سرورق

کویت میں ایک ماہ کے لئے جزوی کرفیو کا فیصلہ

کویت سٹی :(ایجنسیاں) کویتی کابینہ نے جمعرات کو ہنگامی اجلاس میں پورے ملک میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر عمل درآمد اتوار 7 مارچ 2021 سے ہوگا۔کویتی خبرساں ادارے کونا کے مطابق کویتی کابینہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جزوی کرفیو کا فیصلہ…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا ڈیسک ٹاپ ورژن اپ گریڈ،صوتی اور ویڈیو فیچرکا اضافہ

نیویارک:(ایجنسیاں) فیس بک نے واٹس ایپ کے ڈسک ٹاپ ورژن میں آواز اور ویڈیو کے فیچر متعارف کرادیئے ہیں۔کمپنی کے مطابق اب صارفین ڈسک ٹاپ سکرینوں کو پورٹریٹ اور لینڈاسکیپ دونوں طریقوں سے محفوظ کالز کے لیے استعمال کرسکیں گے۔ بڑی اسکرینوں پران نئے فیچر کو متعارف کرانے کے بعد…

مزید پڑھیں »

وزیراعلی امریندر سنگھ کی پوتی کی شادی پر فاروق عبداللہ نے کیا رقص،ویڈیووائرل

چنڈی گڑھ: (اردودنیا.اِن) وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ رقص کرتے نظر آئے۔ دونوں لیڈران نے ایک کے بعد ایک کئی گانوں پر خوب رقص کیا۔ اس دوران وہاں موجود لوگوں نے بھی ان کاساتھ دیااور خوب ٹھمکے لگائے۔…

مزید پڑھیں »

تاپسی-انوراگ کشیپ سمیت دیگر فلمی شخصیات کے خلاف آئی ٹی کی چھاپے پر سی بی ڈی ٹی کا بیان

350 کروڑ کے لین دین کاہوا انکشاف ممبئی: (اردودنیا.اِن)محکمہ انکم ٹیکس (آئی ٹی) نے بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو اور فلمساز انوراگ کشیپ سمیت دیگر فلمی شخصیات سے وابستہ احاطے پر آج دوسرے دن بھی چھاپے ماری جاری رہی۔ انکم ٹیکس ذرائع نے بتایا کہ چھاپے کے دوران کچھ لاکرس…

مزید پڑھیں »

26جنوری کسان ٹریکٹرپریڈ:عدالت نے کسان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ دہلی پولیس کو فراہم کرنے کو کہا

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز اتر پردیش پولیس کو ہدایت دی کہ وہ پریڈ کے دوران ٹریکٹر الٹ جانے سے ہلاک ہونے والے 25 سالہ کسان کی اصل ایکس رے پلیٹ اورپوسٹ مارٹم کا ویڈیو فراہم کرے۔جسٹس یوگیش کھنہ نے کہا کہ دونوں اصل دستاویزات…

مزید پڑھیں »

لو جہاد قانون پہ ہم بی جے پی کا ساتھ نہیں دینگے،دشنیت چوٹالہ

بل کی پیشی سے پہلے نائب وزیراعلیٰ نے بی جے پی کی پریشانی بڑھائی، چوٹالہ نے لفظ’لو جہاد‘ پر اعتراض کیا چنڈی گڑھ: (اردودنیا.اِن)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے زیر اقتدار ہریانہ کی منوہر لال کھٹر حکومت ریاست میں مبینہ تبدیلی مذہب کوروکنے کے لیے اسمبلی میں نیا ’لوجہاد‘ بل…

مزید پڑھیں »

تاج محل میں بم کی خبر فرضی ، نوکری نہ ملنے سے پریشان نوجوان نے کیا تھا فون

  لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک تاج محل میں بم کی خبر ملی تھی ، لیکن یہ معلومات فرضی نکلی۔ تاہم بم کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد اندر موجود سیاحوں کو باہر نکال لیا گیا اور تاج محل کے دونوں دروازے بند کردیئے گئے۔ پولیس…

مزید پڑھیں »

اسپیس ایکس کا راکٹ دوران تجربہ لینڈنگ کے بعد پھٹ گیا

نیویارک:(ایجنسیاں) اسپیس ایکس کی ایک آن لائن ویڈیو کے مطابق اسپیس ایکس کا اسٹارشپ بغیر پائلٹ پروٹو ٹائپ ایک تجرباتی پرواز کے دوران لینڈنگ کے فورا بعد زمین پر پھٹ گیا۔ #SN10 reflew a lot quicker than any of us expected 🤯 that was insane!!!! So…. congrats and also RIP…

مزید پڑھیں »

عراقی ایئر بیس پر حملے کے بدلہ لینے سے امریکہ پیچھے نہیں ہٹے گا

واشنگٹن:(ایجنسیاں) امریکہ کے اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ اُن کا ملک عراقی فورسز کے ساتھ موجود امریکی اور اتحادی اہلکاروں پر حالیہ راکٹ حملوں کا جواب دینے میں کسی جھجھک کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔ صدر جوبائیڈن کا بھی کہنا ہے کہ راکٹ حملوں کے بارے میں معلومات اکھٹی…

مزید پڑھیں »

چینی مسلمانوں پر ظلم وبربریت کی خوفناک داستاں!‎

سرفراز احمدقاسمی،حیدرآباد چین ایک ایسا ملک ہے جہاں دنیاکی سب سےقدیم تہذیب وتمدن کاظہور ہوا،گویا یہ ملک تہذیب وثقافت کے لحاظ سے انتہائی قدیم ہے،اسکے بارے میں مؤرخین نےلکھاہے کہ” چینی تہذیب دنیاکی چار سب سے قدیم تہذیبوں میں سے ایک ہے اسکی ثقافت کئی ہزار برسوں کی مسلسل تاریخ…

مزید پڑھیں »
Back to top button