اسٹیٹ آف ٹیرر: سسپنس اور تھرلر سے بھرپور ہیلری کلنٹن کی نئی کتاب اکتوبر میں آئے گی نیویارک:(ایجنسیاں)امریکہ کی سابق خاتونِ اوّل، سابق وزیرِ خارجہ اور 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹس کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی ایک کتاب جلد منظرِ عام پر آنے والی ہے جو سسپنس…
مزید پڑھیں »سرورق
نیویارک :(ایجنسیاں)طبی ماہرین اور سائنس دانوں کے سامنے آج ایک بڑا سوال یہ ہے کہ کیا زیادہ لوگوں کو کووڈ نائنٹین سے جزوی تحفظ دینا بہتر ہے یا لوگوں کی کم تعداد کو زیادہ بہتر تحفظ فراہم کرنا اچھا ہو گا۔بہت سے ماہرین کے نزدیک اس بے قابو عالمی وبا…
مزید پڑھیں »ممبئی:(ایجنسیاں) بالی ووڈ کے سلمان خان کے بارے میں کہا جاتا ہےکہ وہ جس فلم میں شامل ہوں اس کا سپر ہٹ ہونا تو طئے ہے۔ فلموں کو بِکری کے لیے سلمان خان کا نام ہی کافی ہے اور اگر سلمان خان کی کوئی فلم فلاپ بھی ہوتی ہے تو…
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ سے عتیق احمد کے بیٹے کو پیشگی ضمانت نہیں ملی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے منگل کے روز باہوبلی عتیق احمد کے بیٹے محمد عمر کو کرارہ جھٹکا دیتے ہوئے اس کی پیشگی ضمانت کی درخواست کو خارج کردیا۔ جسٹس این وی رمنا، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس انیرودھ…
مزید پڑھیں »بنگلورو:(اردودنیا.اِن)بنگلورو میں ایک اپارٹمنٹ کمپلیکس میں 10 مریضوں کو کورونا سے متاثر ہونے کے بعد افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا ،ایک بیان میں بنگلور میونسپل کارپوریشن کے کمشنر این منجوناتھ پرساد نے بتایا کہ ایس جے آر واٹر مارک اپارٹمنٹ میں 15 فروری سے 22 فروری کے درمیان انفیکشن…
مزید پڑھیں »بھارتیہ کسان یونین صدر نریش ٹکیت کاموت تک تحریک جاری رکھنے کاعزم ہاپوڑ: (اردودنیا.اِن)بھارتی کسان یونین (بی کے یو) کے قومی صدر نریش ٹکیت نے منگل کے روز کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی من مانی نہیں چلے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت تینوں زرعی قوانین کو…
مزید پڑھیں »پی ایم او نے کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات پر ہنگامی اجلاس طلب کیا نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کو دیکھ کر پی ایم او نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ملک کی کچھ ریاستوں میں ، کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہوا…
مزید پڑھیں »گجرات میونسپل انتخابات نتائج: بی جے پی نے تمام 6 میونسپل کارپوریشنوں پرکیا قبضہ احمد آباد: (اردودنیا.اِن)گجرات میں بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ کانگریس پارٹی کیلئے بڑا دھچکا دیکھا جارہا ہے۔ اویسی اورکجریوال کی پارٹی کو بھی ملی کامیابی شہری انتخابات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کسان کی تحریک سے وابستہ ٹول کٹ کیس میں کلائی میٹ کارکن دشا روی کو ضمانت مل گئی ہے۔ دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت نے منگل کو دشا کو ایک لاکھ کے مچلکے پر مشروط ضمانت منظور کرلی، اس طرح دشا 9 دن کے بعد جیل سے باہر…
مزید پڑھیں »بنگلورو:(اردودنیا.اِن)کرناٹک میں آج ہونے والے جلیٹن اسٹک دھماکہ میں کم ازکم 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے یہ دھماکہ چکبلاپورضلع کے ہیرے ناگ ولی موضع کی ایک معدن میں ہوا ہے جہاں جلیٹن اسٹک کے اسٹاک میں دھماکہ ہوا اس معاملہ میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار…
مزید پڑھیں »






