سرورق

کرونا وائرس کے انوکھے کیس نے ماہرین کو پریشان کردیا

کرونا وائرس کے انوکھے کیس نے ماہرین کو پریشان کردیا برازیلیا:(ایجنسیاں) برازیل میں 2 ایسے کیسز سامنے آ ئے ہیں جن میں کرونا وائرس کی 2 اقسام سے ایک ہی وقت میں متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے، 2 اقسام کا ایک دوسرے سے ملنا وائرس کی نئی اقسام کے…

مزید پڑھیں »

کورونا کیا ماسک پہننے سے وائرس کی منتقلی سے بچا جا سکتا ہے؟

کورونا کیا ماسک پہننے سے وائرس کی منتقلی سے بچا جا سکتا ہے؟ کسی بھی وائرس کے پھیلنے کے بعد سب سے زیادہ نظر آنے والی تصاویر ڈاکٹروں والے ماسک پہنے لوگوں کی دکھائی دیتی ہیں۔انفیکشن سے بچنے کے لیے ایسے نقاب یا ماسک کا استعمال دنیا کے بہت سے…

مزید پڑھیں »

کیوں آتی ہے کھانسی

اگر کھانسی دس دن سے زیادہ برقرار ہے یا اس کے ساتھ بخار، سانس لینے میں دشواری ہونٹ نیلے پڑجائیں

مزید پڑھیں »

 کنگنارناوت نے تیجاس کی شوٹنگ کے لئے فوجی تربیت لینے کا کیا دعویٰ

 کنگنا رناوت نے تیجاس کی شوٹنگ کے لئے فوجی تربیت لینے کا کیا دعویٰ۔ ممبئی: (اردودنیا.اِن) کنگنا رناوت نے اپنی آنے والی فلم تیجاس کے سیٹ سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آرمی ٹریننگ لینے کا دعویٰ کیا ہے۔کنگنا نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں…

مزید پڑھیں »

پہلی ملاقات کے دوران ویراٹ کوہلی نے انوشکا شرما کے اونچی سینڈل کا مذاق اڑایا

ممبئی:(اردودنیا.اِن)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی بھارت میں انتہائی مشہور سلیبریٹی جوڑا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ ان دونوں کی 2017 میں شادی کے بعد اب دیگر سلیبریٹی بھی انکے نقش قدم پر گامزن ہیں۔ انوشکا اورویراٹ کوہلی کی پہلی ملاقات دونوں…

مزید پڑھیں »

تبلیغی جماعت کے کسی پروگرام یا میڈیا سرگرمی کے لئےحکومت سے اجازت لازمی

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)تبلیغی جماعت کے کسی پروگرام یا میڈیا سرگرمی کے لئے جو کوئی او سی آئی کارڈ ہولڈر ہندوستان آتے ہیں، اب اس کے لئے مرکزی حکومت سے اجازت لینی ہوگی۔ تارکین وطن ہندوستانی کارڈ (اوسی آئی) کارڈ ہولڈر، اگر وہ ملک میں کسی مذہبی پروگرام (مشنری) ،…

مزید پڑھیں »

بنگال : گنگولی ، متھن چکرورتی، بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں؟

بنگال میں بھاجپا کی سیاسی اننگ  کولکاتہ: (اردودنیا.اِن) بنگال انتخابات کے تناظر میں بنگال میں بڑے رہنماؤں کے دورے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں 7 مارچ ایک بڑی تاریخ ثابت ہوگی، جب وزیر اعظم نریندر مودی کولکاتہ کے تاریخی پریڈ گراؤنڈ میں ایک بڑی ریلی کریں گے۔ اس ریلی میں…

مزید پڑھیں »

سوشانت سنگھ راجپوت ڈرگ کیس: ریا چکرورتی سمیت 33 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل

ششانت سنگھ راجپوت کی معشوقہ ریا سمیت 33ملزمین پر چارج شیٹ داخل     ممبئی:(اردودنیا.اِن) سوشانت سنگھ راجپوت منشیات کیس میں ریا چکرورتی سمیت 33 ملزمین کے خلاف تقریبا 12000 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ مرکزی انسداد منشیات ایجنسی نارکوٹکس کنٹرول بیورو جو اس معاملے میں منشیات کے…

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور امارات میں اسٹاک ایکسچینج کے شعبے میں معاہدہ

مقبوضہ بیت المقدس:(ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مالیاتی تعاون کے شعبے میں ایک نئی مفاہمت پر دستخط کئے گئے ہیں۔ ابوظبی میڈیا آفس نے  ٹوئٹر پر کہا کہ ابوظبی سیکیورٹیز ایکسچینج نے تل ابیب اسٹاک ایکسچینج…

مزید پڑھیں »

وہیل مچھلی کے کروڑوں روپے کی چیز اگلنے سے خاتون مالا مال

  بنکاک :(ایجنسیاں) تھائی لینڈ میں ایک خاتون اس وقت حیران و پریشان ہو گئی جب اسے ساحل کنارے اپنے گھر کے پاس چار کروڑ روپے سے زائد مالیت کی وہیل مچھلی کی اگلی ہوئی ایک چیز ملی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق دو ہفتے قبل 49 سالہ سری…

مزید پڑھیں »
Back to top button