سرورق

شبنم پھانسی معاملہ: شبنم نے کی سی بی آئی جانچ کی مانگ، بیٹے سے جیل میں کی ملاقات

متھرا: (اردودنیا.اِن)شبنم کو پھانسی دینے کی تیاریاں تیز ہوگئی ہیں۔ ایک طرف رام پور جیل انتظامیہ کی طرف سے امروہہ عدالت کا ’ڈیتھ وارنٹ‘ موجود ہے۔ دوسری طرف متھرا جیل انتظامیہ نے پھانسی والے مکان کی مرمت کے لئے بجٹ بھیجا ہے۔ اگر شبنم کو پھانسی دی جاتی ہے تو…

مزید پڑھیں »

پٹودی خاندان میں تیمور کے چھوٹے بھائی کی آمد

ممبئی،21فروری(اردودنیا.اِن)پٹودی خاندان میں ایک بار پھر کلکاریاں گونج اٹھی ، جب کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے کو جنم دیا ۔ اطلاعات کے مطابق کرینہ کو ہفتہ کی شام 5:30 بجے کے قریب ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ، جہاں اتوار کی صبح ساڑھے آٹھ…

مزید پڑھیں »

پاپولرفرنٹ کے دہلی آفس پر یوپی ایس ٹی ایف کا چھاپہ

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)اتوارکے روز اترپردیش کے ایس ٹی ایف نے دہلی کے شاہین باغ میں مبینہ طور پر متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ ان میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) کا دفتربھی شامل ہے۔ یو پی پولیس نے یہ کارروائی مبینہ ہا تھرس فسادات کی مالی اعانت اور…

مزید پڑھیں »

سی بی آئی ٹیم متا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کے گھر پہنچی

بنگال انتخابات سے قبل بڑی کارروائی کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل سی بی آئی نے بڑی کارروائی کی ہے۔ کوئلہ گھوٹالہ کی تحقیقات کے سلسلے میں سی بی آئی کی ٹیم اتوار کے روز وزیر اعلی ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کی رہائش گاہ پہنچی۔ ٹیم…

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کی خاتون اول کی زندگی کے حیران کن راز

پیانگ یانگ : (ایجنسیاں)شمالی کوریا کے صدرکم جونگ ان اپنی متنازع حرکتوں کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں ،مگر ان کی اہلیہ کے بارے میں بہت کم معلومات سامنے آئی ہیں۔ شمالی کوریا کی خاتون اول کو گذشتہ برس قمری سال نو کی ایک تقریب میں دیکھا گیا جس کے…

مزید پڑھیں »

ممبئی کے 5 اسٹار ہوٹل سے 12 کروڑ کی لوٹ

نقلی پولیس بن کر آئے لٹیروں نے دیا واقعے کو انجام ممبئی: (اردودنیا.اِن)ممبئی کے ولے پارلے علاقے میں واقع فائیو اسٹار ہوٹل میںٹھہرے 2 افراد سے 12 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ درج شکایت کے مطابق جعلی پولیس کی شکل میں آنے والے ڈاکوئوں نے…

مزید پڑھیں »

بی جے پی لیڈرنکلابنگلہ دیشی

بی جے پی کے پورے ملک میں سی اے اے لاگوکرنے کی ضدپرسوالیہ نشان؟ ممبئی: (اردودنیا.اِن)اب تک بی جے پی کانگریس پر مسلم پرتقسیم کی سیاست کا الزام عائد کرتی رہی ہے۔ اب کانگریس نے بی جے پی پر سنگھ جہاد پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔ مہاراشٹر کانگریس کے…

مزید پڑھیں »

کوکین اسکینڈل: پامیلا گوسوامی کابڑاخلاصہ،

کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)کولکاتہ میں کوکین رکھنے کے الزام میں گرفتار بی جے پی لیڈر پامیلا گوسوامی نے بڑا الزام عائد کیا ہے۔ پامیلا نے الزام لگایا ہے کہ اس معاملے میں کیلاش وجے ورگیہ کے قریبی راکیش سنگھ کو گرفتار کیا جانا چاہئے۔ پامیلا کا کہنا ہے کہ راکیش سنگھ نے ہی…

مزید پڑھیں »

متھرا عدالت نے شاہی عیدگاہ مسجد منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی

متھرا:(اردودنیا.اِن) متھرا کی ایک عدالت نے یہاں 17 ویں صدی کی متھرا میں قائم شاہی مسجد کو درخواست پر سماعت جمعہ کو ملتوی کردی۔ ضلعی حکومت کے وکیل (سول) سنجے گور نے بتایا کہ سینئر سول جج نیہا بناؤڈیا نے ایڈوکیٹ مہیندر پرتاپ سنگھ اور چار دیگر افراد کی درخواست…

مزید پڑھیں »

ممبئی میں تباہی: 1305 عمارتوں کو سیل کردیا گیا ، کورونا واپس آگیا

ممبئی: کورونا وبا کا پھیلنا ابھی ختم نہیں ہوا۔ ایک طرف جہاں ہندوستان میں ویکسینیشن شروع ہوگئی ہے ، وہیں دوسری طرف ، مہاراشٹرا میں ایک بار پھر سے کورونا وبا پھیل رہی ہے۔ بی ایم سی بھی اس بارے میں محتاط ہوگئی ہے۔ میٹروپولیٹن بلدیہ نے 1305 عمارتوں کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button