرک یوان نے اپنا ایک تہائی سے زیادہ حصہ عطیہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے بیان کے مطابق ایرک نے گذشتہ ہفتے تقریبا 1.8 کروڑ شیئرز عطیہ کر دیئے۔ جمعے کے روز کاروبار بند ہوتے وقت کی…
مزید پڑھیں »بین الاقوامی بازارمیں تیل کی شرح کم ہوئی توبھارت میں اضافہ کیوں؟ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کانگریس نے کہاہے کہ مرکزی حکومت پارلیمنٹ میں پٹرول ، ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پربات کرنے کے لیے تیارنہیں ہے۔ راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکاارجن کھڑگے نے کہاہے…
مزید پڑھیں »بھوپال: (اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی میں پیر کو ’مدھیہ پردیش مذہبی آزادی بل2021‘ منظور کیا گیا۔ اس بل میں شادی اور کسی اور غلط طریقے سے کئے گئے تبدیلی مذہب کی صورت میں زیادہ سے زیادہ 10 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزامقرر ہے۔ مدھیہ پردیش کی گورنر…
مزید پڑھیں »لندن:(ایجنسیاں)برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مرکل نے اتوار کو معروف امریکی ٹی وی میزبان اوپرا ونفری کو دو گھنٹے کا طویل انٹرویو دیا۔شاہی خاندان سے ایک سال قبل علیحدگی کے بعد اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں میگھن مرکل…
مزید پڑھیں »تہران:(ایجنسیاں)ایران نے نازنین زغاری ریٹکلف کو سن2016 میں گرفتار کیا تھا اور ان پر حکومت کا تختہ پلٹنے کے الزام عائد کیا تھا۔ انہیں عدالت میں دوبارہ حاضر ہونے کو کہا گیا ہے۔برطانیہ کی ایرانی نڑاد امدادی کارکن نازنین زغاری ریٹکلف کے وکیل حجت کرمانی نے اتوار کے روز بتایا…
مزید پڑھیں »







